Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile
Zubair Khan Niazi

@zubairniazi

Kaptaan ka Sipahi

ID: 145663427

linkhttps://www.facebook.com/zubairniaziofficial/ calendar_today19-05-2010 14:54:40

14,14K Tweet

165,165K Followers

1,1K Following

Saima Imtiaz 25 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@saimaim48953292) 's Twitter Profile Photo

جلسہ گاہ میں اپنی خواتین ٹیم کے ساتھ لاہور کی تمام خواتین کا جلسے میں آمد پر؛ شکریہ ادا کرتی ہوں صائمہ امتیاز پی پی 155 لاہور #پنجاب_عمران_خان_کا

جلسہ گاہ میں اپنی خواتین ٹیم کے ساتھ لاہور کی 
تمام خواتین کا جلسے میں آمد پر؛  شکریہ ادا کرتی ہوں
صائمہ امتیاز
 پی پی 155 لاہور    
 #پنجاب_عمران_خان_کا
AY (@awaisy_) 's Twitter Profile Photo

سونیا اور عبدل کو پولیس نے جلسے سے پہلے گرفتار کر لیا, لیکن وہ خوش ہوں گے انہوں نے جلسے کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔۔

Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

آزاد انصاف جوان، این اے 130 ڈاکٹر یاسمین راشد اور شرجیل خان نیازی کی قیادت میں لاہور جلسہ میں بھرپور شرکت۔ #LahoreKaptaanKa آزاد_انصاف_جوان #ٹیم_زبیر_نیازی

چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

گجرات سے چوہدری مدٽر مچھیانہ کے بھائی چوہدری رضوان مچھیانہ قافلہ کے ساتھ پیدل مختلف راستوں سے اپنے قافلے کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچیں ۔

Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

کَل لاہوریوں نے سٹیج سے زبیر نیازی کی دھاڑ کو بہت مِس کیا، انشااللہ یہ وقت بھی گُزر جائے گا

کَل لاہوریوں نے سٹیج سے زبیر نیازی کی دھاڑ کو بہت مِس کیا، انشااللہ یہ وقت بھی گُزر جائے گا
Iram Zahra (@iramzahrapti) 's Twitter Profile Photo

21 ستمبر کو لاہور نے عمران خان کی کال پر بڑی تعداد میں نکل کر ثابت کر دیا کہ ظلم کے زمینی خدا یہ جنگ ہار چکے ہیں۔ یہی جوشِ حقیقی آزادی ہمیں ہمارا خوشحال پاکستان دلواۓ گا جسکا خواب 7 دہائیوں پہلے دیکھا گیا تھا۔ #پنجاب_عمران_خان_کا #LahoreJalsa #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گۓ

AY (@awaisy_) 's Twitter Profile Photo

آزادی رضاکار بہترین فنیشر بھی ہیں۔ لاہور اور علی امین گنڈا پور کا شکریہ!

farkhanda koukeb (@koukeb1) 's Twitter Profile Photo

،داتا گنج بخش ٹاؤن لاہور پی پی 173/ UC 66 کی یہ ننھی پری بھی فاشسٹ حکومت کے خلاف تحریک میں پیش پیش۔ تاریخ میں لکھا جائے گا 3 /4 سال کے بچوں نے بھی عمران خان کی حقیقی آزادی کی تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا.✌🏻

،داتا گنج بخش ٹاؤن لاہور پی پی 173/   UC 66 کی یہ ننھی پری بھی فاشسٹ حکومت کے خلاف تحریک میں پیش پیش۔ تاریخ میں لکھا جائے گا 3 /4 سال کے بچوں نے بھی عمران خان کی حقیقی آزادی کی تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا.✌🏻
Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

مجھ پر جو جرم ثابت ہوا وہ وفا کا تھا اپنےلیڈرسےاپنی پارٹی سے وفاداری کا الحمداللہ

Saba Zahid (@sabazmofficial) 's Twitter Profile Photo

مسلمان ڈاکٹر شاہنواز کی لاش کو جلنے سے بچانے والا ایک پاکستانی ہندو پریمو کوہلی،جو انسانیت کے لیے ایک مسلمان کے لیے لڑتا، ملاؤں سے بہتر انسان نکلا ۔۔

مسلمان ڈاکٹر شاہنواز کی لاش کو جلنے سے بچانے والا ایک پاکستانی ہندو پریمو کوہلی،جو انسانیت کے لیے ایک مسلمان کے لیے لڑتا، 
ملاؤں سے بہتر  انسان نکلا ۔۔
Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

کپتان کا دلیر اور سچا سپاہی انجینیر یاسر گیلانی سلاخوں کے پیچھے ناجائز قید ہے۔ جلسے کا کتنا خوف تھا حکومت کو کہ سینکڑوں کارکن اور رہنما گرفتار کر کے بھی جلسہ ناکام نہیں کر سکے۔ اس ناجائز حکومت کی بدمعاشی انقرب اپنے انجام کو پہنچنے والی ہے۔ #یاسر_گیلانی_کو_رہا_کرو

کپتان کا دلیر اور سچا سپاہی انجینیر یاسر گیلانی سلاخوں کے پیچھے ناجائز قید ہے۔ جلسے کا کتنا خوف تھا حکومت کو کہ سینکڑوں کارکن اور رہنما گرفتار کر کے بھی جلسہ ناکام نہیں کر سکے۔
اس ناجائز حکومت کی بدمعاشی انقرب اپنے انجام کو پہنچنے والی ہے۔
#یاسر_گیلانی_کو_رہا_کرو
Hamza Farooq (@hamzafarooq112) 's Twitter Profile Photo

زبیر بھائی جلسے میں آپ کی اس جذبے والی تقریر کو بہت یاد کیا .. انشاءاللہ یہ وقت دوبارہ آئے گا Zubair Khan Niazi

Ali Ijaz Buttar (@aliijazbuttar) 's Twitter Profile Photo

غیر قانونی طور پر دو دن یاسر گیلانی صاحب کو لاہور کے مختلف تھانوں میں منتقل کرنے کے جب کچھ اور نہیں ملا تو عظمی بخاری کے خاوند (سمیع اللہ خان) کی فرمائش 9 مئی کے مقدمہ نمبر 96/23 میں نامزد کردیا گیا ہے۔

غیر قانونی طور پر دو دن یاسر گیلانی صاحب کو لاہور کے مختلف تھانوں میں منتقل کرنے کے جب کچھ اور نہیں ملا تو عظمی بخاری کے خاوند (سمیع اللہ خان) کی فرمائش 9 مئی کے مقدمہ نمبر 96/23 میں نامزد کردیا گیا ہے۔