zoobiiii ☺️❣️(@zoobii518) 's Twitter Profileg
zoobiiii ☺️❣️

@zoobii518

support me friends with follow like and comment i will support you ♥️😊

ID:1700760012568854528

calendar_today10-09-2023 06:36:29

2,8K Tweets

1,2K Followers

1,1K Following

zoobiiii ☺️❣️(@zoobii518) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
*گوشہ گوشہ مدینےکا پر نور ہے، سارا ماحول جلووؔں سے معمور ہے!🥹🥀🩵*

*شرط یہ ہے کہ ظرفِ نظر چاہیے، دیکھنے کو کوئی دیدہ ور چاہیے!🥹🩵*

السلام علیکم *گوشہ گوشہ مدینےکا پر نور ہے، سارا ماحول جلووؔں سے معمور ہے!🥹🥀🩵* *شرط یہ ہے کہ ظرفِ نظر چاہیے، دیکھنے کو کوئی دیدہ ور چاہیے!🥹🩵*
account_circle
zoobiiii ☺️❣️(@zoobii518) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
دعا عبادت کا مغز ہے
اپ سب سے درخواست ہے مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا

السلام علیکم ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دعا عبادت کا مغز ہے اپ سب سے درخواست ہے مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
account_circle
zoobiiii ☺️❣️(@zoobii518) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
پاک ہے وہ پروردگار جو عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا
شب بخیر

account_circle
zoobiiii ☺️❣️(@zoobii518) 's Twitter Profile Photo

اچھی گفتگو پھول کے مانند خوبصورت ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ❤️
اور
شیریں لہجہ اس پھول میں موجود خوشبو کی طرح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🖤
جو آپ کے احساس کو ایک مدت تک مہکائے رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
صحیح بات اور درست لہجہ مخاطب کو اپنی طرف ایسے کھینچتا ہے جیسے گلاب کا پھول تتلیوں کو ۔۔۔۔۔

اچھی گفتگو پھول کے مانند خوبصورت ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ❤️ اور شیریں لہجہ اس پھول میں موجود خوشبو کی طرح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🖤 جو آپ کے احساس کو ایک مدت تک مہکائے رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ صحیح بات اور درست لہجہ مخاطب کو اپنی طرف ایسے کھینچتا ہے جیسے گلاب کا پھول تتلیوں کو ۔۔۔۔۔ #SRHvsMi #สมรสเท่า
account_circle
Bondex(@bondexapp) 's Twitter Profile Photo

📣 Special Announcement!

After years of dedication, partnerships, and hard work, we're thrilled to announce the launch of the $BDXN Community Sale on CoinList ! 🎉🚀

🔥 Don't Miss Out: Community Sale closes March 28th at 17:00 UTC
🌐 Where: coinlist.co/bondex?utm_sou…

This is

📣 Special Announcement! After years of dedication, partnerships, and hard work, we're thrilled to announce the launch of the $BDXN Community Sale on @CoinList ! 🎉🚀 🔥 Don't Miss Out: Community Sale closes March 28th at 17:00 UTC 🌐 Where: coinlist.co/bondex?utm_sou… This is
account_circle
zoobiiii ☺️❣️(@zoobii518) 's Twitter Profile Photo

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *تہجــَــــــــــــــــــــــد ٹائــَــــم* _جانتے ہو سکون کیا ہے سکون یہ ہے اپنے رب سے اکیلے میں بیٹھ کر گفتگو کرنا کیا آپ کرتے ہیں نہیں کرتے تو ابھی کیجیے پھر کیجیے اور سکون لیجیے 🕋_

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *تہجــَــــــــــــــــــــــد ٹائــَــــم* _جانتے ہو سکون کیا ہے سکون یہ ہے اپنے رب سے اکیلے میں بیٹھ کر گفتگو کرنا کیا آپ کرتے ہیں نہیں کرتے تو ابھی کیجیے پھر کیجیے اور سکون لیجیے 🕋_ #บอลไทย #baltimorebridge
account_circle
zoobiiii ☺️❣️(@zoobii518) 's Twitter Profile Photo

*_کتنا سکون دیتا ہے اُس جگہ بیٹھ کے رونا_*
*_جہاں الله کے سوا کوئی سُننے والا نہ ہو_*_ ❤

*_کتنا سکون دیتا ہے اُس جگہ بیٹھ کے رونا_* *_جہاں الله کے سوا کوئی سُننے والا نہ ہو_*_ ❤ #natashastpier #TheBachelorFinale #inesreg
account_circle
zoobiiii ☺️❣️(@zoobii518) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹 امید ہے کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے .

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹 امید ہے کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے .
account_circle
zoobiiii ☺️❣️(@zoobii518) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم
*کہتے ہیں کہ دعا تقدير تک کو بدل دیتی ہے🙂♥️✨*
*کیا آپ لوگ مجھے آج ایک پیاری سی دعا دیں گے*😇🤲❤‍🩹

السلام وعلیکم *کہتے ہیں کہ دعا تقدير تک کو بدل دیتی ہے🙂♥️✨* *کیا آپ لوگ مجھے آج ایک پیاری سی دعا دیں گے*😇🤲❤‍🩹
account_circle
zoobiiii ☺️❣️(@zoobii518) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم
*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*

*اپنی اولاد کی شادیاں جلدی کرو کیوں کہ جب انسان کو بھوک لگتی ہے تو حلال رزق نہ ملنے پر وہ حرام کھانا شروع کر دیتا ہے۔*

السلام وعلیکم *✍️مختصر اچھے الفاظ📚* *اپنی اولاد کی شادیاں جلدی کرو کیوں کہ جب انسان کو بھوک لگتی ہے تو حلال رزق نہ ملنے پر وہ حرام کھانا شروع کر دیتا ہے۔* #คิมซูฮยอน #amici23 #MoscowAttack
account_circle
zoobiiii ☺️❣️(@zoobii518) 's Twitter Profile Photo

✨💓Assalamualaikum ❣️❤️‍🩹

💞💕 Good morning 🌞🌄

لیجیئے منہ میٹھا کیجیئے میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیارا نام ❤️❤️❣️

✨💓Assalamualaikum ❣️❤️‍🩹 💞💕 Good morning 🌞🌄 لیجیئے منہ میٹھا کیجیئے میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیارا نام ❤️❤️❣️
account_circle
zoobiiii ☺️❣️(@zoobii518) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

یا رب العالمین فلسطین کی اپنے غیب سے مدد فرما 🤲 آمین ثم آمین یارب العالمین

الصباح النور

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا رب العالمین فلسطین کی اپنے غیب سے مدد فرما 🤲 آمین ثم آمین یارب العالمین الصباح النور
account_circle