Naveed Hassan (@0007nomi) 's Twitter Profile
Naveed Hassan

@0007nomi

ID: 1348649916

calendar_today13-04-2013 07:57:16

1,1K Tweet

70 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Ume Rubab (@umerubabchandio) 's Twitter Profile Photo

چل کے آئی ھُوں اٹھا کر نہیں لائی گئی میں کوئی شک ھے تو مِرے پاؤں کے چھالے گِن لو #عدالت_میں_سیلفی

چل کے آئی ھُوں اٹھا کر نہیں لائی گئی میں
کوئی شک ھے تو مِرے پاؤں کے چھالے گِن لو

#عدالت_میں_سیلفی
Anees ☪ Official (@aneesparekh1) 's Twitter Profile Photo

Dr. Shahbaz GiLL جب نواز شریف مودی کی حلف برداری کے لیے بھارت گیا تھا اور کشمیری رہنماؤں سے ملنے سے انکار کیا

Bilal | بلال (@sb_qureshii) 's Twitter Profile Photo

@ashwahab ایک NBP اور ایک BOP سرکاری آفسروں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے سارا سارا دن لوگ لائن میں لگے رہتے اور عملہ کمپوٹر کی سکرین کھول کر سوچتا رہتا کہ کس بٹن کو کب دبایا جائے 😊

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

تمام دنیا بالخصوص اسلامی ممالک کو اسرائیل کے مسجد اقصٰی، القدس اور فلسطینیوں کے گھروں پر ہونے والے حملوں کے خلاف عملی طور میدان میں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ صدر رجب طیب ایردوان

تمام دنیا بالخصوص اسلامی ممالک کو اسرائیل کے مسجد اقصٰی، القدس اور فلسطینیوں کے گھروں پر ہونے والے حملوں کے خلاف عملی طور میدان میں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ صدر رجب طیب ایردوان
Asma Azam (@asmaazam71) 's Twitter Profile Photo

میری انگلش (گوری) ہمسائی رمضان میں ہمیں افطاری بھجواتی ہے۔ہر دوسرےدن مجھےمیسج کر کےمیراحال پوچھتی ہےاور فکر کرتی ہےکہ کہیں روزےکی وجہ سے میری طبعیت خراب تو نہیں ہوئی اورعید پہ میرے بچوں کو عیدی بھجواتی ہے۔ محبت اور انسانی ہمدردی مذہب اور قومیت سے مبرا ہو تو کتنا خوبصورت جذبہ ہے۔

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

افسوسناک منظر مسجد اقصی کے احاطے میں لگی آگ پر اسرائیلی شہری خوشی منا رہے ہیں اسرائیلی فورسز کے حملے سے مسجد کی مغربی دیوار کی جانب احاطے میں آگ بھڑک اٹھی ہے

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

مسجد اقصی کی بےحرمتی اور فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی حملوں پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی اور بےحسی شرمناک ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان اہل فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی جرات و بہادری اور قبلہ اول کے تحفظ کے جذبے کو سلام کرتے ہیں۔ مسلمان کبھی قبلہ اول سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ ان شاء اللہ

Dunya News (@dunyanews) 's Twitter Profile Photo

او آئی سی کا عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے کارروائی کا مطالبہ urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/W…

او آئی سی کا عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے کارروائی کا مطالبہ urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/W…
Hͥuͣmͫmera Rajput (@wakhri_princess) 's Twitter Profile Photo

فیصلہ آپ کے ہاتھ میں جو سہولت پاکستان پوسٹ آفس آپ کو صرف 60 روپے میں دے رہا ہے وہی سہولت ٹی سی ایس(TCS) کمپنی 200 روپے میں دے کرآپ کو لوٹ رہی ہے۔ تبدیلی آج ہی اپنے آپ سے کریں اور اپنے ملک کو فائدہ پہنچائیں

فیصلہ آپ کے ہاتھ میں 
جو سہولت پاکستان پوسٹ آفس آپ کو صرف 60 روپے میں دے رہا ہے 
وہی سہولت ٹی سی ایس(TCS) کمپنی 200 روپے میں دے کرآپ کو لوٹ رہی ہے۔
تبدیلی آج ہی اپنے آپ سے کریں اور اپنے ملک کو فائدہ پہنچائیں