PAKISTAN AFFAIRS(@0300chaudhry) 's Twitter Profileg
PAKISTAN AFFAIRS

@0300chaudhry

ID:1552681524

calendar_today28-06-2013 09:53:09

9,8K Tweets

143 Followers

304 Following

Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

ظلم کی انتہا

لاہور میں ایک خاتون کو اس کے شوہر اور سسرال والوں نے 'مرغی میں ٹھیک طرح سے مصالحہ نہ ڈالنے پر کھڑکی سے باہر پھینک دیا

account_circle
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾(@S_T_A18) 's Twitter Profile Photo

یہ دو وڈیوز ہیں ایک قرآن پاک پڑھاتے ہوئے چھوٹے سے بچے پر جسمانی تشدد کی اور دوسری ایک مولوی کی موقع پر بچے کے پکڑےنجانے کی
خدارااپنے بچوں کو خود قرآن پاک گھر میں پڑھائیں .مولویوں کے ہاتھوں ساری زندگی کے لئے ذہنی مریض بننے سے بچائیں ملکر آواز بنیں اس ظلم کے خلاف🙏
Geo News Urdu

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم ترین🚨

لگتا ھے پاکستان کے ایٹمی اثاثے اقوام متحدہ کی نگرانی میں دینے کے حوالے سے پاکستان نے گھٹنے ٹیک دیٸے شاہراہ فیصل پر اقوام متحدہ کی گاڑیاں اور مشینری بندرگاہ سے اندرون ملک رواں دواں ہیں پاکستان یا اس سے ملحق کسی دوسرے ملک میں اقوام متحدہ کا کوٸی بھی مشن موجود نہیں

account_circle
سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی باپ اور بیٹا تھیلی لے کر امداد کی صف میں کھڑے تھے، اچانک یہودی فوج کے بمبار جہاز نے ان پر حملہ کیا
اب باپ اپنے بیٹے کے جنازے کو کندھے پر اُٹھائے جارہا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون 😔
باپ کیلئے سب سے سخت بوجھ ، بیٹے کا جنازہ ہوتا ہے۔ بے شک وزن کم ہی کیوں نہ ہو۔😢

account_circle
N Khan Swati 🔥(@nkhanswati70) 's Twitter Profile Photo

اسی لئے کہتے ہیں کہ زندگی صرف ایک بار ملتی ہے اسے یوتھیا بن کر ضائع مت کریں 👇

account_circle
سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profile Photo

اے یہودیو!
جان لو ہمارے لئے شکست ہے ہی نہیں۔
ہم مارے گئے تو جنت اور فاتح رہے تو جنت۔
جبکہ تمہاری پریشانی حقیقی ہے۔
تم دنیا میں فتح اور عیش چاہتے ہیں اور طوفان الاقصیٰ نے تمہاری دنیا کو تاریک کر دیا ہے۔
تم جہنم اور شکست کی طرف جارہے ہو اور ہم جنت اور فتح کی طرف رواں دواں ہیں

account_circle
Khawaja Yaseen Usmani(@YasinUsmani_Ofl) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی میں غزہ پر بمباری روکنے کے لئے پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کرنا کوئی حیرانگی کی بات نہیں، ڈاکٹر اسرار نے کئی سال پہلے بتا دیا تھا کہ اسرائیل نے اپنا ایک ناجائز بچہ عمران خان کو پاکستان میں لانچ کر دیا ہے

account_circle
Islamabad Updates(@IslamabadViews) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد میں رشتے سے انکار کرنے پر وحشی وکیل نے طالبہ اور اس کے بھائی کو گولیاں مار کے قتل کر دیا۔

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 اس وکیل درندے کو بھی گرفتار کرانے کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
حیدرآباد میں رشتے سے انکار کرنے پر وحشی وکیل نے طالبہ اور اس کے بھائی کو گولیاں مار کے قتل کر دیا۔

account_circle
Khawaja Yaseen Usmani(@YasinUsmani_Ofl) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 اس وکیل درندے کو بھی گرفتار کرانے کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
حیدرآباد میں رشتے سے انکار کرنے پر وحشی وکیل نے طالبہ اور اس کے بھائی کو گولیاں مار کے قتل کر دیا۔

account_circle
Uzair Younus عُزیر یُونس(@UzairYounus) 's Twitter Profile Photo

Excited to finally get my hands on this book, where I’ve had the privilege of sharing space with folks I have looked up to and learnt from over the years.

Thank you Maleeha Lodhi for giving me the opportunity to contribute to Pakistan - Search for Stability.

Excited to finally get my hands on this book, where I’ve had the privilege of sharing space with folks I have looked up to and learnt from over the years. Thank you @LodhiMaleeha for giving me the opportunity to contribute to Pakistan - Search for Stability.
account_circle
Asad Sohail Mufti(@asadvickey11) 's Twitter Profile Photo

2007 میں، ہاتھ سے تقریبا 17 سال پہلے یہ پروگرام ریکارڈ کیا تھا۔ لگتا ہے جیسے اج کے لیے تھا۔ عمران نے یہ شعور پاکستانی نوجوانوں کو نہیں دیا۔۔ محب وطن نوجوانوں سے ان کو دہشت گرد بنا دیا یہ شعور دیا ہے۔

account_circle
The Intel Consortium(@IntelPk_) 's Twitter Profile Photo

We the willing
Lead by the unknown
Are doing the impossible
For the ungrateful
We have done so much
With so little
We are now qualified
To do anything
With nothing

🎥:- Edit by CaptainMojiz

account_circle