Zonesha.Ashraf🇵🇰🇵🇸🇯🇵 (@zonesh) 's Twitter Profile
Zonesha.Ashraf🇵🇰🇵🇸🇯🇵

@zonesh

Don’t die before your death! I stand with🇵🇸

ID: 1659249966877900822

calendar_today18-05-2023 17:30:21

428 Tweet

53 Followers

70 Following

Zonesha.Ashraf🇵🇰🇵🇸🇯🇵 (@zonesh) 's Twitter Profile Photo

Good Morning India 🇮🇳 You killed our innocent children,you targeted our civilians.mistook our silence for weakness. Now,be ready for what’s coming.We didn’t start this but we will finish it.Pakistan Zindabad.🇵🇰 #بنیان_المرص #IndiaPakistanWar2025 #قومى_زبان #IndianArmy

Zonesha.Ashraf🇵🇰🇵🇸🇯🇵 (@zonesh) 's Twitter Profile Photo

Explaining facts to Indians often feels like trying to teach math to a cow.there’s no progress,just a lot of noise.They seem to be living in a utopia crafted by their fake, manipulative ‘Godi media.’ #قومى_زبان #ceasefire #IndiaPakistanConflict

Zonesha.Ashraf🇵🇰🇵🇸🇯🇵 (@zonesh) 's Twitter Profile Photo

بس اسی جعلی گودی میڈیا کو دیکھ دیکھ کر ہر انڈين ایک جیسی ذہنیت لے کر سوشل میڈیا پر کی بورڈ سنبھالے الٹیاں کرنے آ جاتا ہے۔آپ چاہے جتنی مہذب انداز میں، دلیل کے ساتھ، ان کے سامنے حقائق رکھ لیں،یہ پھر بھی گائے ، بیل کی طرح گودی میڈیا کی بنائی ہوئی دنیا میں ہی گم رہیں گے #قومى_زبان

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

تمام مسلمان مُمالک جو خاموش بیٹھے تماشہ دیکھ رہے ہیں۔ ۱۔ یا تمہیں اسرائیل کا غُلام بننا پڑیگا جلد ۲۔ یا تم پہلے سے ہی اسرائیل کے غلام تھے تُف تُم سب پر۔ کروڑ تُف۔

Zonesha.Ashraf🇵🇰🇵🇸🇯🇵 (@zonesh) 's Twitter Profile Photo

سب کی اپنی اپنی تھکن ہے۔کوئی رشتوں سے تھکا ہوا ہےکوئی ذمہ داریوں سے نڈھال ہے تو کوئی ضرورتوں سے پریشان۔کوئی اپنی نفسیاتی الجھنوں سے بھاگ رہا ہے تو کوئی خواہشوں کی گٹھری سے۔جیسے میکسم گورکی نے لکھا:ہمیں لوگوں پر رحم کرنا چاہیے،سب لوگ غمگین اور بے بس ہیں،زندگی سب کے لیے مشکل ہے۔

Zonesha.Ashraf🇵🇰🇵🇸🇯🇵 (@zonesh) 's Twitter Profile Photo

بلی نے ديے ۳ بچے اللہ مياں سچے سچے سچے جايں گے بھائ کی دلہن لايں گے۔۔۔۔ #قومی_زبان #BLACKPINK

بلی نے ديے ۳ بچے
اللہ مياں سچے
سچے سچے جايں گے
بھائ کی دلہن لايں گے۔۔۔۔
#قومی_زبان #BLACKPINK
Zonesha.Ashraf🇵🇰🇵🇸🇯🇵 (@zonesh) 's Twitter Profile Photo

انجام ہے طے میرا ہونا تمہیں ہے میرا جتنی بھی ہوں دوریاں فی الحال ہے۔۔۔۔۔۔ #قومی_زبان

Zonesha.Ashraf🇵🇰🇵🇸🇯🇵 (@zonesh) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ! میرے وطن کے ہر فرد کو حق کی پہچان اور ہدایت عطا فرما، اور جو ظلم و ستم کا شکار ہیں، ان پر اپنا خاص رحم، مدد اور حفاظت نازل فرما۔ آمین۔ #قومی_زبان #آزادی_ابھی_ادھوری_ہے #IndependenceDay2025