Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profileg
Zubair Malik

@zubairmalik8899

Medical Student

ID:1756247529614970880

calendar_today10-02-2024 09:25:06

2,5K Tweets

2,0K Followers

1,5K Following

Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌاللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

account_circle
Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

ہزار رستے، لاکھوں دّر، کتنے لوگ، بہت سی راہیں
مگر جب اللہ ساتھ نہ ہو تو کوئی ساتھ نہیں، کوئی ہاتھ نہیں، کوئی منزل نہیں اور کہیں آسرا نہیں
کیونکہ اوّل و آخر سہارا تو صرف اللہ ہی کا ہے۔
Always Support to each other

ہزار رستے، لاکھوں دّر، کتنے لوگ، بہت سی راہیں مگر جب اللہ ساتھ نہ ہو تو کوئی ساتھ نہیں، کوئی ہاتھ نہیں، کوئی منزل نہیں اور کہیں آسرا نہیں کیونکہ اوّل و آخر سہارا تو صرف اللہ ہی کا ہے۔ Always Support to each other
account_circle
Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

Assalam O Alaikum
Always Support to each other
Good morning
آج کی حدیث__بازار میں اللہ کا ذکر کرنا...!

27 | شوال المکرم | 1445ھ
23 | بیساکھ | 2081 بکرمی
06 | مئی | 2024ء| پیر شریف

Assalam O Alaikum Always Support to each other Good morning آج کی حدیث__بازار میں اللہ کا ذکر کرنا...! 27 | شوال المکرم | 1445ھ 23 | بیساکھ | 2081 بکرمی 06 | مئی | 2024ء| پیر شریف #AajKiHadees
account_circle
Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

🥀سنہرے الفاظ🥀

وہ 'غم' جس کے ملنے پر تمہارا رجوع 'اللّٰه' کی طرف ہوجائے اس خوشی سے ہزار درجہ بہترہے جس کے ملنے پر تم 'اللّٰه' کو بهول جاؤ...!
Always Support to each other

account_circle
Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

عورت ایک نازک پھول ہے!
اُسےدُکھ دینا، اُسکا دِل توڑنا جُرم ہے۔ اُسے خوش رکھنا اور اُسکے دِل کی حفاظت ضروری ہے۔ وہ صرف محبّت، عزت و احترام، بھروسے اور خوشیوں کی حقدار ہے __🌼❤😌
💫🖤🩷

عورت ایک نازک پھول ہے! اُسےدُکھ دینا، اُسکا دِل توڑنا جُرم ہے۔ اُسے خوش رکھنا اور اُسکے دِل کی حفاظت ضروری ہے۔ وہ صرف محبّت، عزت و احترام، بھروسے اور خوشیوں کی حقدار ہے __🌼❤😌 💫🖤🩷
account_circle
Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

Assalam O Alaikum
آج کی حدیث__وہ ہم میں سے نہیں...!

23 | شوال المکرم | 1445ھ
19 | بیساکھ | 2081 بکرمی
02 | مئی | 2024ء| جمعرات

Assalam O Alaikum آج کی حدیث__وہ ہم میں سے نہیں...! 23 | شوال المکرم | 1445ھ 19 | بیساکھ | 2081 بکرمی 02 | مئی | 2024ء| جمعرات #AajKiHadees
account_circle
Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

Assalam O Alaikum
ALLAH ham sab ko Achay kam karny ki tofeeq dy Ameen sum Ameen
Always Support to each other
❤️

Assalam O Alaikum ALLAH ham sab ko Achay kam karny ki tofeeq dy Ameen sum Ameen Always Support to each other ❤️
account_circle
Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبركاته
Beshak
ALLAH is the Greatest
Please Support to each other
Good luck

السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبركاته Beshak ALLAH is the Greatest Please Support to each other Good luck
account_circle
Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبركاته.
ہر حال میں رب کا شکر ادا کریں

اور یاد رکھیں آپ کی زندگی ہزاروں سے بہتر ہے😇💛
Always Support to each other

السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبركاته. ہر حال میں رب کا شکر ادا کریں اور یاد رکھیں آپ کی زندگی ہزاروں سے بہتر ہے😇💛 Always Support to each other
account_circle
Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

استغفار کی فضیلت ❤️
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جس کسی نے استغفار کو لازم کر لیا،
تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی کوئی راہ نکال دیتا ہے،
اور ہر غم سے کشادگی کر دیتا ہے،
اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کرتا
[سنن ابی داؤد،الوتر،حدیث:1518]

account_circle
Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبركاته 🌹
Always Support to each other
آج کی حدیث__توبہ کیجئے...!

20 | شوال المکرم | 1445ھ
16 | بیساکھ | 2081 بکرمی
29 | اپریل | 2024ء| پیر

السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبركاته 🌹 Always Support to each other آج کی حدیث__توبہ کیجئے...! 20 | شوال المکرم | 1445ھ 16 | بیساکھ | 2081 بکرمی 29 | اپریل | 2024ء| پیر #AajKiHadees
account_circle
Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبركاته
سب سے خوبصورت عمل ہے
ہر پل اللّٰہ کا شکر ادا کرنا ❤️💯
Beshak ❤️

السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبركاته سب سے خوبصورت عمل ہے ہر پل اللّٰہ کا شکر ادا کرنا ❤️💯 Beshak ❤️
account_circle
Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبركاته🌹
'جو مفت ہے وہ سب سے قیمتی ہے، نیند، سکون، ہوا، اور سب سے زیادہ ہماری سانس۔'❤️‍🩹
Always Support to each other

السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبركاته🌹 'جو مفت ہے وہ سب سے قیمتی ہے، نیند، سکون، ہوا، اور سب سے زیادہ ہماری سانس۔'❤️‍🩹 Always Support to each other
account_circle
Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

Golden Word's
اللہ کے خوف سے گرنے والا آنسو بے شک چھوٹا کیوں نہ ہو لیکن اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے💯🤲🏻
Beshak
ALLAH is the Greatest
Always Support to each other

account_circle
Zubair Malik(@zubairmalik8899) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبركاته
🥀سنہرے الفاظ🥀
دلوں میں جگہ بنائیے اور وہ پیسے سے نہیں بنتی وہ احترام کرنے ، معاف کرنے ، نرمی رکھنے اور پر خلوص رہنے سے بنتی ہے💯
Always Support to each other 💟

account_circle