Samad Yaqoob (@asy53) 's Twitter Profile
Samad Yaqoob

@asy53

Founding Member PTI..

ID: 69496422

linkhttp://Insaf.pk calendar_today28-08-2009 03:49:41

36,36K Tweet

19,19K Takipçi

578 Takip Edilen

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

جب لیبک والے احمدیوں کی عبادت گاہیں گرانے جاتے ہیں، پنجاب پولیس انکے ساتھ ہوتی ہے۔ لیبک والے جب قربانی کے گوشت چیک کرتے ہیں تو پنجاب پولیس انکے ساتھ ہوتی ہے۔ جب قبروں کے کتبے اکھاڑے جاتے ہیں تب بھی یہی ہوتا ہے۔ احمدیوں کی جان عذاب کرنے میں تحریک لیبک کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔

Samad Yaqoob (@asy53) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا فوج سے وفاداری کا بیان توڑ مڑوڑ کر اپنی منشاء کے مطابق دیا گیا۔۔ ہم ریاست کے وفادار ہیں اور فوج کا کام ریاست کی سرحدوں کی حفاظت ہے۔۔

News18 (@cnnnews18) 's Twitter Profile Photo

#Pakistan | Bitcoin is illegal in Pak but govt is appointing a minister for that. It is like a joke: PTI's Samad Yaqoob Shahbaz was only one asked by Trump to speak up in front of 25 countries: PMLN's Dr Saeed Elahi Rahul Shivshankar | #TheHardFacts

Samad Yaqoob (@asy53) 's Twitter Profile Photo

ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے پھیلے ہیں ہمت کے اجالے ایک نہتی لڑکی سے

ڈرتے ہیں  بندوقوں والے ایک  نہتی لڑکی سے 
پھیلے ہیں ہمت کے اجالے ایک نہتی لڑکی سے
Samad Yaqoob (@asy53) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آتے ہی پہلا نوٹس صنم جاوید کی پشاور سے گرفتاری پر آئی جی خیبرپختونخوا سے کل تک رپورٹ طلب کر لی

سہیل آفریدی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آتے ہی پہلا نوٹس 
صنم جاوید کی پشاور سے گرفتاری پر آئی جی خیبرپختونخوا سے کل تک رپورٹ طلب کر لی
Samad Yaqoob (@asy53) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک جیسی متشدد جماعت پر مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔۔ لبیک کا وجود انتشار پھیلانے کی بنیاد پر رکھا گیا

Samad Yaqoob (@asy53) 's Twitter Profile Photo

میجر جنرل فیصل علوی نے وزیرستان آپریشن کمانڈ کیا۔۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی کمانڈ میں Serve کرنے والے میجر ریٹائرڈ ہارون عاشق جس نے بعد القاعدہ میں شمولیت اختیار کر لی تھی نے میجر جنرل فیصل علوی کا قتل کیا