ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profileg
ثناءاللہ جدون

@5skj_

مزدور و سیاسی کارکن
#نوائےسحر

ID:1188675115736879105

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%405skj_&t=TpMRiqc7M66oNePciEoD4w&s=09 calendar_today28-10-2019 04:33:46

246,3K Tweets

134,2K Followers

104,3K Following

Follow People
♥️ 🦅Numberdardar Brother🦅♥️(@nmbr__300) 's Twitter Profile Photo

محکمہ موسمیات کے مطابق کل گجرات میں درج ذیل مقامات جلالپور جٹاں فتح پور پیروشاہ جلالپور صوبتیاں اعوان شریف تک پھولوں کی بارش ہوگی کیونکہ قائد محترم جو تشریف لا آ رہے ہیں سرزمین گجرات میں🌹🌹♥️♥️

account_circle
محمد اعجاز(@5erq_) 's Twitter Profile Photo

مسیحی برادری بڑی خوش بخت ہے ویسے۔
کھسروں کے گرو قادیانیوں کے بعد سب سے ذیادہ تحفظ انکا یقینی بناتے ہیں۔
حالانکہ مغربی سیکولرزم اور مادیت کے نظام میں انکو اس قدر اہمیت نہیں ہے۔

account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

جیڑا راہ توں بھٹک گیا اے
اس نوں بابا رضوی کھٹک گیا اے

کفر دے گلے وچ ہڈی بن کے
ضلع اٹک ! اٹک گیا اے ⚔️⚔️⚔️


Haider Ali Aatish

account_circle
رضوی شیر(@1hy92) 's Twitter Profile Photo

جس امریکہ نے چنڈیں مار کے کرسی سے اتارا اسی امریکہ سے بھیک میں کیری ڈبے لئے جا رہے
پوٹئ والو ایتھے مرنا سی ایبسلوٹلی ناٹ
اخے ہم کوئ غلام ہیں🤣
یہ بھیک منگتے تو نہیں ہے کے پی کے حکومت والے تو بس ایڈ لے رہے ہیں 😂

جس امریکہ نے چنڈیں مار کے کرسی سے اتارا اسی امریکہ سے بھیک میں کیری ڈبے لئے جا رہے پوٹئ والو ایتھے مرنا سی ایبسلوٹلی ناٹ اخے ہم کوئ غلام ہیں🤣 یہ بھیک منگتے تو نہیں ہے کے پی کے حکومت والے تو بس ایڈ لے رہے ہیں 😂 #نوائےسحر
account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

یہ سراسر اللہ کی ناشکری یے اور اللہ پاک ناشکروں سے اپنی نعمتیں اٹھا لیتا ہے


Haider Ali Aatish

یہ سراسر اللہ کی ناشکری یے اور اللہ پاک ناشکروں سے اپنی نعمتیں اٹھا لیتا ہے #نوائےسحر @1_lhr0
account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

GMC Warrior ٹک ٹاک کا وجود تیار کیا یہودی اور غیر مسلم نے ۔۔۔

مگر انہوں نے اس طرف نا خود کو لگایا اور نا اپنی اولاد کو اس کی تعلیم دی ۔۔۔

پھر یہ چند ڈالروں کے بھوکے مسلمان کے پاس آپشن آیا تو مسلمان نے اللہ کا فرمان چھوڑ کر بے حیائ کو پرموٹ کیا اور ڈالر کمائے


Haider Ali Aatish

account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

کس کس نے فیض آباد بابا جی یہ جلال قریب سے دیکھا اور دور سے سنا
بابا جی یہ جلال آقائے کائنات کے لیے تھا

بابا جی فرمایا کرتے تھے اللہ تعالیٰ نے انسان کا ایک ہی دل بنایا ہے جس میں محبت بھی ایک ہی یو سکتی یے اور وہ بس محمد ص ہے


Haider Ali Aatish

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

جان لو ! کہ ضرورت مند لوگوں کا تمہارے پاس آنا بھی اللہ کی ایک نعمت ہے لہٰذا  نعمتوں سے بیزار مت ہونا کہیں وہ زحمت نہ بن جائیں

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ

account_circle
محمد اعجاز(@5erq_) 's Twitter Profile Photo

گویا کہ جڑانوالہ سے اب تک کچھ بھی نہیں سیکھا۔
متنازعہ معاملات میں تحریکی زمہ داران کا آفیشلی جانا بعد میں سیاسی ساخت کے لیے خطرہ بن جاتا ہے۔
مشتعل ہجوم کچھ بھی کرے، نام لبیک کا سامنے آتا ہے۔
پرسنلی جا کر معاملات طے کرنے چاہیے۔تمام معاملات خوش آئیند طریقے سے طے پانےکے
++

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

نماز میں یکسوئی اپناؤ

اے اللہ کے بندے ! اپنی آرزوئیں مختصر اور حرص کم کر اور دنیا سے رخصت ہونے والے کی نماز کی طرح  (نہایت خشوع و خضوع سے ) نماز ادا کیا کر ۔ (  الفتح الربانی ، ص 220 )

حضرت غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ

account_circle
محمد اعجاز(@5erq_) 's Twitter Profile Photo

بعد متعلقہ ایس ایچ او یا ڈی ایس پی کے ساتھ ویڈیو ریکارڈ کروا کر بھلے کریڈٹ تحریک کو فے دیا جائے۔
مگر تحریک کا زمہ دار بن کر کشیدگی کی پہلی صف میں جا پہنچنا نفع بخش ننہیں ثابت ہوا کبھی بھی۔

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

محبت کی علامت یہ ہے کہ فرماں بردار رہتے ہوئے اس بات سے ڈرتے رہو کہ محبوب تمہیں دوستی سے جدا نہ کردے۔   (ارشادِ خواجہ غریب نواز  رحمۃُ اللہِ علیہ ) (اخبار الاخیار ، ص 23)

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

جب تمہاری اولاد بالغ ہوجائے تو ان کا نکاح کردو اور ان کے گناہوں کا بوجھ اپنے کندھوں پر مت اٹھاؤ۔

(ارشادِ حضرت سیّدُنا عمر فاروق اعظم  رضی اللہ عنہ )(مناقب امیر المؤمنین عمر بن خطاب ، ص199)


account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

اچھا وہ ہے جس سے رب راضی رہے اور ایمان و عافیت کے ساتھ دُنیا سے رُخصت ہو اور جنّت میں داخل ہوجائے۔  (مدنی مذاکرہ : 13ذوالقعدۃ الحرام 1441ھ ، 4جُولائی2020ء)

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

حُضور پُر نور خاتَمُ النَّبِیِّیْن سَیَّدُ الْمُرْسَلِیْن ﷺ کا خاتَم یعنی بعثت میں آخر جمیع انبیاء و مرسلین بلا تاویل و بلا تخصیص ہونا ضروریاتِ دین سے ہے جو اس کا منکر ہو یا اس میں ادنیٰ شک و شبہہ کو بھی راہ دے کافر مرتد ملعون ہے۔ (فتاویٰ رضویہ ، 14 / 333)

حُضور پُر نور خاتَمُ النَّبِیِّیْن سَیَّدُ الْمُرْسَلِیْن ﷺ کا خاتَم یعنی بعثت میں آخر جمیع انبیاء و مرسلین بلا تاویل و بلا تخصیص ہونا ضروریاتِ دین سے ہے جو اس کا منکر ہو یا اس میں ادنیٰ شک و شبہہ کو بھی راہ دے کافر مرتد ملعون ہے۔ (فتاویٰ رضویہ ، 14 / 333) #نوائےسحر
account_circle