zuni (@zunai_sh) 's Twitter Profile
zuni

@zunai_sh

ID: 1925236885930340352

calendar_today21-05-2025 17:09:24

27 Tweet

7 Followers

7 Following

𝔉🅰️ℹ️S🅰️𝔩 𝕶𝖍🅰️𝖓 ,, official 𝕬𝖈𝖈𝖔𝖚𝖓𝖙 (@26ubid) 's Twitter Profile Photo

بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ وہﷺ پُہنچے بلندیوں پراپنے کمال کے ساتھ كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ آپﷺ کے جمال سے تمام اندھیرے دُور ہوگے حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ آپﷺ کی تمام عادتیں ہی بُہت اچھی ہیں صَلُوا عَليهِ وآلِهِ آپﷺ پراورآپﷺ کی آل پاک پرلاكهوں درُود اور سلام۔۔!💚

بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ
وہﷺ پُہنچے بلندیوں پراپنے کمال کے ساتھ
كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ
آپﷺ کے جمال سے تمام اندھیرے دُور ہوگے
حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ
آپﷺ کی تمام عادتیں ہی بُہت اچھی ہیں
صَلُوا عَليهِ وآلِهِ
آپﷺ پراورآپﷺ کی آل پاک پرلاكهوں
درُود اور سلام۔۔!💚
⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

📖 ارشادِ باری تعالیٰ: ترجمہ: اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل (قیامت) کے لیے کیا آگے بھیجا ہے، اور اللہ سے ڈرو۔ بے شک اللہ تمہارے اعمال سے باخبر ہے۔ 🕊️ سورۃ الحشر – آیت 18

📖 ارشادِ باری تعالیٰ:

ترجمہ:

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل (قیامت) کے لیے کیا آگے بھیجا ہے، اور اللہ سے ڈرو۔ بے شک اللہ تمہارے اعمال سے باخبر ہے۔

🕊️ سورۃ الحشر – آیت 18
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak_777577) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ` ♥️*وَلَسَـــوْفَ يُعْطِيـــكَ رَبُّــكَ فَتَــرْضَــىٰ..* *”اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے۔۔*♥️

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ`

♥️*وَلَسَـــوْفَ يُعْطِيـــكَ رَبُّــكَ فَتَــرْضَــىٰ..*
*”اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے۔۔*♥️
Zulfiqar Ahmed (@zlf91) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

🌹⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩

ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) (@19fkn) 's Twitter Profile Photo

📖 ارشاد باری تعالیٰ: یَا أَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُواْ اتَّقُواْ ٱللَّهَ وَكُونُواْ مَعَ ٱلصَّٰدِقِينَ ۞ ترجمہ: اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ 💖🤲 سورۃ التوبہ – آیت 119 ۞ یہ آیت اللہ سے ڈرنے اور نیک راستے پر چلنے کی ہدایت دیتی ہے۔

📖 ارشاد باری تعالیٰ:

یَا أَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُواْ اتَّقُواْ ٱللَّهَ وَكُونُواْ مَعَ ٱلصَّٰدِقِينَ ۞
ترجمہ:

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ 💖🤲
سورۃ التوبہ – آیت 119 ۞

یہ آیت اللہ سے ڈرنے اور نیک راستے پر چلنے کی ہدایت دیتی ہے۔
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) (@19fkn) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے راستے کھول دیتا ہے اور اس کی مشکلات آسان کر دیتا ہے۔" (سنن ابی داؤد) اللہ سے خشیت اور تقویٰ ہی کامیابی کی کنجی ہے۔ جب ہم اللہ کو قریب سمجھ کر خوف و امید کے ساتھ اس پر بھروسہ کرتے ہیں، تو ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔ 🤲

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے راستے کھول دیتا ہے اور اس کی مشکلات آسان کر دیتا ہے۔"

(سنن ابی داؤد)

اللہ سے خشیت اور تقویٰ ہی کامیابی کی کنجی ہے۔ جب ہم اللہ کو قریب سمجھ کر خوف و امید کے ساتھ اس پر بھروسہ کرتے ہیں، تو ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔ 🤲
𝔉🅰️ℹ️S🅰️𝔩 𝕶𝖍🅰️𝖓 ,, official 𝕬𝖈𝖈𝖔𝖚𝖓𝖙 (@26ubid) 's Twitter Profile Photo

یہاں تشریف آوری پر دلی شکریہ 💐 🌹 ایک بار آقا محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھتے جائیں... 🕋 صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم ﷺ 💖 ہر درود کے بدلے، رب کریم آپ کے دل کی ہر دعا قبول فرمائے۔ آمین۔🤲 درود پاک پڑھنا مت بھولیں، اس میں دنیا و آخرت کی کامیابی ہے۔ فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) ⁦ 𝑹𝒂𝒋𝒂 𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 🇵🇰 its__Smar 🇵🇰🇳🇿

یہاں تشریف آوری پر دلی شکریہ 💐

🌹 ایک بار آقا محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھتے جائیں...
🕋 صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم ﷺ 💖
ہر درود کے بدلے، رب کریم آپ کے دل کی ہر دعا قبول فرمائے۔
آمین۔🤲
درود پاک پڑھنا مت بھولیں، اس میں دنیا و آخرت کی کامیابی ہے۔
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) ⁦ 𝑹𝒂𝒋𝒂 𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 🇵🇰 its__Smar 🇵🇰🇳🇿
Eazzi pizzi (@eazzi112) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بکھرنے اور نکھرنے میں صرف ایک نقطے کا فرق ہے، اور وہ نقطہ آپ خود ہیں. خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 😍

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بکھرنے اور نکھرنے میں صرف ایک نقطے کا فرق ہے، اور وہ نقطہ آپ خود ہیں.
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 😍
Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان جب اللہ کسی کی ذلت کا فیصلہ کرتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کو عزت نہیں بخش سکتی،بےشک اُسکا ذلیل ہونا"حق" ہے

فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) (@19fkn) 's Twitter Profile Photo

الســــــلام عليــــكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #درودو_سلام درود پڑھو کہ اضطراب بھرے دل کو سکو‌ن عطا ہوتا ہے زخموں پر مرہم رکھ دی جاتی ہے نصیب بدل دئیے جاتے ہیں رسوائیاں مٹا دی جاتی ہیں!! -----❂ﷺ❂----- صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) ꧁༺ 𝒵𝓊𝓃𝒾༻꧂

الســــــلام عليــــكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درودو_سلام
درود پڑھو کہ
اضطراب بھرے دل کو سکو‌ن عطا ہوتا ہے
زخموں پر مرہم رکھ دی جاتی ہے
نصیب بدل دئیے جاتے ہیں
رسوائیاں مٹا دی جاتی ہیں!!
-----❂ﷺ❂-----
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) ꧁༺ 𝒵𝓊𝓃𝒾༻꧂
Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان نقاب (چہرہ ڈھانپنے کا کپڑا) بہادری کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ زیادہ تر صحابہ کرامؓ جنگ کے وقت نقاب پہنتے تھے اور ان کی پہچان مخصوص نشانیوں سے ہوتی تھی۔ مثال کے طور پر: حضرت حمزہؓ غزوہ بدر کے دن اپنے سر پر لال شترمرغ کے پر لگا کر میدان میں اُترے تھے حضرت زبیر بن

#قومی_زبان
نقاب  (چہرہ ڈھانپنے کا کپڑا) بہادری کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ زیادہ تر صحابہ کرامؓ جنگ کے وقت نقاب پہنتے تھے اور ان کی پہچان مخصوص نشانیوں سے ہوتی تھی۔

مثال کے طور پر:

حضرت حمزہؓ غزوہ بدر کے دن اپنے سر پر لال شترمرغ کے پر لگا کر میدان میں اُترے تھے

حضرت زبیر بن
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak_777577) 's Twitter Profile Photo

*وہ آزمـائـے گـا دنیـا کـی ہـر محـبت دکھـا کـر، پھـر کہـے گـا بتـا کـون ہـے تیـرا میـرے سـوا۔* ~♥️ #محبت_مافیا #قومی_زبان

*وہ آزمـائـے گـا دنیـا کـی ہـر محـبت دکھـا کـر، پھـر کہـے گـا بتـا کـون ہـے تیـرا میـرے سـوا۔*

#محبت_مافیا
#قومی_زبان
Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﺩﻟﯿﻞ ﭼﺎہیئــے ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽﻭﮦ ﮨﻤﯿﮟ ﮈﮬﺎﻧﭗ ﮐﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﺰﺕ ﺩﯾﺘﺎ ھــے,

💎 Μ𝐲Ⓢт𝐈c💎 (@baa_wa) 's Twitter Profile Photo

You Glow Differently When Your Confidence is Fueled by Belief in Yourself, Not Validation From Others.💯✨️ . . . . #SELF_CONFIDENCE #SELF_LOVE