𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫...🕊️ (@zimo_l2) 's Twitter Profile
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫...🕊️

@zimo_l2

﴿رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ﴾♥️

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ©
𝐒𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭𝐥𝐲 🤫 𝐃𝐌

ID: 94741442

calendar_today05-12-2009 06:33:09

199 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫...🕊️ (@zimo_l2) 's Twitter Profile Photo

آنے والی نسلوں کا تو بیڑا غرق ہی سمجو _ کیوں کہ ان کے سیانے بزرگ ہم ہوں گے _۔ ہاہاہاہا میرے تو اللّٰہ پاک ایکس اکاؤنٹس سلامت رکھے اپنے پوتے پوتیوں نواسو کو وراثت میں یہی اکاؤنٹس دوں گی _ 😀😀😆*"༺༻༺༺༻ M NADEEM KHAN🇸🇦 ROHAN 🍂 👑—͟͞͞★𝐒𝐔𝐋𝐓𝐀𝐍 ღ TwiliGhT 🤍🥀

آنے والی نسلوں کا تو بیڑا غرق ہی سمجو _
کیوں کہ ان کے سیانے بزرگ ہم ہوں گے _۔

ہاہاہاہا میرے تو اللّٰہ پاک ایکس اکاؤنٹس سلامت رکھے اپنے پوتے پوتیوں نواسو کو وراثت میں یہی اکاؤنٹس دوں گی _

M NADEEM KHAN🇸🇦
ROHAN 🍂
👑—͟͞͞★𝐒𝐔𝐋𝐓𝐀𝐍 ღ
TwiliGhT 🤍🥀
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫...🕊️ (@zimo_l2) 's Twitter Profile Photo

*گھریلو ٹوٹکہ :- اگر آپ کی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو*_____🤕 *تو موبائل کواپنے سر پر سات بار گھما کر آنکھ بند کر کے کچرے کے ڈبہ میں پھینک دے۔*🤭😁😜 *جلد افاقہ ہوگا شکریہ ___😛😂

*گھریلو ٹوٹکہ :- اگر آپ کی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو*_____🤕
*تو موبائل کواپنے سر پر سات بار گھما کر آنکھ بند کر کے کچرے کے ڈبہ میں پھینک دے۔*🤭😁😜

*جلد افاقہ ہوگا شکریہ ___😛😂
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫...🕊️ (@zimo_l2) 's Twitter Profile Photo

تمام بہن بھائیوں سے گزارش ہے 🤗 میرے اس 𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 0.2° 👈🏻👈🏻 کو فالو کریں موبائیل میرے ہاتھ میں ہے سیکنڈ کے حساب سے فالو بیک ملے گا _ 🤭 پلیج فالو کریں پلیج 🤭 یہ 👇🏻👇🏻بلکل میرا سگا اکاؤنٹ ہے 👩🏻‍⚕️👩🏻‍⚕️

تمام بہن بھائیوں سے گزارش ہے 🤗
میرے اس
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 0.2° 👈🏻👈🏻
کو فالو کریں موبائیل میرے ہاتھ میں ہے سیکنڈ کے حساب سے فالو بیک ملے گا _

🤭 پلیج فالو کریں پلیج 🤭

یہ 👇🏻👇🏻بلکل میرا سگا اکاؤنٹ ہے 👩🏻‍⚕️👩🏻‍⚕️
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫...🕊️ (@zimo_l2) 's Twitter Profile Photo

نازک اگر نہیں ہے تو شیشہ ہے بے جواز بھاری اگر نہیں ہے تو پتھر خراب ہے آگاہ میں چراغ جلاتے ہی ہو گیا دنیا مِرے حساب سے بڑھ کر خراب ہے ! شب بخیر پیارے لوگوں ♥️🌎🫰

نازک اگر نہیں ہے تو شیشہ ہے بے جواز
بھاری اگر نہیں ہے تو پتھر خراب ہے

آگاہ میں چراغ جلاتے ہی ہو گیا
دنیا مِرے حساب سے بڑھ کر خراب ہے !

شب بخیر پیارے لوگوں ♥️🌎🫰
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫...🕊️ (@zimo_l2) 's Twitter Profile Photo

`اگر سوئے ہوئے لوگوں کی نیند خراب نہ ہو تو *`میں ٹک ٹک والے جوتے پہن کے یہاں گھوم لوں __ Good Morlinnnnnggg guy's 🙃 🤭 🙄🙆🏻‍♀️

`اگر سوئے ہوئے لوگوں کی نیند خراب نہ ہو تو
*`میں ٹک ٹک  والے جوتے پہن کے یہاں گھوم لوں __
Good Morlinnnnnggg guy's 🙃 🤭

𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫...🕊️ (@zimo_l2) 's Twitter Profile Photo

Happy Birthday, TwiliGhT! 🥳✨ Wishing you endless joy, peace, and blessings today and always. 🥳May this year bring you new adventures, success, and endless blessings!” 🎉🎊🎉🎂🧁🎂🍫🍭🥂

Happy Birthday, TwiliGhT! 🥳✨
Wishing you endless joy, peace, and blessings today and always.

🥳May this year bring you new adventures, success, and endless blessings!”

𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫...🕊️ (@zimo_l2) 's Twitter Profile Photo

خاموش بہتا پانی، ہلکی پھلکی موسیقی، روح کو چھوتی ہوئی ہوا کی سنسناہٹ ڈوب مرنے کا دل تو کیا ہو گا _🤚🤚 😁😁

خاموش بہتا پانی، ہلکی پھلکی موسیقی، روح کو چھوتی ہوئی ہوا کی سنسناہٹ
ڈوب مرنے کا دل تو کیا ہو گا _🤚🤚

𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫...🕊️ (@zimo_l2) 's Twitter Profile Photo

تم لوگ تو میری طرح پیارے بھی نہیں ہو 🙊😐 پھر نخرہ کس بات کا 🙄😒 جو پوسٹ پہ بھی نہیں آتے🤷‍♀️🤔🤧. سوری 🙏🙏 اچھا میں مجاق کر رہی ہوں پیارے لوگوں 🥰🥰🥰

تم لوگ تو میری طرح پیارے بھی نہیں ہو 🙊😐
پھر نخرہ کس بات کا 🙄😒
جو پوسٹ پہ بھی نہیں آتے🤷‍♀️🤔🤧.

سوری 🙏🙏
اچھا میں مجاق کر رہی ہوں پیارے لوگوں 🥰🥰🥰
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫...🕊️ (@zimo_l2) 's Twitter Profile Photo

دو چار ہی تو ھیں ، دنیا میں خوشنما چہرے اک سخی کا، اک مخلص کا، اک تیرا اور اک میرا 🤗🫶🩷

دو چار ہی تو ھیں ، دنیا میں خوشنما چہرے
اک سخی کا، اک مخلص کا، اک تیرا اور اک میرا

𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫...🕊️ (@zimo_l2) 's Twitter Profile Photo

تمام پیارے فالورز سے گزارش ہے کہ محترمہ عالیہ عامر صاحبہ Alia amir کو فالو کریں فیک کی گارنٹی میری 🤗 پلیج فالو کر لیں 🤗

تمام پیارے فالورز سے گزارش ہے کہ محترمہ عالیہ عامر صاحبہ
Alia amir
کو فالو کریں فیک کی گارنٹی میری

🤗 پلیج فالو کر لیں 🤗
LOGARI (@logari2038) 's Twitter Profile Photo

✨🌸 مبارک ہو Zimal! 🎉 10K کا سنگِ میل عبور کرنا آپ کی محنت، خوبصورتی اور لوگوں کی محبت کا ثبوت ہے 💖 یہ سفر یونہی کامیابیوں سے بھرتا رہے، اور ہر قدم پر خوشبو سی بکھرتی رہے 🌹 Keep shining ✨💫 #10K #Congratulations #Zimal 𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 0.2° 𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 ᴺᵒᵒʳ☄️ 🌙 دُرخانۍ 🎸 M︻AS╦OOデ╤━╼M

مبارک ہو Zimal! 🎉
10K کا سنگِ میل عبور کرنا آپ کی محنت، خوبصورتی اور لوگوں کی محبت کا ثبوت ہے 💖
یہ سفر یونہی کامیابیوں سے بھرتا رہے، اور ہر قدم پر خوشبو سی بکھرتی رہے 🌹
Keep shining ✨💫
#10K #Congratulations #Zimal
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 0.2°
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 ᴺᵒᵒʳ☄️
🌙 دُرخانۍ 🎸
M︻AS╦OOデ╤━╼M
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫...🕊️ (@zimo_l2) 's Twitter Profile Photo

میں نے دیکھا ہے وہ انمول سا چہرہ جس پر۔ زُلف بل کھاتی ہوئی ___ حیران پڑی رہتی ہے شب بخیر پیارے لوگوں 🤩💝🩷

میں نے دیکھا ہے وہ انمول سا چہرہ جس پر۔
زُلف بل کھاتی ہوئی ___ حیران  پڑی رہتی ہے

شب بخیر پیارے لوگوں 🤩💝🩷