Shuje(bk)(@790oe) 's Twitter Profileg
Shuje(bk)

@790oe

ID:1409409012450402310

linkhttps://twitter.com/search?q=from:@790oe/exclude:replies calendar_today28-06-2021 07:11:24

26,0K Tweets

666 Followers

711 Following

Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کو لگتا ہے عمران خان اب دوبارہ وزیر اعظم بن پائیں گے؟؟

youtu.be/e7YVX9CFFS0

account_circle
☛J̾u̾n̾ J̾u̾n̾ W̾a̾l̾a̾☚(@jun_wala) 's Twitter Profile Photo

بالا کوٹ کا واقع ہو یاں 27 فروری 2019 والا انڈیا کا ناکام حملا اسی سوشل میڈیا کے لوگوں نے انڈیا کا ہر پروپگینڈا ناکام کیا اور شکست دی جس کا اعتراف خود انڈیا نے بھی کیا۔

کون لوگ سوشل میڈیا والوں کو اٹھا رہے ہیں مہربانی سے ذرا ایک بار سوچیں۔

بالا کوٹ کا واقع ہو یاں 27 فروری 2019 والا انڈیا کا ناکام حملا اسی سوشل میڈیا کے لوگوں نے انڈیا کا ہر پروپگینڈا ناکام کیا اور شکست دی جس کا اعتراف خود انڈیا نے بھی کیا۔ کون لوگ سوشل میڈیا والوں کو اٹھا رہے ہیں مہربانی سے ذرا ایک بار سوچیں۔
account_circle
Ibrahim(@Kambohdesigner) 's Twitter Profile Photo

مائنس عمران خان کا مطلب ہے پاکستان کی عوام کو شکست ہو گئی ہے اور یہ ہم قبول نہیں کر سکتے۔۔۔۔۔
فواد چوہدری🔥🔥

account_circle
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦(@7_ja_) 's Twitter Profile Photo

🍁وہ میری صبحوں کا تارا وہ میری راتوں کا چاند،
میرے دِل کی روشنی تو تھا مگر میرا نہ تھا!!!🍁

🍁وہ میری صبحوں کا تارا وہ میری راتوں کا چاند، میرے دِل کی روشنی تو تھا مگر میرا نہ تھا!!!🍁 #دیار_دل
account_circle
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦(@7_ja_) 's Twitter Profile Photo

🥀یہ راز کون جانے کِس کا قصور تھا،
ٹوٹا وہی سہارا جِس پہ غرور تھا،
اُسے ہے غرور کہ وہ کِسی اور کا ہے اب۔۔۔۔
مُجھے ہے ناز کہ وہ کبھی میرا ضرور تھا!!!🥀

🥀یہ راز کون جانے کِس کا قصور تھا، ٹوٹا وہی سہارا جِس پہ غرور تھا، اُسے ہے غرور کہ وہ کِسی اور کا ہے اب۔۔۔۔ مُجھے ہے ناز کہ وہ کبھی میرا ضرور تھا!!!🥀 #دیار_دل
account_circle
Aitzaz Ahsan(@AitzazAhsann) 's Twitter Profile Photo

میں یہ نہیں کہوں گا عمران بنو گے
میں کہوں گا سب عمران خان بن جاو
اب نہیں تو کبھی نہیں ۔

account_circle
Crypto king portal king 👑(@Crypto_King_P) 's Twitter Profile Photo

آیت سناٶ صبر کی کوئی قرآن سے
ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے

وہ شام آج تک میرے سینہ پہ نقش ہے
اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے ❤🦋

شام بخیر ☕


آیت سناٶ صبر کی کوئی قرآن سے ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے وہ شام آج تک میرے سینہ پہ نقش ہے اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے ❤🦋 شام بخیر ☕ #𝑲𝒂𝒎𝒓𝒂𝒏_𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔 #صدف_کے_موتی
account_circle
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂(@MaidahMuhammad) 's Twitter Profile Photo

مجھے لگتا ہے کہ تین ماہ پہلے شہباز گل کی گاڑی کو جو حادثہ پیش آیا تھا وہ بھی اتفاقاً نہیں تھا کیا آپ بھی یہ ہی سوچ رہے ہیں ؟

account_circle
*•.♡𝓐𝓲𝓶𝓪 𝓴𝓱𝓪𝓷 ☆(@DaughterOfSoil_) 's Twitter Profile Photo

کہاں مر گئے وہ TLP کے پاگل کتے جو مسلسل عمران خان پر بھونک بھونک کر دل کی بھڑاس نکال رہے تھے اور فتوے لگارہے تھے اب ہمت ہے تو آو سامنے اور اپنی آنکھوں سے دیکھ لو کہ کون عمران خان سے معافی مانگ رہا ہے۔۔ لعنت تم دو ٹکے کے لوگوں پر اور چلو معافی بھی مانگو

کہاں مر گئے وہ TLP کے پاگل کتے جو مسلسل عمران خان پر بھونک بھونک کر دل کی بھڑاس نکال رہے تھے اور فتوے لگارہے تھے اب ہمت ہے تو آو سامنے اور اپنی آنکھوں سے دیکھ لو کہ کون عمران خان سے معافی مانگ رہا ہے۔۔ لعنت تم دو ٹکے کے لوگوں پر اور چلو معافی بھی مانگو
account_circle
Komail Ahmad Muaviah(@KomailMuavia313) 's Twitter Profile Photo

برطانوی اخبار The Guardian نے میرے انٹرویو کو توڑ موڑ کر پیش کیا ہے۔ سلمان رُشدی سب سے بڑا فتنہ ہے۔

عمران خان کی وضاحت

account_circle
Sajjad Fayyaz Khan(@SajjadFayazKhan) 's Twitter Profile Photo

سعد رضوی اس وقت شلوار بھی نہی پہنتا تھا، جب عمران خان نے شاتم رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم، ساتھ اک سیمینار میں یہ کہ کہتے ہوئے بیٹھنے سے انکار کیا کہ اس کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے۔ کچھ اور ڈھونڈے اس سے کام نہی چلے گا۔

account_circle
Afsheen(@Sn__owy) 's Twitter Profile Photo

🤍
سب کچھ کرلیں لیکن کبھی منافقت نہ کریں...
خاص طور پر...
اُس شخص سے جسے آپ فخر سے...
'میری محبت'
کہتے ہیں....🖤

account_circle