اُمیدِسحر❣️ (@2shnaz) 's Twitter Profile
اُمیدِسحر❣️

@2shnaz

ID: 1424745442160562181

calendar_today09-08-2021 14:53:02

95,95K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ (@shanaz_sr) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی❣️ اور جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں ـــــ (یاد رہے کہ) ہم کسی بھی شخص کو اُس کی طاقت سے زیادہ کی تکلیف نہیں دیتے، تو ایسے لوگ جنت کے باسی ہیں۔ وہ ہمیشہ اُس میں رہیں گے۔﴿سورۃ الاعراف،﴾

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی❣️
اور جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں ـــــ (یاد رہے کہ) ہم کسی بھی شخص کو اُس کی طاقت سے زیادہ کی تکلیف نہیں دیتے، تو ایسے لوگ جنت کے باسی ہیں۔ وہ ہمیشہ اُس میں رہیں گے۔﴿سورۃ الاعراف،﴾
اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ (@shanaz_sr) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ایمان بخیر زندگی. ❣️ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو !تم بھی ان پر درود بھیجواور خوب سلام بھیجا کرو

السلام عليكم ایمان بخیر زندگی. ❣️
 إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا 
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو !تم بھی ان پر درود بھیجواور خوب سلام بھیجا کرو
اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ (@shanaz_sr) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم صباح النور ❣️ ایمان بخیر زندگی❣️ اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ  على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. 💖💚 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

السلام عليكم صباح النور  ❣️
ایمان بخیر زندگی❣️
اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ  على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. 💖💚
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ (@shanaz_sr) 's Twitter Profile Photo

درود شریف ایسی عبادت جو پڑھتے ہی قبول ھو جاتی ھے.💚❣️ اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ  على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. 💖💚 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ (@shanaz_sr) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی❣️ اور دُنیوی زندگی توایک کھیل تماشے کے سواکچھ نہیں، اوریقین جانو کہ جو لوگ تقویٰ اختیار کرتے ہیں، ان کے لئے آخرت والا گھر کہیں زیادہ بہتر ہے۔ تو کیا اتنی سی بات تمہاری عقل میں نہیں آتی ۔؟ ﴿سورۃ الانعام ،۳۲﴾

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی❣️
اور دُنیوی زندگی توایک کھیل تماشے کے سواکچھ نہیں، اوریقین جانو کہ جو لوگ تقویٰ اختیار کرتے ہیں، ان کے لئے آخرت والا گھر کہیں زیادہ بہتر ہے۔ تو کیا اتنی سی بات تمہاری عقل میں نہیں آتی ۔؟
﴿سورۃ الانعام ،۳۲﴾
اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ (@shanaz_sr) 's Twitter Profile Photo

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 یہ تو کپ خالی ھے لگتا ھے چائے پی کر ٹویٹ کی۔۔۔😊 چلو میری لے لو میں نے ابھی نہیں پی۔۔👇

<a href="/its__shai/">🦋✨ѕнмαмα✨🦋</a> یہ تو کپ خالی ھے لگتا ھے چائے پی کر ٹویٹ کی۔۔۔😊
چلو میری لے لو میں نے ابھی نہیں  پی۔۔👇
اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ (@shanaz_sr) 's Twitter Profile Photo

درود شریف ایسی عبادت جو پڑھتے ہی قبول ھو جاتی ھے.💚❣️ اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ  على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. 💖💚 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

درود شریف ایسی عبادت جو پڑھتے ہی قبول ھو جاتی ھے.💚❣️
اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ  على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. 💖💚
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ (@shanaz_sr) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❣️ صبح بخیر زندگی لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ﷺ❤️ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ  ❣️
صبح بخیر زندگی
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ﷺ❤️
﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾
شؤون الأئمة والمؤذنين (@emam_moathen) 's Twitter Profile Photo

إظهارًا لفضله ﷺ، وعلوِّ منزلته ومكانته، وتأكيدًا لمحبته؛ شرع الله الصلاة على نبيِّه ﴿يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما﴾، وقالﷺ: (أكثِروا من الصلاة علَيَّ يومَ الجمُعةِ وليلة الجمُعةِ). تلاوة فضيلة الشيخ #بدر_التركي من صلاة العشاء 21 شعبان 1446هـ.

Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ♥️ صبح بخیر ♥️ 🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤 ہر تکلیف کا آخری حل سجدہ ہوتا ہے ❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹 سبحان اللہ وبحمدہ 🌹 سبحان اللہ العظیم 🌹 💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚 Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
♥️ صبح بخیر ♥️
🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤
 ہر تکلیف کا آخری حل
سجدہ ہوتا ہے ❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
سبحان اللہ وبحمدہ 🌹
سبحان اللہ العظیم 🌹
💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚
<a href="/Fate_ma4/">Dr ۔Fatima 💖🇵🇰</a>
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

#its__shai
اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ (@shanaz_sr) 's Twitter Profile Photo

درود شریف ایسی عبادت جو پڑھتے ہی قبول ھو جاتی ھے.💚❣️ اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ  على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. 💖💚 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ (@shanaz_sr) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم صباح النور زندگی ۔۔❣️ (اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔ ﴿سورۃ الکوثر﴾

السلام عليكم صباح النور زندگی ۔۔❣️
(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے،
لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو،
یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔
 ﴿سورۃ الکوثر﴾