Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile
Ather Kazmi

@2kazmi

Multimedia Journalist,Ex Broadcast Journalist @BBC World Service London.Anchor @ IRIB London,over 10years of experience with national/international broadcasters

ID: 856494355

linkhttps://youtube.com/channel/UCF7dha_Ysew8EovlN2nwMiw calendar_today01-10-2012 14:46:50

6,6K Tweet

722,722K Followers

613 Following

SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

دیکھئے پروگرام "سوال نامہ اطہر کاظمی کے ساتھ" میں چیئرمین تکمیل پاکستان موومنٹ سعد نذیر کا خصوصی انٹرویو آج رات 10بج کر 3 منٹ پر صرف سنو نیوز پر Ather Kazmi #Sawalnama #SUNONEWSHD #SaadNazir #TakmelePakistan

دیکھئے پروگرام "سوال نامہ اطہر کاظمی کے ساتھ" میں چیئرمین تکمیل پاکستان موومنٹ سعد نذیر کا خصوصی انٹرویو آج رات 10بج کر 3 منٹ پر صرف سنو نیوز پر

Ather Kazmi #Sawalnama #SUNONEWSHD #SaadNazir #TakmelePakistan
Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

جس لفظ کو لے کر ن لیگ عمران خان کیخلاف پریس کانفرنسز اور باتیں کر رہی ہے وہی لفظ ن لیگ کے اپنے گلے پڑ گیا۔۔۔؟ تفصیل جانئے اطہر کاظمی سے مکمل ویڈیو یکھئے: youtu.be/Fz2mw3rbEww Ather Kazmi

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا اگلا پلان کیا۔۔۔؟ 8 ستمبر کے جلسے کے بعد تحریک انصاف کا ملک گیر پاور شو کا اعلان؟ اطہر کاظمی نے پی ٹی آئی کا اگلا لائحہ عمل بتا دیا مکمل ویڈیو یکھئے: youtu.be/Fz2mw3rbEww Ather Kazmi

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

تاجروں کی ہڑتال صرف اور صرف تاجروں کی اپنی کوشش کی وجہ سے کامیاب ہوئی۔۔۔! تحریک انصاف سمیت اپوزیشن جماعتیں اس پر کریڈٹ لینے کی کوشش میں ہیں، اطہر کاظمی کا تبصرہ مکمل ویڈیو یکھئے: youtu.be/Fz2mw3rbEww Ather Kazmi

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے حوالے سے گارڈین اخبار کا اپنا ایڈیٹوریل نہیں ہے بلکہ ایک کالم نگار نے opinion pieceلکھا ہے۔ کالم میں عمران خان کے خلاف سب سے پہلا پوائنٹ یہ ہےکہ عمران خان نے سلمان رشدی کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کیا، اسے گستاخ کہا۔کالم میں عمران خان کو طالبان کا حمایتی اور رجعت پسند

عمران خان کے حوالے سے گارڈین اخبار کا اپنا ایڈیٹوریل نہیں ہے بلکہ ایک کالم نگار نے opinion pieceلکھا ہے۔ کالم میں عمران خان کے خلاف سب سے پہلا پوائنٹ یہ ہےکہ عمران خان نے سلمان رشدی کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کیا، اسے گستاخ کہا۔کالم میں عمران خان کو طالبان کا حمایتی اور رجعت پسند
SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

دیکھئے پروگرام "سوال نامہ اطہر کاظمی کے ساتھ" صرف سنو نیوز پر Ather Kazmi Ch Fawad Hussain #FahadHaroon #SawalNama #SUNONEWSHD

دیکھئے پروگرام "سوال نامہ اطہر کاظمی کے ساتھ" صرف سنو نیوز پر

Ather Kazmi Ch Fawad Hussain #FahadHaroon #SawalNama #SUNONEWSHD
Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

کیا کسی صحافی کا کالم اخبار کی رائےہوتی ہے؟TVپر باقائدہ چلایا جاتا ہےکہ میزبان ، مہمانوں کی رائےذاتی ہے،لیکن گارڈین اخبارمیں ایک کالم نگار کےکالم کو کل سارا دن اخبار کےموقف کے طور پر رپورٹ کیا گیا۔ملک معاشی مسائل کا شکار، لیکن حکومت کی توجہ آکسفورڈ چانسلر کےانتخاب پر #سوالنامہ

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کونسا VPNاستعمال کر رہے ہیں؟ کیا حکومت نے فائر وال خریدی ہے؟ ایک طرف ایکس پر پابندی دوسری طرف حکومتی شخصیات کیوں ٹوئٹس کر رہی ہیں؟ سنئیے وزیراعظم کے ڈجیٹل میڈیا کے معاون خصوصی فہد ہارون کا جواب۔ #سوالنامہ

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

عرفان صدیقی کا اسلام آباد میں بغیر اجازت جلسے پر 3 سے 10 سال قید کی سزا کا بل۔۔۔ اطہر کاظمی نے مجوزہ قانون کی دھجیاں اڑا دیں Ather Kazmi مکمل ویڈیو دیکھیے:youtu.be/XVuvoOjw-4A

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

"بڑے بڑے دانشور بتایا کرتے تھے کہ تحریک انصاف کو 10 سے 15 نشستیں ملیں گی۔ 8 فروری کے الیکشن میں ایسی دانشوری کا مکمل failure سامنے آیا ہے" - اطہر کاظمی مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/XVuvoOjw-4A Ather Kazmi

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

"آج کل دو ہی وی لاگز مشہور ہیں، ایک کچے کے ڈاکوؤں کے اور دوسرا آزاد ڈیجیٹل کے۔۔۔" - اطہر کاظمی مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/XVuvoOjw-4A Ather Kazmi

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

"آج کل دو ہی وی لاگز مشہور ہیں، ایک کچے کے ڈاکوؤں کے اور دوسرا آزاد ڈیجیٹل کے۔ اطہر کاظمی Ather Kazmi

"آج کل دو ہی وی لاگز مشہور ہیں، ایک کچے کے ڈاکوؤں کے اور دوسرا آزاد ڈیجیٹل کے۔ اطہر کاظمی
Ather Kazmi
SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

دیکھئے پروگرام"سوال نامہ اطہر کاظمی کے ساتھ" صرف سنو نیوز پر Ather Kazmi #SUNONEWSHD #Sawalnama

دیکھئے پروگرام"سوال نامہ اطہر کاظمی کے ساتھ" صرف سنو نیوز پر
Ather Kazmi #SUNONEWSHD #Sawalnama
SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

نثار جٹ کیساتھ سبزی منڈی میں کیا ہوا؟ پی ٹی آئی رہنما نےپوری کہانی سنادی Ather Kazmi #SawalNama #SUNONEWSHD #Inflation #Pakistan #VegetablesMarket #NisarJutt #PTI

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

حکومت کے مطابق مہنگائی کم ہوگئی ہے،میڈیا کے دوستوں کو بھی ماضی کے برعکس اب مہنگائی نظر نہیں آرہی لیکن زمینی حقائق کچھ اور بتا رہے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ IMF کے ساتھ یہ آخری پروگرام ہوگا،دوسری جانب حکومتی کمیٹی کا حصہ قیصر بنگالی کےبقول معیشت دیوالیہ ہوچکی ہے۔ #سوالنامہ

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

س: عرفان صدیقی صاحب کا سینٹ میں بل ، اسلام آباد میں بغیر اجازت کے عوامی اجتماع پر تین سے دس سال کی سزا، کیا جمہوریت ایسی ہوتی ہے، ملک کو شمالی کوریا بنا رہے ہیں؟ ج: عرفان صدیقی صاحب کے بل سے متفق نہیں۔ ن لیگ کے رہنما رانا احسان نے بھی مجوزہ قانون کی مخالفت کر دی، تفصیل کلپ میں۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"حکومت کے مطابق مہنگائی کم ہوگئی ہے،میڈیا کے دوستوں کو بھی ماضی کے برعکس اب مہنگائی نظر نہیں آرہی لیکن زمینی حقائق کچھ اور بتا رہے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ IMF کے ساتھ یہ آخری پروگرام ہوگا،دوسری جانب حکومتی کمیٹی کا حصہ قیصر بنگالی کےبقول معیشت دیوالیہ ہوچکی ہے۔"اطہر کاظمی

"حکومت کے مطابق مہنگائی کم ہوگئی ہے،میڈیا کے دوستوں کو بھی ماضی کے برعکس اب مہنگائی  نظر  نہیں آرہی لیکن زمینی حقائق کچھ اور بتا رہے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ IMF کے ساتھ یہ آخری پروگرام ہوگا،دوسری جانب حکومتی کمیٹی کا حصہ قیصر بنگالی کےبقول معیشت دیوالیہ ہوچکی ہے۔"اطہر کاظمی
Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

تسلیم کرتا ہوں ہم سب عمران خان کے بارے میں غلط ثابت ہوئے،PDMکہتی تھی عمران خان ہفتہ جیل نہیں کاٹ سکتا لیکن وہ سال سے جیل کاٹ رہا ہے۔عمران خان کی حکومت میں ہم نے دھرنا دیا، آزادی مارچ کیا، مہنگائی مارچ کیا، لیکن آج جلسے پر 10سال سزا کا قانون بنایا جا رہا ہے، حافظ حمداللہ #سوالنامہ

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

"یہاں ایسے صحافی بھی ہیں جو ٹی وی پر بیٹھ کر 'توشہ خانہ توشہ خانہ' کی گردان کرتے ہیں جبکہ انہوں نے خود توشہ خانہ سے گھڑیاں لی ہوئی ہیں" - اطہر کاظمی مکمل ویڈیو دیکھیے: youtu.be/JisXaLlqZ0o Ather Kazmi

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

یہ نظام 75 سال سے ان بچوں کا اور انکے والدین کا خون چوس رہا ہے۔ یہ حکمران اس خون کو چوس چوس کے پلے ہیں۔ اگر 2 چھٹانک دودھ بچوں کو مل گیا تو کوئی بڑی بات نہیں۔ ان کا حق اس سے کئی زیادہ ہے - اطہر کاظمی مکمل ویڈیو دیکھیے: youtu.be/JisXaLlqZ0o Ather Kazmi