umar khan(@1365umarkhan) 's Twitter Profileg
umar khan

@1365umarkhan

𝐌𝐞𝐫𝐚 𝐑𝐚𝐛🌸 𝐓𝐨 𝐖𝐨𝐡 𝐇𝐚𝐢 𝐉𝐨 𝐑𝐨𝐨𝐡💖 𝐊𝐢 𝐀𝐳𝐢𝐲𝐚𝐭 𝐁𝐡𝐢 𝐉𝐚𝐧𝐭𝐚 𝐇𝐚𝐢☝️𝐁𝐞𝐬𝐡𝐚𝐪 ❤️
𝐀𝐚𝐲𝐞 𝐡𝐨🙈 𝐭𝐨 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰👇

ID:1666162498398203906

calendar_today06-06-2023 19:20:30

22,9K Tweets

6,8K Followers

7,5K Following

Chulbuli 👑(@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

جس دن تمہارے خط کا مجھے انتظار تھا
اس دن تمام پنچھی کبوتر لگے مجھے
.
.
.

جس دن تمہارے خط کا مجھے انتظار تھا اس دن تمام پنچھی کبوتر لگے مجھے . . .
account_circle
umar khan(@1365umarkhan) 's Twitter Profile Photo

خاموش فضا تھی کہیں سایہ بھی نہیں تھا
اس شہر میں ہم سا کوئی تنہا بھی نہیں تھا......!!

کس جرم میں چھینی گئی مجھ سے ہنسی
میں نے تو کسی کا دل دکھایا بھی نہیں تھا.....!! 🤍
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥══

خاموش فضا تھی کہیں سایہ بھی نہیں تھا اس شہر میں ہم سا کوئی تنہا بھی نہیں تھا......!! کس جرم میں چھینی گئی مجھ سے ہنسی میں نے تو کسی کا دل دکھایا بھی نہیں تھا.....!! 🤍 ━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥══
account_circle
حسیب چوہدری(@its_1211) 's Twitter Profile Photo

مرشد جی کہتے ہیں
عورت کبھی بھی مرد شناس نہیں ہوتی ہمیشہ منافق ،مکار اور جھوٹے مرد سے دھوکہ کھاتی ہے اور مخلص مرد کو دھوکہ دے کر اپنا انتقام لیتی ہے

🇵🇰ژاھد بھائ🇵🇰
umar khan
Fahad Khan‏ᶠᵒⁱᵏ🤎
Malik Ehtisham

account_circle
umar khan(@1365umarkhan) 's Twitter Profile Photo

اصلی شرمندگی تو اس وقت ہوتی ہے😛😛جب بندہ گانا گاتا ہوا گھر میں داخل ہو اور سامنے مہمان بیٹھے ہو🙉😁😁😂😂😂

اصلی شرمندگی تو اس وقت ہوتی ہے😛😛جب بندہ گانا گاتا ہوا گھر میں داخل ہو اور سامنے مہمان بیٹھے ہو🙉😁😁😂😂😂
account_circle
umar khan(@1365umarkhan) 's Twitter Profile Photo

مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے
انکےقریب _آنے سے
اچانک چھوڑ _جانے سے
بہت سخت_ لہجوں سے
اور نرم_ مزاجوں سے
جان بن_ جانے سے
انجان ہو _جانے سے
بہت خاص _ہونےسے
بےحد عام _ہو جانےسے
احسان_ کرنےسے
احسان_ جتانےسے
پہلے_ ہنسانےسے
پھر خود ہی_ رولانےسے
ایک دن چھوڑ _جانےسے
کبھی نا لوٹ_ آنے سے
🥀🥀🥀

مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے انکےقریب _آنے سے اچانک چھوڑ _جانے سے بہت سخت_ لہجوں سے اور نرم_ مزاجوں سے جان بن_ جانے سے انجان ہو _جانے سے بہت خاص _ہونےسے بےحد عام _ہو جانےسے احسان_ کرنےسے احسان_ جتانےسے پہلے_ ہنسانےسے پھر خود ہی_ رولانےسے ایک دن چھوڑ _جانےسے کبھی نا لوٹ_ آنے سے 🥀🥀🥀
account_circle
umar khan(@1365umarkhan) 's Twitter Profile Photo

کہہ دو چاند سے کہ وہ اور حسن مانگ کے لائے
آج پھر ہارے گا میرے یار سے ہمیشہ کی طرح
🌜🌜🌜

مانا کہ میں نے غور سے دیکھا نہ تھا تمہیں
سورج کو آنکھ بھر کے کوئی دیکھتا ہے کیا
💥💥💥

نگاہیں منتظر ہیں سج سنور کے روبرو تیرے
کہ تیرے لفظ میرے حسن کی تکمیل کرتے ہیں
🌹🌹🌹

کہہ دو چاند سے کہ وہ اور حسن مانگ کے لائے آج پھر ہارے گا میرے یار سے ہمیشہ کی طرح 🌜🌜🌜 مانا کہ میں نے غور سے دیکھا نہ تھا تمہیں سورج کو آنکھ بھر کے کوئی دیکھتا ہے کیا 💥💥💥 نگاہیں منتظر ہیں سج سنور کے روبرو تیرے کہ تیرے لفظ میرے حسن کی تکمیل کرتے ہیں 🌹🌹🌹
account_circle