Adeel Rizvi RRF(@RizviRrf) 's Twitter Profile Photo

اپنے ملک کے کسانوں کو قید کر کے غیر ملکی کمپنیوں کو زمین دی جائے گی پھر وہ اناج غیر ملک جائے گا پھر وہاں سے ہم اناج درآمد کریں گے اسطرح ہماری زراعت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو گی 😎😡😡🛑🛑
حق کے داعی لبیک والے

اپنے ملک کے کسانوں کو قید کر کے غیر ملکی کمپنیوں کو زمین دی جائے گی پھر وہ اناج غیر ملک جائے گا پھر وہاں سے ہم اناج درآمد کریں گے اسطرح ہماری زراعت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو گی 😎😡😡🛑🛑
حق کے داعی لبیک والے
#GrandMediaCell
account_circle
Aiمaن Taنviر🇵🇰(@Ahle_Haq12) 's Twitter Profile Photo

《تحریک لبیک پاکستان پی پی 168 کے زیر اہتمام تحفظ قرآن مارچ اتوار دوپہر 2 بجے》

account_circle
دولت علی کھٹانہ گجر(@Dolaut_gujjar) 's Twitter Profile Photo

قرآن مجید پر ایمان لانے کا ایک تقاضا یہ ہے کہ اس کے احکام کو بلاچوں و چرا قبول کرلیا جائے۔ اس کی تعلیمات پر عمل کرنے سے جی چرانا اور تاویلات کے ذریعہ بچ نکلنے کی کوشش یا عملی انحراف کرنےکو منافقت سے تعبیر کیا گیا ہے


Nbr 112

account_circle
Adeel Rizvi RRF(@RizviRrf) 's Twitter Profile Photo

جس لیڈر کے پاس نظریہ
اور نوجوان ہوں😎✊
اُس لیڈر کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔🤞🫸
حق کے داعی لبیک والے

جس لیڈر کے پاس نظریہ
   اور نوجوان ہوں😎✊
  اُس لیڈر کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔🤞🫸
حق کے داعی لبیک والے
#GrandMediaCell
account_circle
دولت علی کھٹانہ گجر(@Dolaut_gujjar) 's Twitter Profile Photo

لازمی بات ہے کہ شرک و نفاق سے لے کر اخلاقی بیماریوں تک تمام گناہوں اور نافرمانیوں کا گھر دل ہوتا ہے اور اگر قرآن کی تاثیر حلق سے نیچے اترکر دل تک نہ پہنچے تو اس کا پڑھنا پڑھانا کیسے باعث فیض و حصولِ پاکیزگی ہوسکتا ہے


Nbr 000111

account_circle
دولت علی کھٹانہ گجر(@Dolaut_gujjar) 's Twitter Profile Photo

ہمارا عقیدہ ہے کہ کوئی قرآن کی مانند حتی اس کے ایک سورہ کی مثال نہیں لاسکتا ۔قرآن نے بارھا شک و تردید کرنے والوں کو دعوت مقابلہ دی مگر کسی میں اس کی نظیر لانے کی جرات پیدا نہ ہوسکی


Nbr88

account_circle
Adeel Rizvi RRF(@RizviRrf) 's Twitter Profile Photo

✌️✌️ماشاءاللہ کیا کمال کی ویڈیو جوڑی ہے

اللہ سلامت رکھے

دونوں مجاہدوں کی ایک ہی آواز

🔥❤💯✌️👇👇
حق کے داعی لبیک والے

account_circle
رضوی ملنگ(@Baba_jee0345) 's Twitter Profile Photo

*اطلاعات کے مطابق آج داتا صاحب علیہ الرحمہ پر خطبہ جمعہ شہزادہ غوثِ پاک نے پڑھانا تھا*

*لیکن وہاں کے امام و خطیب و خبیث رمضان سیالوی نامی نے مائیک لےکر خطبہ دینے سے روک دیا*😡😡

ایسے شرپسندوں کو لگام ڈالنا ضروری ہے

account_circle
دولت علی کھٹانہ گجر(@Dolaut_gujjar) 's Twitter Profile Photo

’’جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اسے اس طرح پڑھتے ہیں جیسا کہ پڑھنے کا حق ہے ، وہ اس (قرآن) پر سچے دل سے ایمان لے آتے ہیں اور جو اس کے ساتھ کفر کا رویہ اختیار کریں ،وہی اصل میں نقصان اٹھانے والے ہیں۔‘‘ (البقرہ:۱۲۱) 


Nbr96

account_circle
دولت علی کھٹانہ گجر(@Dolaut_gujjar) 's Twitter Profile Photo

قرآن  پر ایمان کا لازمی تقاضا ہے کہ اس کے حلال کو حلال اور حرام کو حرام تسلیم کیا جائے ۔اگر حلال و حرام کو جاننے کا معیار قرآن مجید کو نہ مانا گیا تو ایمان کامل نہیں ہوسکتا


Nbr 114

account_circle
دولت علی کھٹانہ گجر(@Dolaut_gujjar) 's Twitter Profile Photo

حضرت علیؓ سے مروی ایک طویل حدیث میں نبی کریمؐ  نے ارشاد فرمایا:     ’’جو شخص غیر قرآن میں ہدایت کا متلاشی ہوگا اللہ اس کو گمراہ کردے گا


Nbr102

account_circle
Adeel Rizvi RRF(@RizviRrf) 's Twitter Profile Photo

وہ جو کرتے ہیں ہمیں مِٹانے کے دعوے____♥️✨
شاید واقف نہیں ہیں ہمارے حوصلوں سے----😎🥀
حق کے داعی لبیک والے

account_circle
Nasir Shah #GMC(@_azadi786) 's Twitter Profile Photo

فرمان خاتم النبیین ﷺ

جس نے فجر پڑھی وہ اللہ کی پناہ میں ہے تو تم اللہ کی پناہ ہاتھ سے جانے نہ دو۔

(صحیح مسلم: 1493)


فرمان خاتم النبیین ﷺ

جس نے فجر پڑھی وہ اللہ کی پناہ میں ہے تو تم اللہ کی پناہ ہاتھ سے جانے نہ دو۔

(صحیح مسلم: 1493)

#تحفظ_قرآن_ہمارا_ایمان 
#GrandMediaCell
account_circle
دولت علی کھٹانہ گجر(@Dolaut_gujjar) 's Twitter Profile Photo

’اور ہم نے اُن کو (یعنی نبیِ مکرّم ﷺکو) شعر کہنا نہیں سکھایا اور نہ ہی یہ اُن کے شایانِ شان ہے۔ یہ (کتاب) تو فقط نصیحت اور روشن قرآن ہے،تاکہ وہ اس شخص کو ڈر سنائیں جو زندہ ہو اور کافروں پر فرمانِ حجت ثابت ہو جائے۔‘‘ (یٰسین:۷۰۔۶۹)


Nbr 105

account_circle
دولت علی کھٹانہ گجر(@Dolaut_gujjar) 's Twitter Profile Photo

سنجیدگی سے غور کیجئے کہ قرآن مجید سے ہمارا تعلق کس قدر اور کس نوعیت کا ہے۔ اسے فراموش کردیا ہے یا محض تلاوت پر اکتفا ہے۔ اسے سمجھ تو لیتے ہیں لیکن اپنی مرضی کے مطابق یا پھر ٹھیک معنوں کو پالینے کے باوجود عمل سے محروم ہیں


Nbr 119

account_circle
رضوی ملنگ(@Baba_jee0345) 's Twitter Profile Photo

*عوام اہلسنت کا رمضان سیالوی سے معافی کا مطالبہ*

*رمضان سیالوی صاحب فلفور ویڈیو بیان جاری کرکے حضرت شاہ صاحب سے معافی مانگیں عوام اہلسنت معافی منگوائے گی تو تکلیف ہوگی*

*منجانب:عوام اہلسنت پاکستان*

*عوام اہلسنت کا رمضان سیالوی سے معافی کا مطالبہ* 

*رمضان سیالوی صاحب فلفور ویڈیو بیان جاری کرکے حضرت شاہ صاحب سے معافی مانگیں عوام اہلسنت معافی منگوائے گی تو تکلیف ہوگی*

*منجانب:عوام اہلسنت پاکستان*
#GrandMediaCell
account_circle
دولت علی کھٹانہ گجر(@Dolaut_gujjar) 's Twitter Profile Photo

فَسَبِّـحْ بِحَـمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا (3)
تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیے اور اس سے معافی مانگیے، بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے


Nbr72

account_circle