🇵🇰 MALIK 🇵🇰 (@1hrm2) 's Twitter Profile
🇵🇰 MALIK 🇵🇰

@1hrm2

Proud Pakistani, love Pakistan 🇵🇰 and Pakistan defence forces. f4f
fb 💯%

ID: 2933737160

calendar_today17-12-2014 16:13:40

87,87K Tweet

12,12K Takipçi

12,12K Takip Edilen

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 بریکنگ نیوز گوال منڈی کی بدبودار طوائف نے مولانا طارق جمیل صاحب کی زندگی اجیرن بنائی ہے-- تبلیغی جماعت سے نکال دیا گیا۔ اجتماعات میں خطاب پر پابندی عائد مولانا طارق جمیل کا گناہ یہ ہے کہ اس نے عمران خان کو سچا لیڈر کہا ہے

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

جج صاحب شاید جادوئی بصیرت کے مالک ہیں، جو دلائل سننے سے پہلے ہی اُن کی بنیادیں ہلا دیتے ہیں۔ اگر یہی سلسلہ رہا تو مستقبل میں وکیل حضرات دلائل کی بجائے فقط اپنی موجودگی سے ہی فیصلے کروایا کریں گے

جج صاحب شاید جادوئی بصیرت کے مالک ہیں، جو دلائل سننے سے پہلے ہی اُن کی بنیادیں ہلا دیتے ہیں۔ اگر یہی سلسلہ رہا تو مستقبل میں وکیل حضرات دلائل کی بجائے فقط اپنی موجودگی سے ہی فیصلے کروایا کریں گے
Tejasswi Prakash (@tiju0prakash) 's Twitter Profile Photo

BJP leader Subramaniam Swamy said that India lost 5 aircrafts in the Indo Pak clash. Imagine if an opposition leader said this. #IndiaPakistanWar

Raheel Ahmed (@imrans_tiger) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ کھوٹے سکے ہیں جن کی اپنی خثیت ایک کھمبے سے بھی کم ہے اننکو ایک کلو دہی نا کوئی دیے عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر عہدوں کو مزے لوٹ رہے ہیں اور تحریک چلاتے ان کی جان جاتی ہے عوام کا تم سے مطالبہ ہے یا ڈٹ کر لائحہ عمل یا استفعی دو عہدوں سے Barrister Gohar Khan Ali Amin Khan Gandapur

یہ وہ کھوٹے سکے ہیں جن کی اپنی خثیت ایک کھمبے سے بھی کم ہے اننکو ایک کلو دہی نا کوئی دیے عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر عہدوں کو مزے لوٹ رہے ہیں اور تحریک چلاتے ان کی جان جاتی ہے
عوام کا تم سے مطالبہ ہے یا ڈٹ کر لائحہ عمل یا استفعی دو عہدوں سے
<a href="/BarristerGohar/">Barrister Gohar Khan</a>
<a href="/AliAminKhanPTI/">Ali Amin Khan Gandapur</a>
Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

کاش ہم اپنی آنکھوں سے کسی جج پر اللہ کا قہر نازل ہوتے دیکھیں۔ کسی ایک پر تو کم از کم۔۔آمین یا رب العالمین۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

میں ذاتی طور پر تین مرتبہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیٰ خان کو خط لکھ چکی ہوں لیکن بے سود، ستم ظریفی یہ ہے کہ ایک ملک جو اسلام کے نام پر بنا تھا انصاف سے خالی ہے۔ کیا چیف جسٹس پاکستان برائے مہربانی جواب دینا پسند کریں گے؟ اگر وہ یہ نہیں سمجھتے کہ انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے؟؟؟

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

رکنِ قومی اسمبلی چترال عبداللطیف کا 9 مئی کے بے بنیاد اور جھوٹے مقدمے میں 15 سال قید کی سزا سنانے کے فیصلے پر اظہار خیال۔

🇵🇰 MALIK 🇵🇰 (@1hrm2) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبـــح بخیر ⚘💖 ⚘

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا نام سن کر انکی نیندیں اڑ جاتی ہے🚨 اینکر !!عمران خان نے اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اُٹھائی اور یو این او میں کلمہ حق لا الہ الا اللہ بلند کیا ایڈمرل جاوید !! تم گدھے ہو میں تمہارے ساتھ شو نہیں کرتا

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

انصافینز اپ لوگوں کو پتہ ہے نا کہ آپ نے کیا کرنا ہے؟ آپ نے نا ہی کمنٹ کرنا ہے نا ہی ری پوسٹ کرنا اور کوٹ کرنا ہے ۔۔۔اگر جواب دینا ہے تو سکرین شاٹ لے کر جواب دیں آپ کے کمنٹس اس طرح کے لوگوں کو irrelevant سے relevant بنا دیتے ہیں #NoCommentZeroReach

انصافینز اپ لوگوں کو پتہ ہے نا کہ آپ نے کیا کرنا ہے؟ آپ نے نا ہی کمنٹ کرنا ہے نا ہی ری پوسٹ کرنا اور کوٹ کرنا ہے ۔۔۔اگر جواب دینا ہے تو سکرین شاٹ لے کر جواب دیں آپ کے کمنٹس اس طرح کے لوگوں کو irrelevant سے relevant بنا دیتے ہیں 
#NoCommentZeroReach
Unleashed (@316gc) 's Twitter Profile Photo

انصافینز اپ لوگوں کو پتہ ہے نا کہ آپ نے کیا کرنا ہے؟ آپ نے نا ہی کمنٹ کرنا ہے نا ہی ری پوسٹ کرنا اور نہ کوٹ کرنا ہے ۔۔۔اگر جواب دینا ہے تو سکرین شاٹ لے کر جواب دیں آپ کے کمنٹس اس طرح کے لوگوں کو irrelevant سے relevant بنا دیتے ہیں #NoCommentZeroReach

انصافینز اپ لوگوں کو پتہ ہے نا کہ آپ نے کیا کرنا ہے؟ آپ نے نا ہی کمنٹ کرنا ہے نا ہی ری پوسٹ کرنا اور نہ کوٹ کرنا ہے ۔۔۔اگر جواب دینا ہے تو سکرین شاٹ لے کر جواب دیں آپ کے کمنٹس اس طرح کے لوگوں کو irrelevant سے relevant بنا دیتے ہیں 
#NoCommentZeroReach