𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 (@1azmo) 's Twitter Profile
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞

@1azmo

Alhamdulilah for Everything 🙏

Proud Kashmiri ❣️ Pakistan 🇵🇰

ساری عزّتیں،
اورساری کامیابیاں،
صرف اللّہ ﷻ کی طرف سے ہیں

ID: 1485926695341379588

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3a@1AzMo%2Fexclude%3Areplies&s=09 calendar_today25-01-2022 10:45:18

144,144K Tweet

4,4K Takipçi

3,3K Takip Edilen

⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

Tehreek-e-Insaf عمران خان نے اپنی استقامت، جرات اور بے خوفی سے وہ تاریخ رقم کی ہے جو نہ دبائی جا سکتی ہے، نہ مٹائی۔ نہ جھکے، نہ ہارے قوم کے ضمیر کی آواز کبھی تنہا نہیں ہوتی۔ 8 فروری کو عوام نے ووٹ سے ظلم و تکبر کو شکست دی، ثابت کر دیا طاقت صرف عوام کے پاس ہے۔ ✊🇵🇰 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Tehreek-e-Insaf عمران خان نے اپنی استقامت، جرات اور بے خوفی سے وہ تاریخ رقم کی ہے جو نہ دبائی جا سکتی ہے، نہ مٹائی۔

نہ جھکے، نہ ہارے  قوم کے ضمیر کی آواز کبھی تنہا نہیں ہوتی۔

8 فروری کو عوام نے ووٹ سے ظلم و تکبر کو شکست دی، ثابت کر دیا طاقت صرف عوام کے پاس ہے۔ ✊🇵🇰
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

Jibran Ilyas رجیم چینج کے ذمہ داران نے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچا کر ملک کے ساتھ بے وفائی اور اپنی خود غرضی کو فوقیت دی قوم اپنی عزت، دولت اور وطن کو خطرے میں ڈالنے والوں کو کبھی بخش نہیں پائے گی۔ یہ زمین ہماری ماں ہے اور اس سے غداری ناقابلِ معافی جرم ہے 🇵🇰✊ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Jibran Ilyas رجیم چینج کے ذمہ داران نے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچا کر ملک کے ساتھ بے وفائی اور اپنی خود غرضی کو فوقیت دی

قوم اپنی عزت، دولت اور وطن کو خطرے میں ڈالنے والوں کو کبھی بخش نہیں پائے گی۔ یہ زمین ہماری ماں ہے اور اس سے غداری ناقابلِ معافی جرم ہے 🇵🇰✊
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

Jibran Ilyas جو عدالت خود قید میں ہو، وہ کسی اور کو کیا انصاف یا رہائی دے سکتی ہے؟ یہ جملہ صرف ایک شکایت نہیں، بلکہ موجودہ نظامِ عدل کی زمینی حقیقت ہے جہاں آئین زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے اور انصاف کو مصلحتوں کا غلام بنا دیا گیا ہے۔ #زمینی_حقائق ⚖️ #عدلیہ_آزاد_کرو #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Jibran Ilyas جو عدالت خود قید میں ہو، وہ کسی اور کو کیا انصاف یا رہائی دے سکتی ہے؟

یہ جملہ صرف ایک شکایت نہیں، بلکہ موجودہ نظامِ عدل کی زمینی حقیقت ہے جہاں آئین زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے اور انصاف کو مصلحتوں کا غلام بنا دیا گیا ہے۔
#زمینی_حقائق ⚖️ #عدلیہ_آزاد_کرو
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

Falak Javaid Khan ووٹ عمران کا ✅ حکومت عمران کی 🏛️ عوام عمران کی 🙌 مرضی عمران کی 💯 تو پھر سن لو! عمران خان کی مشاورت کے بغیر نہ بجٹ پیش ہو گا، نہ ہی منظور! 💥 #ImranKhan | #PublicMandate | #BudgetUnderIK

Falak Javaid Khan ووٹ عمران کا ✅
حکومت عمران کی 🏛️
عوام عمران کی 🙌
مرضی عمران کی 💯

تو پھر سن لو!
عمران خان کی مشاورت کے بغیر نہ بجٹ پیش ہو گا، نہ ہی منظور! 💥
#ImranKhan | #PublicMandate | #BudgetUnderIK
Seyed Mohammad Marandi (@s_m_marandi) 's Twitter Profile Photo

It's time to leave Qatar, Kuwait, the UAE, and Bahrain immediately. If Trump engages in war, their family regimes won’t last more than a few days, perhaps even hours. The slaves and indentured servants will probably take over.

It's time to leave Qatar, Kuwait, the UAE, and Bahrain immediately. If Trump engages in war, their family regimes won’t last more than a few days, perhaps even hours. The slaves and indentured servants will probably take over.
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک ہفتہ قید تنہائی میں رکھنے کے بعد اہل خانہ سے کروائی گئی ملاقات میں گفتگو “عالمی حالات کی وجہ سے میں نے اپنی پارٹی کو تحریک دو ہفتے کے لیے مؤخر کرنے کی ہدایت کی ہے- موجودہ عالمی حالات کے اثرات پاکستان پر بھی آئیں گے بلکہ آ

⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

مرشد عمران خان وہ رہنما ہے جو ذاتی فائدے کے بجائے قوم کی خودداری، انصاف اور آزادی کے لیے لڑ رہا ہے۔ ظلم کی زنجیروں کو توڑنے والی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا! ZEESHAN ALI MAGRAY Ch Atta Natt محب وطن پاکستانی 🇵🇰💕 A.Aziz Siddiqui Hussain Baloch #PakistanZindabad 🇵🇰 #ReleaseLeaderOfUmmah ⚖️

مرشد عمران خان وہ رہنما ہے جو ذاتی فائدے کے بجائے قوم کی خودداری، انصاف اور آزادی کے لیے لڑ رہا ہے۔
ظلم کی زنجیروں کو توڑنے والی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا!
ZEESHAN ALI MAGRAY
Ch Atta Natt
محب وطن پاکستانی 🇵🇰💕
A.Aziz Siddiqui
Hussain Baloch
#PakistanZindabad 🇵🇰
#ReleaseLeaderOfUmmah ⚖️
Faisal Javed Khan (@faisaljavedkhan) 's Twitter Profile Photo

اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعينُ اے اللّٰہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تیرے سے مدد مانگتے ہیں !

Faisal Javed Khan (@faisaljavedkhan) 's Twitter Profile Photo

اگر اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے [Quran 3:16]

Raheeq Abbasi (@raheeqabbasi) 's Twitter Profile Photo

شاہ۔صاحب۔۔ عمران خان پر اپنی سانسیں ضائع نہ کریں وہ جیل میں ہے ۔ آپ صحافی ہیں اس بات کہ خبر لیں کہ اسرائیل کے سب سے بڑے حامی ٹرمپ سے آپ کا فیلڈ مارشل کیا ڈیل کرچکا ہے کیونکہ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عاصم منیر ان کے ایران پر موقف سے متفق ہے۔ Iqrar ul Hassan Syed