ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile
ثناءاللہ جدون

@5skj_

مزدور و سیاسی کارکن
#نوائےسحر

ID: 1188675115736879105

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%405skj_&t=TpMRiqc7M66oNePciEoD4w&s=09 calendar_today28-10-2019 04:33:46

251,251K Tweet

134,134K Followers

104,104K Following

ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

پشاور نے کراچی اور پنجاب جیسا ماحول نہ ہونے کے باوجود توقع کے مطابق بہت کامیاب کانفرنس کر دکھائی ایک مقام پر فون کرنے پر بھی میں دوستوں سے نہیں ملا باتیں پھر بائیس مئی والی ہی ہوتیں جن کا کوئی فائدہ نہ تھا #TLPPeshawarJalsa #نوائےسحر

•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

"امام الانبیاء خاتم النبیین ﷺ کی ختمِ نبوت کے تحفظ اور فتنۂ قادیانیت کی ذلت کا یادگار دن #TLPPeshawarJalsa

"امام الانبیاء خاتم النبیین ﷺ کی ختمِ نبوت کے تحفظ اور فتنۂ قادیانیت کی ذلت کا یادگار دن
#TLPPeshawarJalsa
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

*حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم* *مثلِ فارس نجد کے قلعہ گراتے جائینگے* #TLPPeshawarJalsa

Akhtar Ali (@akhtera22) 's Twitter Profile Photo

سلام ہے1973 میں قادیانیوں کو کافر قرار دینے والے مجاہد اسلام حضرت علامہ مولانا شاہ احمد نورانی صاحب رحمتِہ اللہ علیہ کو جنہوں نے سر دھڑ کی بازی لگا کر بھی ختم نبوّتﷺ پر پہرہ دیا #TLPPeshawarJalsa

Mufti Munib ur Rehman (@muniburrehman55) 's Twitter Profile Photo

زاویہ نظر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن حضرت علامہ شاہ احمد نورانی رحمہ اللہ تعالی روزنامہ دنیا، 7 ستمبر 2024

زاویہ نظر
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن
حضرت علامہ شاہ احمد نورانی رحمہ اللہ تعالی
روزنامہ دنیا، 7 ستمبر 2024
𓆩⃝زویــــا مغل (@__mein_) 's Twitter Profile Photo

7ستمبر1974ء ایک تاریخی دن ہےکیونکہ اس دن وطن عزیزمیں پنپتےعظیم فتنے کے کرتا دھرتاوں کودلائل کےذریعےچاروں شانے چت کیا گیا تھا,7ستمبر ختم نبوت(ص) پر نقب زنی کرنےوالوں کی ذلالت کادن ہے,اس دن قادیانیوں کو پاکستان میں غیر مسلم "اقلیت"کاآئینی درجہ دیاگیاتھا, تاجدار ختم نبوت زندہ باد

7ستمبر1974ء ایک تاریخی دن ہےکیونکہ اس دن وطن عزیزمیں پنپتےعظیم فتنے کے کرتا دھرتاوں کودلائل کےذریعےچاروں شانے چت کیا گیا تھا,7ستمبر ختم نبوت(ص) پر نقب زنی کرنےوالوں کی ذلالت کادن ہے,اس دن قادیانیوں کو پاکستان میں غیر مسلم "اقلیت"کاآئینی درجہ دیاگیاتھا, تاجدار ختم نبوت زندہ باد
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

*7 ستمبر 1974 ایک یادگار دن، جس دن پاکستان صحیح معنوں میں ایک اسلامی مملکت بنا، اس دن کا ایک یادگار اخبار #TLPPeshawarJalsa

*7 ستمبر 1974 ایک یادگار دن، جس دن پاکستان صحیح معنوں میں ایک اسلامی مملکت بنا، 
اس دن کا ایک یادگار اخبار
#TLPPeshawarJalsa
ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

اگر علماء وسیع النظر اور اپنا فرض منصبی پہچانتے ہوں تو بھٹو جیسا سوشلسٹ بھی ختم نبوت کا محافظ بن سکتا ہے یہی آج کے دن کا سبق ہے #نوائےسحر

اگر علماء وسیع النظر اور اپنا فرض منصبی پہچانتے ہوں تو بھٹو جیسا سوشلسٹ بھی ختم نبوت کا محافظ بن سکتا ہے
یہی آج کے دن کا سبق ہے
#نوائےسحر
ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ چیچہ وطنی سے لاہور ختم نبوت کانفرنس کے لیے پیدل آئے ہیں جن کا استقبال مانگا منڈی کے ایک مدرسے کے طالب علم کر رہے ہیں جو بھی عقیدہ ختم نبوت کی بات کرے گا تمام تر اختلاف اپنی جگہ اس بات پر کوئی اختلاف نہیں ہم ایسے لوگوں کے نوکر ہیں #نوائےسحر

ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

اسے وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا کہیں گے یا افہام و تفہیم مثبت سیاسی روابط اور وسیع الکلبی ؟ #نوائےسحر

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

قانونِ تحفظِ ختم نبوت کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی 7 ستمبر 1974 سے لے کر 7 ستمبر 2024 تک تحفظ عقیدہ ختم نبوتﷺ کیلئے قربانیوں اور شہادتوں کا ایک ناقابلِ فراموش تسلسل رہا ہے اور تا قیامت یہ تسلسل جاری و ساری رہے گا۔ آج کے دن ہم اپنے اکابرین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یَا رَسُوْلَ اللّٰه ﷺ 💚صَلی اللّٰہُ عَلِیہِ وَآلِہ وَسلّم 💚

𓆩⃝زویــــا مغل (@__mein_) 's Twitter Profile Photo

نبى صلى الله عليه وسلم سے عہدوفا نبهانے فلک سے کوئی نہیں آئے گا سنو محمد صلى الله عليه وسلم کے بے وفاؤ! تمہیں ہی اپنے نبى ﷺ سے وعدے نبهانے ہوں گے تمہیں ہی امت کو ایک رستے پہ لانا ہوگا #TLP_KhatmeNabuwat_Conference

نبى صلى الله عليه وسلم سے عہدوفا نبهانے فلک سے کوئی نہیں آئے گا

سنو محمد صلى الله عليه وسلم  کے بے وفاؤ!

تمہیں ہی اپنے نبى ﷺ سے وعدے نبهانے ہوں گے

تمہیں ہی  امت کو ایک رستے پہ لانا ہوگا
#TLP_KhatmeNabuwat_Conference