Zulfiqar Bukhari🇵🇰
@1zlfqr
پاکستان مسلم لیگ ن
ID: 1307754986047242241
https://pmln.org/ 20-09-2020 18:54:53
37,37K Tweet
1,1K Takipçi
1,1K Takip Edilen
پولیس والا نواز شریف کو سلیوٹ کرے تو چاپلوسی، عمران خان کو سلیوٹ کرے تو محبت۔ کبوتر نواز شریف کے ہاتھ پر بیٹھے تو ڈرامہ، عقاب عمران خان کے ہاتھ پر بٹھایا جائے تو اسٹائل، عدالت نواز شریف کو سزا سنائے تو انصاف، عمران خان صاحب کو سزا سنائے تو بکاؤ، اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کا ساتھ دے تو
پاکستان کے نوجوان اب سچ جان گئے ہیں 🚨🚨 مسلم لیگ نواز کے نوجوان کارکن میاں عامر 🦁 نے جس خوبصورتی سے تحریک انصاف کے بڑے بڑے صحافیوں کے سارے جھوٹے بیانیہ کی صرف 2 منٹ میں ہوا نکال دی ہے، وہ سننے سے تعلق رکھتا ہے۔ ایسے نوجوان ہمارا فخر ہیں
شکریہ میم Maryam Nawaz Sharif آپکی محبتوں کا مگر مجھے بڑے میاں صاحب GLi گفٹ کر رہے ہیں اور چھوٹی میم @AsmanawazS نے بھی گفٹ ہنڈا سوک کا کہا ہے اب دیکھتے ہیں وہ کب تک بھیجتی ہیں
نہ ہم بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے Maryam Nawaz Sharif @AsmanawazS
پاکستان مسلم لیگ نون کی چند توانا آوازوں میں سے ایک آواز. آپ کے خیال میں طلال چوہدری پی ایم ایل این کی ٹکٹ کے حقدار ہیں؟؟؟ 🤔 🤔 🤔 Senator Tallal Chaudry
میم Maryam Nawaz Sharif اب تو آپ ماشااللہ وزیراعلی بن رہی ہیں تو کیا آپ اب بھی عوام کے دکھ سکھ میں پہلے کی طرح شامل رہیں گی یا پھر غائب؟ مبارک ہو آپکو بہت بہت
جیو میم آپکا کام آپکی خدمت آپکی محنت ہی پنجاب کو سونے کی چڑیا بنا دیگی۔۔۔ Proud of you Maryam Nawaz Sharif