Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile
Zubair Khan Niazi

@zubairniazi

Kaptaan ka Sipahi

ID: 145663427

linkhttps://www.facebook.com/zubairniaziofficial/ calendar_today19-05-2010 14:54:40

18,18K Tweet

184,184K Followers

1,1K Following

Shahussain Khan (@shahussainkha6) 's Twitter Profile Photo

کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے ؟ کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔گولی کیوں چلائی

Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی فتح میں تحریک انصاف ریلیاں نکالتی ہے اور نون لیگ سوگ مناتی ہے۔ عمران ریاض

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

" نو مئی کو ڈاکٹر یاسمین راشد اعلان کرہی تھیں کہ کوئی اندر نہ جائے، ایک فوجی ٹرک میں سے سفید کپڑوں میں لوگ اترے اور وہ اندر گھسے۔ آپ میڈیا والے آواز اٹھائیں کہ ایک 75 سال کی عورت کو کیوں جیل میں رکھا ہوا ہے " نورین خانم 💯 #رہا_کرو_کپتان #ReleaseImranKhanNow

Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر یاسمین راشد لوگوں کو اندر جانے سے روکتی رہیں، بار بار اعلان کرتی رہیں۔ فوجی ٹرک میں سے سادہ کپڑوں میں لوگ آئے، اندر گئے، اسکے بعد فائرنگ شروع ہو گئی۔ اور لڑکے کو گولی لگی۔ نورین خان کی میڈیا سے گفتگو

Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

آر ایس ایس کے اس دہشتگرد کو جواب دینے کی صلاحیت پاکستان میں صرف عمران خان کے پاس ہے۔ اور پوری قوم کا حقیقی رہنما عمران خان ہی ہے۔ تمام جعلی کیس ختم کر کے کپتان کو فوری رہا کرو۔ #ReleaseLeaderOfPakistan

Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

مُودی جی اتنی مار کھا کر بھی بول رہے کہ اب کے اگر پاکستان نے مارا تو یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا۔ مارا تو ہے ابھی تازہ تازہ۔ کر تو کچھ بھی نہیں سکے۔ یہ جنگ کے بعد والے مکے نواز شریف کی طرح آپ بھی اپنے منہ پر ہی مار لیں۔

Abdul Manan (@mananniazipti1) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم کا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔ #رہا_کرو_کپتان

پاکستانی قوم کا مطالبہ ہے کہ
 عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔ 
#رہا_کرو_کپتان