Rao PST 48 (@48_pst) 's Twitter Profile
Rao PST 48

@48_pst

ID: 1525765576790093826

calendar_today15-05-2022 09:10:58

17 Tweet

98 Takipçi

104 Takip Edilen

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

“ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں” #PakistanSunniTehreek #PST #Quote

“ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں”

#PakistanSunniTehreek #PST #Quote
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

Special Message to the Nation (Especially the Youth) from President of Pakistan Sunni Tehreek Sarwat Ejaz Qadri. Full Video: fb.watch/d6gxDfVh3O/ 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #Pakistan #PakistanZindabad #BreakingNews #SunniTehreek #PSTNews #PakArmy

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST​ #Pakistan #Islam #Trending #Leader #IslamicLeaderinPakistan #PakistanZindabad

🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST​ #Pakistan #Islam #Trending #Leader #IslamicLeaderinPakistan #PakistanZindabad
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

چلو چلو مرکز اہلسنت چلو جنرل ورکر اجلاس 18 جون بروز ہفتہ رات 9 بجے مرکز اہلسنت اجلاس کی صدارت سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کریں گے 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST #PSTNews #Pakistan #Politics #Trending #Sunni #Karachi #Jummah

چلو چلو مرکز اہلسنت چلو جنرل ورکر اجلاس

18 جون بروز ہفتہ رات  9 بجے مرکز اہلسنت 

اجلاس کی صدارت سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کریں گے

🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST #PSTNews #Pakistan #Politics #Trending #Sunni #Karachi #Jummah
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ جو شخص سورہ دخان کو شب جمعہ میں یا جمعۃ المبارک والے دن تلاوت کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنّت میں ایک محل بناتے ہیں۔‘‘ (حدیث نمبر 3017) 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #JoinPST #PST #Sunni #Jummah

حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ جو شخص سورہ دخان کو شب جمعہ میں یا جمعۃ المبارک والے دن تلاوت کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنّت میں ایک محل بناتے ہیں۔‘‘

 (حدیث نمبر 3017)

🇵🇰 #SarwatEjazQadri #JoinPST #PST #Sunni #Jummah
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

“یہود و نصاریٰٰ کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے ایک اللہ ایک کلمہ ایک قرآن اور ایک نبی ﷺ کے ماننے والوں کو ایک ہونا ہوگا!” 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST​ #Pakistan #Islam #Trending #Leader #IslamicLeaderinPakistan #PakistanZindabad

“یہود و نصاریٰٰ کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے ایک اللہ ایک کلمہ ایک قرآن اور ایک نبی ﷺ کے ماننے والوں کو ایک ہونا ہوگا!”

🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST​ #Pakistan #Islam #Trending #Leader #IslamicLeaderinPakistan #PakistanZindabad
PST Lahore (Official) (@pstofficial_pk) 's Twitter Profile Photo

لاہور پاکستان سنی تحریک شالیمار ٹائون کے زیر اہتمام سالانہ تاجدار صداقت ریلی کی قیادت محمد شریف الدین قذافی ، صاحبزادہ عبداللہ ثاقب، قاری ریاض ہزاروی، علامہ غلام قادر نقشبندی، مہرمحمد اکمل نقشبندی و دیگر کر رہے ہیں  #JoinPST

Yousafjutt478 (@yousafpst1) 's Twitter Profile Photo

#ترکی ترکی میں قیامت برپا ھزاروں افـــراد زلزے کی نظر ہوگئے زلزے میں جان بحق ہونے والوں کے اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور تمام زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعاؤں کی التجاء اپنے ترک بھائیوں کی مدد کیلئے FGRF کا ساتھ دیں #JoinPST

#ترکی ترکی میں قیامت برپا ھزاروں افـــراد زلزے کی نظر ہوگئے
زلزے میں جان بحق ہونے والوں کے اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور تمام زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعاؤں کی التجاء
اپنے ترک بھائیوں کی مدد کیلئے FGRF کا ساتھ دیں
#JoinPST