Imran tiger(@203tig) 's Twitter Profileg
Imran tiger

@203tig

ID:1582336866208174081

calendar_today18-10-2022 11:45:14

34 Tweets

65 Followers

89 Following

babar shakeel hashmi(@bsh_pak) 's Twitter Profile Photo

گیس مہنگی اور بدترین لوڈشیڈنگ، بجلی مہنگی اور لوڈشیڈنگ، پٹرول مہنگا، روٹی مہنگی اور نایاب

اندھیروں میں ڈبو کر بستیوں کو مسکراتے ہیں
محل جن کے غریبوں کے لہو سے جگمگاتے ہیں
نبھایا قوم سے وعدہ ہے روٹی اور کپڑے کا
چلا کر حلق پر خنجر کفن پہنائے جاتے ہیں
بابر شکیل ہاشمی

account_circle
babar shakeel hashmi(@bsh_pak) 's Twitter Profile Photo

ملازمین قربانی دیں تنخواہ میں کٹوتی کروائیں آئی ایم ایف قرض نہیں دے رہا
جبکہ ان لیڈروں کی تنخواہیں اور مراعات بڑھائیں ان کا گزارہ نہیں ہو رہا

ملازمین قربانی دیں تنخواہ میں کٹوتی کروائیں آئی ایم ایف قرض نہیں دے رہا جبکہ ان لیڈروں کی تنخواہیں اور مراعات بڑھائیں ان کا گزارہ نہیں ہو رہا
account_circle
babar shakeel hashmi(@bsh_pak) 's Twitter Profile Photo

🔹️غزل سے دو اشعار 🔹️

نفی کرتا ہے وہ میری کبھی تسلیم کرتا ہے
ضرورت کے مطابق وہ جمع تقسیم کرتا ہے
میں اس کے واسطے کیا ہوں تعین کر نہیں پاتا
لکیریں کھینچتا ہے ان میں پھر ترمیم کرتا ہے

بابر شکیل ہاشمی

account_circle
Urdu Poetry House(@Urdu67) 's Twitter Profile Photo

ہرچند مرے پاؤں میں زنجیر پڑی تھی
میں پھر بھی ترے ساتھ بہت دور گیا تھا

نسیم عباسی

account_circle
babar shakeel hashmi(@bsh_pak) 's Twitter Profile Photo

ہر گزرتا سال ہے جیسے پلٹ جائے ورق
ختم ہوتی جا رہی ہے یوں کتاب_ زندگی

بابر شکیل ہاشمی

ہر گزرتا سال ہے جیسے پلٹ جائے ورق ختم ہوتی جا رہی ہے یوں کتاب_ زندگی بابر شکیل ہاشمی
account_circle
babar shakeel hashmi(@bsh_pak) 's Twitter Profile Photo

ملک کا حقیقی لیڈر اور خیرخواہ کون ہے؟
ووٹ کریں اور ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ پوری دنیا جان لے

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی جنگ جناح سے بڑی ہے کیونکہ گورے بغیرت نہیں تھے 😂🔥
انور مسعود

account_circle
J O K E R 🇵🇰 ♥️(@Joookkkeeerr1) 's Twitter Profile Photo

گھڑی فروخت کرنا اپنی عورتیں قطریوں کو رینٹ پر دینے سے بہتر ہے کرو ریٹویٹ اب 😁

account_circle