Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profileg
Asad Kharal

@AsadKharal

Award Winning Investigative Journalist-President @VoiceNews_PK,Chief Analyst/Anchor #BOL,Head of Investigation/Sr Analyst #ARY& @expressnewspk,@tribune, DT,News

ID:323257462

linkhttps://tribune.com.pk/author/1664/asad-kharal/ calendar_today24-06-2011 14:40:30

104,1K Tweets

616,7K Followers

2,8K Following

Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 20 مارچ 2024 کو طے پایا تھا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے…

account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کابینہ میں اکثریت انہی وزیروں کی ہےجو 2002 میں ق لیگ، 2008 میں پی پی پی، 2013 میں ن لیگ، 2018 میں باپ اور اب 2024 میں پی پی پی/ن لیگ کا حصہ رہے ہیں۔ بقول ان میں سے ایک وزیرکے، ّ'ہماری پارٹی اصل میں ایک ہی ہے وہ ہمیں جس پارٹی کا کہتی ہے، ہم وہی پارٹی جوائن کرلیتے ہیں'۔

لاپتا یا چوری شدہ جانور کی تلاش کیلئے دو نوجوان طلبہ نے ایپلی کیشن تیارکرلی

حسن نے کہا کہ اس ایپلی کیشن کو استعمال کرنا نہایت آسان ہے

ایک طرف جہاں ملک کے مختلف شہروں میں قربانی کے جانوروں کی چوری کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے تو اسی دوران دو نوجوان سافٹ ویئر انجینئرز…

 لاپتا یا چوری شدہ جانور کی تلاش کیلئے دو نوجوان طلبہ نے ایپلی کیشن تیارکرلی  حسن نے کہا کہ اس ایپلی کیشن کو استعمال کرنا نہایت آسان ہے  ایک طرف جہاں ملک کے مختلف شہروں میں قربانی کے جانوروں کی چوری کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے تو اسی دوران دو نوجوان سافٹ ویئر انجینئرز…
account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

لاہور: شہری کو اغوا کرکے تاوان وصول کرنے کا الزام، ایس ایچ او شادمان گرفتار

لاہور میں تعینات پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے خلاف شہری کو اغوا کرکے اس سے تاوان وصول کرنے کے الزام پر مقدمہ درج کرکے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) شادمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے…

account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

جی 7 ممالک کی ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

خطے اوربین الاقوامی امن کی تباہی کی ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے، رفح میں کسی بھی فوجی کارروائی سے ہولناک انسانی سانحہ جنم لے گا: جی سیون اجلاس کا اعلامیہ

 روم: جی سیون ممالک کی جانب سے رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی شدید…

account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

لانڈھی حملے میں استعمال موٹر سائیکل کے حوالے سے تحقیقات میں حیران کن انکشاف

جس شہری کے نام پر موٹر سائیکل رجسٹرڈ ہے اسے حراست میں لے لیا گیا: پولیس ذرائع

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف…

لانڈھی حملے میں استعمال موٹر سائیکل کے حوالے سے تحقیقات میں حیران کن انکشاف جس شہری کے نام پر موٹر سائیکل رجسٹرڈ ہے اسے حراست میں لے لیا گیا: پولیس ذرائع کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف…
account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

*آئی ایس پی آر*

*راولپنڈی، ۱۹ اپریل ۲۰۲۴*:

ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

ملاقات کے دوران بحری تعاون اور جہاز رانی سمیت دو طرفہ امور اور خطے کی بحری…

*آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، ۱۹ اپریل ۲۰۲۴*: ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات ملاقات کے دوران بحری تعاون اور جہاز رانی سمیت دو طرفہ امور اور خطے کی بحری…
account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی باجوڑ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا لیٹر فیک قرار دے دیا۔۔۔۔

ڈی سی باجوڑ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا لیٹر فیک قرار دے دیا۔۔۔۔
account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارج

ملزمان سے فراڈ کی 10 کروڑ 5 لاکھ کی رقم برآمد ہوچکی ہے، ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر ایف آئی اے کو کوئی اعتراض نہیں: ایف آئی اے کا عدالت میں بیان

گوجرانوالا کی عدالت نے گوجرانوالا الیکٹرک پاور کمپنی…

account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

سنی اتحاد کونسل نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیر افضل کا نام دے دیا

سنی اتحاد کونسل نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیر افضل کا نام دے دیا
account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

ٹی ایل پی پر پابندی کی کوئی انٹیلی جنس رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں ہوئی: شہباز شریف کا دھرناکمیشن کو بیان

طاقت کے استعمال سے ملک میں امن و امان کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کو بیان۔

فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف…

ٹی ایل پی پر پابندی کی کوئی انٹیلی جنس رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں ہوئی: شہباز شریف کا دھرناکمیشن کو بیان  طاقت کے استعمال سے ملک میں امن و امان کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کو بیان۔ فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف…
account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کےخط کے معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب سے تجاویز مانگنے پرلاہور ہائیکورٹ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی پیر تک تمام ججز سے تجاویز طلب کر لیں اور فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا اس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی فل کورٹ میٹنگ ہونے نا ہونے کا فیصلہ ہو گا

Govt agreed to withdraw cases against TLP leaders after due process: Shehbaz
Ex-Punjab CM's testimony before Faizabad sit-in commission emerges

PM Shehbaz sees senators' role as vital to uphold democracy

New revelations from the Faizabad sit-in commission report have emerged,…

Govt agreed to withdraw cases against TLP leaders after due process: Shehbaz Ex-Punjab CM's testimony before Faizabad sit-in commission emerges PM Shehbaz sees senators' role as vital to uphold democracy New revelations from the Faizabad sit-in commission report have emerged,…
account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

*ہیڈکوارٹرز پاکستان رینجرز(سندھ)*
مورخہ19 اپریل 2024
پریس ریلیز

پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر دو مختلف کاروائیوں کے دوران اندرونِ…

account_circle