Afzal AliKaleri (@aalikaleri) 's Twitter Profile
Afzal AliKaleri

@aalikaleri

#Hussani_Proud to be Jiyala of #PPP
Social Media Activist Team Rawal SharJeel Rural Hyderabad#PPP

ID: 1006869998437093376

calendar_today13-06-2018 12:04:49

83,83K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Durani Najeeb (@durraninajeeb41) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کے یوم پیدائش کے موقع پر ہمیشہ کی طرح کارکنان کی جانب سے جیلانی ہاؤس خیرپور میں پر وقار تقریب سینیئر پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ ک خصوصی شرکت کارکنان کے ساتھ ملکر چیئرمین صاحب کی 36ویں سالگرہ کا کیک کاٹا BilawalBhuttoZardari Nafisa Shah

Bashir Nichari (@bashirnichari1) 's Twitter Profile Photo

شاہ ذیب رندکا کوئٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیاجائے گا۔ شاہ ذیب نے عالمی سطح پر ملک و بلوچستان کا نام روشن کیا بلوچستان کے کھلاڈیوں نے ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایاہے ۔ مشیر کھیل برائے نوجواناں امور Meena Majeed Baloch, MPA Shahzaib “KING” Rind

شاہ ذیب رندکا کوئٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیاجائے گا۔
شاہ ذیب نے عالمی سطح پر ملک و بلوچستان کا نام روشن کیا
بلوچستان کے کھلاڈیوں نے ہر میدان میں اپنی  صلاحیتوں کا لوہا منوایاہے ۔
مشیر کھیل برائے نوجواناں امور
Meena Majeed Baloch, MPA
Shahzaib “KING” Rind
Subhan Rind (@rind_subhan) 's Twitter Profile Photo

Central PPP leader, MNA Dr Nafisa Shah visited different wards & UCs of her constituency (city & taluka khairpur) met with people, enquired about their problems, offered condolences wid various notable & workers. City & taluka khairpur PPP officias accompanied her Nafisa Shah

S,Afridi (@armanaf55128797) 's Twitter Profile Photo

ہم لائنز ایریا متاثرین کیلئے زمین تلاش کر رہے ہیں، زمین حاصل ہوتے ہی بورڈ کی تشکیل دے کر لائنز ایریا ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ جلد مکمل کریں گے، صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال Senator Saeed Ghani

Bashir Nichari (@bashirnichari1) 's Twitter Profile Photo

کراٹے کامبیٹ میں ورلڈ ٹائٹل جیتنے والے شاہ زیب رند کی کوئٹہ آمد، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے استقبال کیا Sarfraz Bugti Shahzaib “KING” Rind

Baksher Boto (@baksher_boto321) 's Twitter Profile Photo

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد کا شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی اسلام آباد میں پشتون کلچر ڈے کے موقع پر طلباء سے خطاب۔ #SZABISTUniversity #PashtunCultureDay Senator Rubina khalid

Khadim Solangi 🇱🇾 (@khadim_solang) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں جرائم کی روک تھام کے لیے سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت جدید آلات اور ٹیکنالوجی سے لیس پولیس کار کا آغاز ایک مثبت قدم ہے۔اس طرح کی اقدامات سے نہ صرف عوامی حفاظت میں اضافہ ہوگا ، فیاض علی بٹ (ایم پی اے میہڑ اور سابق صوبائى وزیر سندھ) Fayaz Ali Butt

کراچی میں جرائم کی روک تھام کے لیے سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت جدید آلات اور ٹیکنالوجی سے لیس پولیس کار کا آغاز ایک مثبت قدم ہے۔اس طرح کی اقدامات سے نہ صرف عوامی حفاظت میں اضافہ ہوگا ،
فیاض علی بٹ
(ایم پی اے میہڑ اور سابق صوبائى وزیر سندھ)
Fayaz Ali Butt
Dr Atta Ur Rehman (@dr_atta77) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے پیپلز بس سروس کی شکل میں ایک شاندار تحفہ سندھ کے عوام کو دیا ہے، بلاشبہ پیپلزبس سروس ٹرانسپورٹ کے نظام میں ایک انقلاب کا آغاز اور وعدوں کی تکمیل کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔ BilawalBhuttoZardari Sharjeel Inam Memon

پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے پیپلز بس سروس کی شکل میں ایک شاندار تحفہ سندھ کے عوام کو دیا ہے،
بلاشبہ پیپلزبس سروس ٹرانسپورٹ کے نظام میں ایک انقلاب کا آغاز اور وعدوں کی تکمیل کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔
BilawalBhuttoZardari
Sharjeel Inam Memon
Shakir.fareed007 (@shakir_fared) 's Twitter Profile Photo

یہ ڈاکٹر شاہنواز کی بیٹی نہیں رو رہی، یہ سندھ کی دھرتی سسک رہی ہے۔ آہ جو اس معصوم بیٹی کے لبوں سے نکل رہی ہے، اس کے پیچھے صدیوں کا درد اور دکھ چھپا ہے۔ یہ پورے پاکستان کا غم ہے۔ ہر آنکھ اشک بار ہے، ہر دل بوجھل ہے💔 BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

Behram khan (@behramkhansoho) 's Twitter Profile Photo

ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو BilawalBhuttoZardari

ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو

BilawalBhuttoZardari
𝐓𝐨𝐟𝐢𝐪𝐮𝐞 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢 ( ᴰⁱˢᵗʳⁱᶜᵗ ᴴᵉᵃᵈ ) (@tofiquebhatti5) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان طاقتور ہے، اکٹھا ہے اس کی وجہ سے صرف 1973 کا ہمارا دیا ہوا آئین ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو BilawalBhuttoZardari

آج پاکستان طاقتور ہے، اکٹھا ہے اس کی وجہ سے صرف 1973 کا ہمارا دیا ہوا آئین ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو

BilawalBhuttoZardari
𝐓𝐨𝐟𝐢𝐪𝐮𝐞 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢 ( ᴰⁱˢᵗʳⁱᶜᵗ ᴴᵉᵃᵈ ) (@tofiquebhatti5) 's Twitter Profile Photo

ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی ۔۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو ۔۔ BilawalBhuttoZardari

ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی ۔۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو ۔۔

BilawalBhuttoZardari
Ashraf Kaleri🇱🇾 (@kaleriashraf) 's Twitter Profile Photo

ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو. BilawalBhuttoZardari

ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو.
BilawalBhuttoZardari
Shakir.fareed007 (@shakir_fared) 's Twitter Profile Photo

ہم نے اٹھارویں آئینی ترمیم پاس کرواکر 1973 کے آئین کو اصل شکل میں بحال کرکے، این ایف سی ایوارڈ دے کر، صوبوں کو حقوق فراہم کرکے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نامکمل مشن کو پورا کیا تھا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

ہم نے اٹھارویں آئینی ترمیم پاس کرواکر 1973 کے آئین کو اصل شکل میں بحال کرکے، این ایف سی ایوارڈ دے کر، صوبوں کو حقوق فراہم کرکے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نامکمل مشن کو پورا کیا تھا۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
BilawalBhuttoZardari
Shahzado Narejo (@narejoshahzado) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی و جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین ونگ سندھ ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو جیلانی ہاٶس خیرپور پر حلقہ این اے 204 تحصیل گمبٹ،، سے آئے ہوۓ معززین ورکرز سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنے اور متعلقہ اداروں کے آفیسرز کو فون پر کال کر کے فوری حل کے احکمات جاری کیۓ

رکن قومی اسمبلی و جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین ونگ سندھ ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو جیلانی ہاٶس خیرپور پر حلقہ این اے 204 تحصیل گمبٹ،، سے آئے ہوۓ معززین  ورکرز سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنے اور متعلقہ اداروں کے آفیسرز کو فون پر کال کر کے فوری حل کے احکمات جاری کیۓ
Baksher Boto (@baksher_boto321) 's Twitter Profile Photo

عدالت نے یہ اختیار اپنے پاس لے لیا کہ وہ خود آئین میں ترمیم کرسکتے ہیں اراکین اسمبلی نہیں اور انہوں نے 63-A کے فیصلے کی آڑ میں اپنی مرضی سے آئینی ترمیم کی اور وہ مرضی یہ تھی کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی پنجاب میں حکومت نہ بنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

Munawar Hussain (@munwar_kaleri) 's Twitter Profile Photo

ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو BilawalBhuttoZardari

ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو
BilawalBhuttoZardari