علی احمد وٹو (@aliahma38645629) 's Twitter Profile
علی احمد وٹو

@aliahma38645629

وزیراعظم گریٹ عمران
پاکستان آرمی زنداباد
پاکستان زنداباد زنداباد
whatever you are,be good one 🕜😉

ID: 1345798146480332803

calendar_today03-01-2021 18:24:41

11,11K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

علی احمد وٹو (@aliahma38645629) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے آئین کے مطابق فیصلہ کرنے والا اور اپنے حلف کی پاسداری کرنے والے کو چیف جسٹس ہونا چاہیے

علی احمد وٹو (@aliahma38645629) 's Twitter Profile Photo

پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا

علی احمد وٹو (@aliahma38645629) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی صاحب تین سال کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے پر اپنی سروسز دیں گے. خواجہ آصف

علی احمد وٹو (@aliahma38645629) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ پاک چیف جسٹس کو آئین پاکستان اور اپنے حلف کی پاسداری کرنے کی طاقت اور توفیق دے

علی احمد وٹو (@aliahma38645629) 's Twitter Profile Photo

لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ہے

Sheikh Waqas Akram (@sheikhwaqqas) 's Twitter Profile Photo

کل بروز جمعرات بتاریخ 24.10.2024. عمران خان سے ان کی ہمشرہ و فیملی ملاقات کے لئے درخواست کی جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائی کورٹ کی کورٹ میں نو بجے سماعت ہے۔ ممبران پارلیمنٹ ، تنظیمی عہدیداران و ممبران آئی ایک ایف سے گزارش ہے کہ وہ شرکت یقینی بنائیں۔

علی احمد وٹو (@aliahma38645629) 's Twitter Profile Photo

سارے ٹھیک ہو جاؤ یار کتوں کی طرح لڑی جا رہے ہو اور لڑانے والے اپنے مقاصد میں کامیاب ہو رہے ہیں