
Zia Hameed Abbasi
@ziaabbasi96
Economics enthusiast with an MPhil from (IIUI). Lover of all things data, research,analysis,macroeconomics, monetary policy, and financial market.
ID: 1337725293113577472
12-12-2020 11:47:16
14,14K Tweet
3,3K Followers
3,3K Following

پاکستان کا جمہوری نظام غیر جمہوری لوگوں کے ہاتھوں یرماغال بنا ہوا ہے۔جس نظام میں انصاف نہ ہو اسے ختم ہو جانا چاہئیے۔ Team Pakistan Power #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا


خان نے دن رات محنت کر کے اس نظام کی حقیت کو سب پر عیاں کر دیا ہے اب بس دیکھنا یہ ہے کہ عوام کب اپنے مستقبل کی خاطر اس نظام کو سمیٹتی ہے۔ Team Pakistan Power #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا


ظالم کی خصلت میں ہوتا ہے ظلم کرنا۔ ظالم کو ظلم کرنے کی ہمت مظلوم کی خاموشی دیتی ہے۔ عوام نے بہت ظلم سہ لیا اب عوام کو مل کر اس ظالم نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہو گا۔ Team Pakistan Power #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا


کبھی حیران رہ جاتا ہوں ظالم کی جسارت پر کبھی معصومؔ اپنی بزدلی سے چوٹ لگتی ہے Team Pakistan Power #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا


جتنی سچی مری کہانی ہے سب کو اتنی ہی بد گمانی ہے ظلم آزاد بے گناہی قید خوب انداز حکمرانی ہے Team Pakistan Power #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا







امید اور یقین کا سفر! محمد رضوان، سب کو لگا تھا کہ آپ کرئیر ختم ہو چکا ہے، مگر عزت رب کے ہاتھ میں ہے،جسے چاہے نواز دے۔ آج وہ پاکستان ٹیم کا کپتان بن گیا۔ ثابت قدمی اور یقین سے خواب حقیقت بن جاتے ہیں۔اللّه پاک کی مدد اور آسانیاں فرمائیں۔ آمین Muhammad Rizwan









