Zulqurnain Bhatti (@zulqurnain130) 's Twitter Profile
Zulqurnain Bhatti

@zulqurnain130

ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم تحصیل چک جھمرہ PML N

ID: 1340278142192250885

calendar_today19-12-2020 12:50:01

148,148K Tweet

24,24K Takipçi

26,26K Takip Edilen

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

ایران میں پکڑے جانے والے اسرائیلی جاسوس کو میزائل کے ساتھ باندھ دیا گیا

ایران میں پکڑے جانے والے اسرائیلی جاسوس کو میزائل کے ساتھ باندھ دیا گیا
Amir H. Qureshi (@amirhqureshi) 's Twitter Profile Photo

بہت لمبے عرصے کے بعد پاکستان 🇵🇰 ہاکی 🏑 اوپر جانا شروع ہوئی ہے- آج ملیشیا کے شہر کوالالمپور میں نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان 🇵🇰 نے پینلٹی سٹروکس پر فرانس 🇫🇷 کو ہر کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا- الحمدلللہ 🤲🎉🎊 جیت کے لمحات انجوائے کریں-

Khalid Hussain (@khussain24) 's Twitter Profile Photo

مشرقی وسطیٰ میں امن کیلئے اسرائیل کا غیر مسلح ہونا ضروری ہے، سربراہ چینی تھنک ٹینک وکٹر گاؤ

Amir sohail Butt🇵🇰🦁 (@1amirsohailbutt) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ سوشل میڈیا ٹیم کی تنظیم نو کا آغاز۔ سوشل میڈیا ٹیم سٹی گوجرانوالہ پارٹی کا بیانیہ گھر گھر پہنچانے کے لیے پر عزم۔ PMLN Safdar Leghari Bilal Rizwan

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

جذبہ خدمت سے سرشار، ہمدرد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی مدبرانہ قیادت میں مالی سال 2025-26 عوام دوست، تاریخ ساز، ٹیکس فری بجٹ پر عوامی رائے۔۔۔ مکمل ویڈیو 👇 youtu.be/d6TaUrCSjAc #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ #PunjabBudget2025 #ProgresswithPurpose

Voice of London (@voice121london) 's Twitter Profile Photo

ایران ہم ہار گئے ہیں ہمیں معاف کر دو ایران، جنگ روک دو ہم اب امن چاہتے ہیں پلیز ہمیں معاف کر داسرائیلی عوام ایران سے معافی مانگنے سڑکوں پر نکل آئے

Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

امریکا کی"اگاڑی اور پچھاڑی" دونوں سے ڈرو🤣 یہ ویڈیو دیکھیں۔۔کیا حال کرتا ہے

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب بھر میں ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ایک سال میں3ہزار منصوبے مکمل ہونے پر بڑا ریکارڈ قائم

AZAD ALI TABASSUM (@azadalitabassum) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی ترقی ہم سب کا خواب جسے پایہ تکمیل پہنچانے کے لیئے ہم سب ایک ہیں

Zulqurnain Bhatti (@zulqurnain130) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر چک جھمرہ میں بیسک ہیلتھ یونٹ(BHU) کا دورہ کر رہے ہیں Deputy Commissioner Faisalabad

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر چک جھمرہ میں بیسک ہیلتھ یونٹ(BHU) کا دورہ کر رہے ہیں

<a href="/DCFaisalabad/">Deputy Commissioner Faisalabad</a>
Zulqurnain Bhatti (@zulqurnain130) 's Twitter Profile Photo

PICTURE OF THE DAY ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اسلامک آرگنائزیشن کانفرنس میں

PICTURE OF THE DAY

ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اسلامک آرگنائزیشن کانفرنس میں
Zulqurnain Bhatti (@zulqurnain130) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے عید الاضحیٰ پر ستھرا پنجاب ورکرز کے لئے اعلان کردہ چیکس کی تقسیم، چیک ملنے پر ستھرا پنجاب کے ورکرز خوشی جا اظہار کرتے ہوئے۔ Maryam Nawaz Sharif Safdar Leghari Cʜ 𝐀ᴅɴᴀɴ 𝐒ᴀʀᴡᴀʀ 𝐒ɪᴀʟᴠɪ

Kashif Chuhadry♐ (@mkashifm33) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا کے فیصلے کرنے والا امریکہ اب پاکستان سے جنگ بندی کیلیے کردار ادا کرنے کو کہہ رہا ھے انشاللہ شہباز شریف اور سید عاصم منیر فیلڈ مارشل ۔۔مل کر پاکستان کو سپر پاور بنائیں گے بلکہ بنا دیا سپر پاور پاکستان الحمدللہ 🥰

پوری دنیا کے فیصلے کرنے والا امریکہ  اب پاکستان سے جنگ بندی کیلیے کردار ادا کرنے کو کہہ رہا ھے 

انشاللہ شہباز شریف اور سید عاصم منیر فیلڈ مارشل ۔۔مل کر پاکستان کو سپر پاور بنائیں گے بلکہ بنا دیا سپر پاور پاکستان الحمدللہ 🥰
Khalid Hussain (@khussain24) 's Twitter Profile Photo

مرید کے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے اعلان کے مطابق عید الاضحی پر تاریخی خدمات سر انجام دینے پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کو دس دس ہزار کے چیک موصول ہوگئے جس پر وہ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں

Zulqurnain Bhatti (@zulqurnain130) 's Twitter Profile Photo

آزاد علی تبسم ٹکٹ ہولڈر این اے 95 آزاد علی تبسم ڈپٹی کمشنر فیصل آباد جناب کیپٹن ندیم ناصر کو شیلڈ پیش کررہے ہیں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ زوہا باسط اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کے ضلعی صدر عدنان سیالوی بھی موجود Deputy Commissioner Faisalabad AZAD ALI TABASSUM Cʜ 𝐀ᴅɴᴀɴ 𝐒ᴀʀᴡᴀʀ 𝐒ɪᴀʟᴠɪ

آزاد علی تبسم ٹکٹ ہولڈر این اے 95 آزاد علی تبسم  ڈپٹی کمشنر فیصل آباد  جناب کیپٹن ندیم ناصر کو شیلڈ پیش کررہے ہیں  اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ زوہا باسط اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کے ضلعی صدر عدنان سیالوی بھی موجود 
<a href="/DCFaisalabad/">Deputy Commissioner Faisalabad</a> 
<a href="/azadalitabassum/">AZAD ALI TABASSUM</a> 
<a href="/AdnanSialvi/">Cʜ 𝐀ᴅɴᴀɴ 𝐒ᴀʀᴡᴀʀ 𝐒ɪᴀʟᴠɪ</a>