M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile
M Zia Urehmam Pti

@zia_urehman_pti

old account has been suspended please sports me on this account

ID: 1743176562734776320

calendar_today05-01-2024 07:44:39

15,15K Tweet

3,3K Takipçi

4,4K Takip Edilen

M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

بریکینگ نیوز 🚨🚨 آئی ایس ایف کا منگل کے روز عمران خان کے حق میں ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان۔

M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

عمر چیمہ 🔥🔥🔥 پی ٹی آئی کے بیانیے کے آگے ریاست بےبس دکھائی دیتی ہے۔ زبردستی وہ پی ٹی آئی والوں کو دبانے کی کوشش تو کر سکتے ہیں، لیکن اس وقت سوشل میڈیا پر مکمل اجارہ داری پی ٹی آئی کے پاس ہے۔ ریاست کا بیانیہ ان کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہے۔۔

M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ🔥🔥 بہت جلد پاکستانی اعوانوں میں ایاک نعبد و ایاک نستعین کی صدائیں بلند ہونگی۔

M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

بریکینگ نیوز 🔥🔥🔥 اسٹیبلیشمنٹ نے اپنے بندے مختلف اداروں میں تعنیات کر دیے ہیں جو صرف پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی کریپشن کی فاہیلیں کھول رہے ہیں اسی خطرے کے پیش نظر پیپلز پارٹی کی شازیہ مری نے اسمبلی میں ارکان اسمبلی کی جاہیداد خفیہ رکھنے کے لیے قرداد پیش کر دی ہے۔۔۔۔ شہباز گل

M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

مشاہد حسین نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا🚨 ڈاکٹر یاسمین راشد اگر آج بیعت کر لے تو وہ باہر آ جائے گی ,,,مسئلہ یہی ہے کہ وہ یزید کی بیعت نہیں کر رہی !!

M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں کسی چیز کا خوف بھی نہیں اور نہ ہم گھبرا رہے ہیں، ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں مزاحمت کی نشان علیمہ خان 🔥

M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

اعجاز الحق 🔥🔥🔥🔥 عمران خان کو اسٹیبلیشمنٹ نے یہاں تک آفر کروائ کہ معافی نہ مانگے صرف اتنا کہ دے "جو ہوا مجھے اس پر افسوس ہے"لیکن عمران خان نے یہ بھی ماننے سے انکار کر دیا۔

M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا اہم اعلان🚨🚨 پی پی 87 سے محترمہ مُنزا فاطمہ اور احمد محمد چٹھہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 66 سے امیدوار ہوں گے🔥✌

M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ سے بڑی خبر 🔥🔥 سینیٹر وان ہولن نے انسانی حقوق کی پامالیوں اور عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر پاکستانی سفیر کو خط لکھ کر وارننگ دی۔ عمران خان اور پاکستانیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کو مکمل طور پر بند کیا جائے نہیں تو اس کو برطانیہ کی پارلیمینٹ میں اٹھایا جائے گا

M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرما،اس ملک کے مخلص لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما،سب کے لیے آسانیاں عطا فرما،آمین