profile-img
Zia Shar 🇲🇾

@zia_shar9

#Watan #Balochistan
✌❤💙💚✌

calendar_today08-02-2023 12:44:49

1,7K Tweets

188 Followers

952 Following

Zia Shar 🇲🇾(@zia_shar9) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے سائرہ بلوچ کا میڈیا ٹرائل دراصل انہیں خوفزدہ کرنے اور خاموش کرانے کی کوشش ہے، اس سے قبل بھی انہیں ہراساں کیا گیا۔ انہیں دھمکی آمیز پرچی موصول ہوئی۔ پھر ان کی غیر موجودگی میں ان کے خلاف خضدار میں کئی FIR درج کی گئیں۔

سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے سائرہ بلوچ کا میڈیا ٹرائل دراصل انہیں خوفزدہ کرنے اور خاموش کرانے کی کوشش ہے، اس سے قبل بھی انہیں ہراساں کیا گیا۔ انہیں دھمکی آمیز پرچی موصول ہوئی۔ پھر ان کی غیر موجودگی میں ان کے خلاف خضدار میں کئی FIR درج کی گئیں۔ #ReleaseAsifAndRasheed
account_circle