Shahbaz Rana(@81ShahbazRana) 's Twitter Profileg
Shahbaz Rana

@81ShahbazRana

Host of News show, The Review, Express News, Economic Correspondent, The Express Tribune, Analyst, ex-Dunya, The Nation.RTs are not endorsements. Views are mine

ID:132077913

linkhttp://tribune.com.pk calendar_today12-04-2010 06:25:39

15,4K Tweets

48,7K Followers

2,3K Following

Follow People
The Review(@thereviewexp) 's Twitter Profile Photo

قرض کی تنظیم نو کی تو پاکستان کو کن بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری کہانی کھول کر بیان کردی۔۔۔کیا مفتاح اسماعیل صاحب کے اس بیان کے بعد بھی قرض کی تنظیم نو کرنے کی کوئی گنجائش بچتی ہے؟ ⁦Shahbaz Rana⁩ ⁦Kamran Yousaf

account_circle
The Review(@thereviewexp) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے مطابق پاکستان کے برآمدکنندگان (ایکسپورٹرز) کو کیا مسائل درپیش ہیں؟ بین الاقوامی کمپنیاں پاکستان سے اشیاء برآمد کیوں نہیں کرتیں؟ ⁦Shahbaz Rana⁩ ⁦Kamran Yousaf

account_circle
The Review(@thereviewexp) 's Twitter Profile Photo

پاک-بھارت تجارت میں کیا رکاوٹیں؟؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جب بھارت سے ٹماٹر درآمد کروانے چاہے تو کیا ہوا تھا؟ پاکستان میں کس نے کیا کہا؟ بھارت نے کیا کیا تھا؟ ⁦Shahbaz Rana⁩ ⁦Kamran Yousaf

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

بچے کو ساتھ لے جانے والے کی ویڈیو موجود ہے ،
فیصل آباد پولیس اور انتظامیہ کو فوری ایکشن لینا چاہئے
اگر کسی کے پاس کوئی معلومات ہوں تو دیے گئے نمبر پر ضرور آگاہ کریں ،جزاک اللہ

account_circle
Shahbaz Rana(@81ShahbazRana) 's Twitter Profile Photo

BEST GIFT PM can give on Eid is to rollout concrete plan to reduce out of school children number from 25 million to 10 million in 2 years.We can’t again climb to middle human development country ladder from the 164 level without investing in our children tribune.com.pk/story/2462185/…

account_circle
Shahbaz Rana(@81ShahbazRana) 's Twitter Profile Photo

Aurangzeb to meet Donald Lu in US next week

Finance Minister Muhammad Aurangzeb would meet with the IMF Managing Director Kristalina Georgieva in Washington next week but his interactions with the United States officials might remain at a junior level. tribune.com.pk/story/2462150/…

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے کسی مالی امداد کی امید نہیں ہے، شہباز رانا

Essa Naqvi Shahbaz Rana

account_circle
Shahbaz Rana(@81ShahbazRana) 's Twitter Profile Photo

Grant of honorariums to officers of Prime Minister’s Office- One issue two different approaches by caretakers and ‘elected’!

How former Prime Minister Anwaarul Haq Kakar and incumbent Prime Minister Shehbaz Sharif’s staff and minister responded to the issue 👇👇

account_circle
Shahbaz Rana(@81ShahbazRana) 's Twitter Profile Photo

Rs48b sought for CPEC energy debt

The energy ministry has requested Rs48 billion funds from the government to clear dues of energy projects of China-Pakistan Economic Corridor in next fiscal year-which is insufficient to clear backlog of Rs487 billion tribune.com.pk/story/2461920/…

account_circle
Shawaiz Tahir(@KalyarShawaiz) 's Twitter Profile Photo

The Review Shahbaz Rana Kamran Yousaf اور آج صبح ہی وزیر اطلاعات صاحب گلا پھاڑ پھاڑ کر کہہ رہے تھے وزیراعظم کابینہ ارکان سمیت کمرشل فلائٹ پر اپنے اپنے خرچے پر سعودی عرب جا رہے ہیں۔۔۔صحیح چ بنایا ہوا ہے عوام کو

account_circle
The Review(@thereviewexp) 's Twitter Profile Photo

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ملاقاتوں میں اربوں روپے مالیت کے فیصلے عوام سے چھپائے جانے لگے۔ دو اجلاسوں میں اہم فیصلے لئے گئے مگر کوئی پریس ریلیز جاری نہیں کی گئی۔ شفافیت پر سوال اٹھنے لگے۔وزیر خزانہ و وزارت خزانہ نے چپ سادھ لی؛ وجہ کیا؟ ⁦Shahbaz Rana⁩ ⁦Kamran Yousaf

account_circle
The Review(@thereviewexp) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف آتے ہی اپنے اسٹاف پر مہربان۔۔۔کفایت شعاری کے دعوے ہوا میں اڑا دئیے۔۔۔چار بونس دے دئیے۔۔۔ستم یہ کہ 51 ملین کے بونس ادھار کے پیسوں پر۔۔۔پوری کہانی دی ریویو میں👇 ⁦Shahbaz Rana⁩ ⁦Kamran Yousaf

account_circle
Tahir Naeem Malik(@TahirNaeemMalik) 's Twitter Profile Photo

شہباز رانا کی خبر کے مطابق وزیراعظم آفس کے اعلی افسران کو چار تنخواہیں بطور انعام بونس پر دئیے جانے کی منظوری دی گئی ھے ۔ ان تنخواہوں کی ادائیگی حکومت کمرشل بینکوں سے قرض لے کر کرے گی اور اس قرض پر سود کی ادائیگی 23 فیصد کرے گی
Shahbaz Rana ۔

شہباز رانا کی خبر کے مطابق وزیراعظم آفس کے اعلی افسران کو چار تنخواہیں بطور انعام بونس پر دئیے جانے کی منظوری دی گئی ھے ۔ ان تنخواہوں کی ادائیگی حکومت کمرشل بینکوں سے قرض لے کر کرے گی اور اس قرض پر سود کی ادائیگی 23 فیصد کرے گی @81ShahbazRana ۔
account_circle
Mushahid Hussain Sayed(@Mushahid) 's Twitter Profile Photo

tribune.com.pk/story/2461837/… Old habits, as the saying goes, die hard! Within 3 weeks of taking over, instead of providing relief to the poor, the first action of the new setup is to dole out financial favours to officials who are simply doing what is their Duty, or who, perhaps…

account_circle
The Review(@thereviewexp) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم نے پہلے مہینے ہی مخصوص سرکاری ملازمین کو چار بونس کیوں دے دئیے؟ کم گندم خریدنے کی کیا وجہ؟ کیا اس بار چینی برآمد کرنے کی اجازت دی جائے گی؟ بھارت کی دھمکی پر پاکستان کا کیا جواب؟ وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا مقصد کیا؟ ⁦Shahbaz Rana⁩ ⁦Kamran Yousaf

وزیراعظم نے پہلے مہینے ہی مخصوص سرکاری ملازمین کو چار بونس کیوں دے دئیے؟ کم گندم خریدنے کی کیا وجہ؟ کیا اس بار چینی برآمد کرنے کی اجازت دی جائے گی؟ بھارت کی دھمکی پر پاکستان کا کیا جواب؟ وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا مقصد کیا؟ ⁦@81ShahbazRana⁩ ⁦@Kamran_Yousaf⁩
account_circle
Sanaullah Khan(@SanaullahDawn) 's Twitter Profile Photo

23 فیصد شرح سود پر قرض لیکر نظام حکومت چلانے والے اسی قرض سے وزیر اعظم آفس اور ھاؤس کے افسران کو چار چار بونس کی ادائیگی کی منظوری ۔عوام کے سامنے کفایت شعاری کا ڈھونگ کرتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی۔

account_circle
Imtiaz Gul(@ImtiazGul60) 's Twitter Profile Photo

It is not less than a scandal - and insult to the dominant majority of Pakistan? What extra services have they rendered? ایک سکینڈل سے کم نہیں - اور پاکستان کی غالب اکثریت کی توہین؟ انہوں نے کون سی اضافی خدمات پیش کی ہیں؟

account_circle