SEDHAR (@0szma) 's Twitter Profile
SEDHAR

@0szma

🌹لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ🌹
🌹اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ🌹
🌹اَمْرِ بالمَعْروف وَ نَہی عن المُنْکر🌹
🌹رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جا سکتا ہے🌹

ID: 824043347010551808

linkhttps://x.com/search/from:@0szma calendar_today24-01-2017 23:56:58

71,71K Tweet

41,41K Takipçi

40,40K Takip Edilen

SEDHAR (@0szma) 's Twitter Profile Photo

میراتجزیہ غلط ثابت ہوا خان ہیروتھا، ہیرورہےگا۔ خان اقتدارسےبہت اوپرنکل گیا۔ میرا22کاتجزیہ درست ثابت ہورہاہے اللہ تعالیٰ ثابت قدم رکھیں۔ خان وہ کرچکاہےجو15سال اقتدارمیں رہ کربھی نہی کرسکتاتھا۔ شریفزنے جو80کی دہائی سےاس معاشرےکی اخلاقیات،اقدارتباہ کی تھیں قوم اس تباہی سےنکل رہی ہے

SEDHAR (@0szma) 's Twitter Profile Photo

تجربے،سابقہ تعلق کی وجہ سےاعتماد سےکہ سکتاہوں تھانہ، یونین کونسل، تحصیل، ڈسٹرک لیول کی تمام بیوروکریسی پولیس سمیت، شریف خاندان کےگھرکی لونڈی ہے خاندان کےاحکامات کوکسی بھی طاقتورفرد،ادارےکےحکم پرفوقیت دیتےہیں اس خاندان کاسابقہ سربراہ شریف اپنےتمام شیطانی منصوبوں کومکمل کرچکاتھا

SEDHAR (@0szma) 's Twitter Profile Photo

خان سے آرمی چیف کی دشمنی کا نتیجہ اگر امریکا، یورپ سے پاکستان کی جان چھوٹنے کا نکلے، تو یقین کریں یہ خان کی سب سے بڑی جیت ہوگی۔

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

جسٹس نعیم افغان اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاہور سے جسٹس ڈوگر کی درآمد کا آپریشن تو ٹھیک کر رہے ہیں۔ پتہ نہیں آخر میں فیصلہ کیا آتا ہے😉

SEDHAR (@0szma) 's Twitter Profile Photo

واقعی نا کوئی جیل گیا۔ نا کوئی گرفتار ہوا۔ نا کوئی مسنگ بنایا۔ نا کوئی شہید کیا۔ نا کوئی ملک چھوڑ کر بھاگا۔ ڈی جی صاحب اپنے تو ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ دنیا کے کسی خطے میں اتنی شانتی نہی ہے۔

واقعی نا کوئی جیل گیا۔
نا کوئی گرفتار ہوا۔
نا کوئی مسنگ بنایا۔
نا کوئی شہید کیا۔
نا کوئی ملک چھوڑ کر بھاگا۔
ڈی جی صاحب اپنے تو ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
دنیا کے کسی خطے میں اتنی شانتی نہی ہے۔
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر DM کھل گیا ہے اور ایسے کھلا جیسے قربانی کا جانور کھل کر بھاگتا ہے۔ میسج تے میسج بارش ہو رہی ہے میسجز کی😊❤️

SEDHAR (@0szma) 's Twitter Profile Photo

خان کا، قوم کا نظریہ ایک ہوچکا یے۔ اس نظریئے پر آرمی چیف چلتا ہے، ائرچیف چلتا ہے، کوئی سیاستدان چلتا ہے، کوئی پارٹی چلتی ہے۔ تو خان بھی اسکے ساتھ کھڑا ہوگا، اور قوم بھی اسکے ساتھ کھڑی ہوگی۔ شرط صرف ایک ہے منافقت نہی، خان کی طرح قوم کو یقین دلانا پڑے گا، کہ وہ مخلص ہیں۔

خان کا،
قوم کا نظریہ ایک ہوچکا یے۔
اس نظریئے پر آرمی چیف چلتا ہے، ائرچیف چلتا ہے،
کوئی سیاستدان چلتا ہے،
کوئی پارٹی چلتی ہے۔
تو خان بھی اسکے ساتھ کھڑا ہوگا،
اور قوم بھی اسکے ساتھ کھڑی ہوگی۔
شرط صرف ایک ہے منافقت نہی،
خان کی طرح قوم کو یقین دلانا پڑے گا،
کہ وہ مخلص ہیں۔
MIAN (@9mmaz) 's Twitter Profile Photo

"6مئی2025کےبعدکامطالعہ پاکستان۔" ہم نےانڈیاکےدانت کھٹےکئے، قوم متحدتھی، ہم نے6طیارےمارے، ہم نےانڈیاکے20ایئرپورٹ تباہ کئے۔ ہم نے یہ جنگی ترانےبنائے۔ ہم نے انڈیا کو عبرتناک شکست دی۔ مگر دنیا یہ سٹڈی کرنا شروع ہوگئی ہے۔ کہ ہندوستان پاکستان کو صرف اسکاپانی روک کرکیسے تباہ کرےگا۔

SEDHAR (@0szma) 's Twitter Profile Photo

پہلگام فالس فلیگ کے بعد، مئی میں پاکستان بھارت کی جھڑپ کے بعد، صہونیت اسلامی دنیا کو بتا رہی ہے۔ اگر تم اپنےوسائل،اپنی خوراک پر ہمارا قبضہ نہی ہونے دو گے، تو ہم آپ کو بنجر بنا دیں گے۔ آپکا پانی تک بند کر دیا جائے گا۔

SEDHAR (@0szma) 's Twitter Profile Photo

خان کاسب سےبڑاکارنامہ۔ کنجروں،رنڈیوں،غنڈوں، سمگلروں،بدماشوں،ڈاکووں، مافیا کوساری قوم،دنیاکےسامنےننگاکرناہے۔ حرام کی، رنڈیوں کی دولت، غنڈہ گردی، بدماشی، جو معاشرے میں عزت کا معیار بن چکا تھا اسکو جڑ سے ہلا دیا ہے۔ اور یہ سب کچھ کس کو باور کروایا دس سے لے کر تیس سال کے ہر جوان کو

SEDHAR (@0szma) 's Twitter Profile Photo

ہر جنگ، ہر جھڑپ میں ہمیشہ دشمن کو شکست جس ادارے نے دی، اسکا نام پاکستان ائر فورس ہے۔ ہمیشہ پاکستان پر قبضہ، پاکستانیوں پر ظلم، بربریت، درندگی کس نے کی کیا قوم کو اس ادارے کے نام کا پتا چلا یا نہی؟؟