Raja Zia Ahmed Khan (@ziaa78) 's Twitter Profile
Raja Zia Ahmed Khan

@ziaa78

#Journalist 2nd #Account ...👉🏻@RajaZiaAhmedk

ID: 1020683243933315072

linkhttp://roshnitv.pk calendar_today21-07-2018 14:53:43

50,50K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

Raja Zia Ahmed Khan (@ziaa78) 's Twitter Profile Photo

یااللّٰـــــه ہمارے والدین کو ان (70) ہزار لوگوں میں شامل کرنا جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے

🍁 Rehana Ali ☘️ (@rehana_kashmiri) 's Twitter Profile Photo

This confirms,19th July 1947’s resolution #IlhaqEPakistan is a reality & desire of most Kashmiris especially who stood with #MuslimConference & #SardarAbrahim. Note: denying it means disrespecting our ancestors & insulting their intelligence. facebook.com/share/v/ncAuCM…

Raja Zia Ahmed Khan (@ziaa78) 's Twitter Profile Photo

یااللّٰـــــه ہمارے والدین کو ان (70) ہزار لوگوں میں شامل کرنا جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے

Raja Zia Ahmed Khan (@ziaa78) 's Twitter Profile Photo

برادر سردار اعجاز خان سدوزئی کو پاکستان مسلم لیگ ن کا کوآرڈینیٹر ٹو اوورسیز بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں Sardar AjaZ Khan Mahwish Zafar Maryam Nawaz Sharif Tariq Farooq

برادر سردار اعجاز خان سدوزئی کو پاکستان مسلم لیگ ن کا کوآرڈینیٹر ٹو اوورسیز بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
<a href="/SardarAZ_kh/">Sardar AjaZ Khan</a> 
<a href="/mahwishzafar7/">Mahwish Zafar</a> <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> <a href="/tariqfarooq60/">Tariq Farooq</a>
Raja Zia Ahmed Khan (@ziaa78) 's Twitter Profile Photo

*بریکنگ نیوز :* *وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا* پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہو گا

Sardar AjaZ Khan (@sardaraz_kh) 's Twitter Profile Photo

دنیا والو سنو !! پاکستان کے زیر انتظام آزادکشمیر میں 76 سال گزرنے کے باوجود نہ صحت کا کوئی مکمل ادارہ ہے پیٹ میں درد ہو گا تو ریفر ٹو راولپنڈی تعلیم کے لیے معیاری کوئی ادارہ نہیں پھر بھی اپنی محنت سے پڑھے لکھے نوجوان لڑکے لڑکیاں بیروزگار ہیں آٹا ملتا نہیں سڑکیں کھنڈرات کا منظر

دنیا والو سنو !!
پاکستان کے زیر انتظام آزادکشمیر میں 76 سال گزرنے کے باوجود نہ صحت کا کوئی مکمل ادارہ ہے پیٹ میں درد ہو گا تو ریفر ٹو راولپنڈی تعلیم کے لیے معیاری کوئی ادارہ نہیں پھر بھی اپنی محنت سے پڑھے لکھے نوجوان لڑکے لڑکیاں بیروزگار ہیں آٹا ملتا نہیں سڑکیں کھنڈرات کا منظر
Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

یأجوج و مأجوج کون ہیں؟ یأجوج و مأجوج دو قبائل کے نام ہیں جو ایک ساتھ رہتی ہیں۔ ان کا نسب: یہ دونوں قبائل حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں اور ساتھ ہی حضرت نوح علیہ السلام کی نسل سے بھی تعلق رکھتے ہیں، یعنی یہ عام انسان ہیں۔ یہ نہ تو جنات ہیں، نہ خلائی مخلوق اور نہ ہی

یأجوج و مأجوج کون ہیں؟

یأجوج و مأجوج دو قبائل کے نام ہیں جو ایک ساتھ رہتی ہیں۔

ان کا نسب:

یہ دونوں قبائل حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں اور ساتھ ہی حضرت نوح علیہ السلام کی نسل سے بھی تعلق رکھتے ہیں، یعنی یہ عام انسان ہیں۔
یہ نہ تو جنات ہیں، نہ خلائی مخلوق اور نہ ہی
Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

مولانا حافظ الرحمن نے اپنی کتاب قصص القرآن میں لکھا ہے کہ حضرت عیسی ؑ اور تمام مسلمان مل کر اللہ سے دعا کریں گے ۔ یہ ان سے جان چھڑا دیں۔ پھر ا للہ تعالیٰ ان کی گردنوں میں ایسا کیڑ اپیدا کرے گا جو ان کی موت کا باعث بنے گا۔ پوری زمین ان کی لاشوں سے بھر جائے گی ۔ پھر اللہ کے حکم سے

Raja Zia Ahmed Khan (@ziaa78) 's Twitter Profile Photo

بعد تیرے سیاہ پوشی ہی بنی پہچان ہماری بچھڑ کر تجھ سے رنگوں سے واسطہ نہیں رہا۔

Raja Zia Ahmed Khan (@ziaa78) 's Twitter Profile Photo

دعاؤں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر جب قبول کر لی جاتی ہیں تو پھر اپنا رنگ دکھاتی ہیں پھر معجزے ہوتے ہیں پھر تقدیریں بدلتی ہیں ۔

Raja Zia Ahmed Khan (@ziaa78) 's Twitter Profile Photo

اگر زندگی میں زیادہ تجربہ کار بننا چاہتے ہو تو حد سے زیادہ مخلص بن جاؤ لوگ بہترین سبق دیں گے ___🖤

Raja Zia Ahmed Khan (@ziaa78) 's Twitter Profile Photo

"اگر آپ نماز اور روزہ سے قاصر ہیں، تو جان لیں! کہ آپ زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں؛ یعنی گناہوں کی زنجیروں میں!" امام فضيل بن عياض رحمه الله (شعب الإيمان : 6832)

Raja Zia Ahmed Khan (@ziaa78) 's Twitter Profile Photo

وراثت صرف جائیداد کی نہیں ہوتی۔ نام ، کردار ، اخلاق ، ظرف ، تعلقات ، فطرت یہ سب بھی وراثت میں جاتے ہیں۔

Raja Zia Ahmed Khan (@ziaa78) 's Twitter Profile Photo

"ایک دن ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں گے اور محسوس کریں گے کہ ہم بالکل غیر ضروری چیزوں کیلیے حد سے ذیادہ پریشان ہوئے تھے"

Raja Zia Ahmed Khan (@ziaa78) 's Twitter Profile Photo

افغانستان دہشتگردوں کی آماجگاہ بن چکا ہے، دنیا کو افغان حکومت کے کردار سے آگاہ کرنا ہوگا: بلاول بھٹو زرداری

Raja Zia Ahmed Khan (@ziaa78) 's Twitter Profile Photo

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن میجر سعد بلوچستان میں جام شہادت نوش کرگئے، اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
میجر سعد بلوچستان میں جام شہادت نوش کرگئے، اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین
abdullah malik (@abdullah82181) 's Twitter Profile Photo

ھلاکو خان کی موت کا عبرت انگیز واقعہ۔۔ دنیا کا ظالم و وحشی ترین انسان ہلاکو خان اپنے گھوڑے پہ شان سے بیٹھا ہوا تھا، چاروں طرف تاتاری افواج کی صفیں کھڑی تھی، سب سے آگے ہلاکو خان کا گھوڑا تھا، ہلاکو خان کے سامنے قیدی مسلمانوں کی تین صفیں کھڑی کی گئی تھیں، جنکو کو آج ہلاکو خان نے

ھلاکو خان کی موت کا عبرت انگیز واقعہ۔۔
دنیا کا ظالم و وحشی ترین انسان ہلاکو خان اپنے گھوڑے پہ شان سے بیٹھا ہوا تھا، چاروں طرف تاتاری افواج کی صفیں کھڑی تھی، سب سے آگے ہلاکو خان کا گھوڑا تھا، ہلاکو خان کے سامنے قیدی مسلمانوں کی تین صفیں کھڑی کی گئی تھیں، جنکو کو آج ہلاکو خان نے