Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile
Zia ur Rahman

@zia_r_official

Allhumdulilah_Muslim_Pakistani🇵🇰_
Chief Executive Officer (CEO) _&_Founder at_Skylight_Properties_and_Builders_Bahria_Town _Islamabad.

ID: 877510080626913280

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100033010764284 calendar_today21-06-2017 12:54:41

2,2K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون صحافی ارشد شریف کو کینیا میں شہید کر دیا گیا -محب وطن پاکستانی شریف النفس انسان مثبت صحافت کے علمبردار پر دیار غیر میں اس طرع جان لیواحملہ سمجھ سے باہر ہےارشد شریف کی شہادت کا سن کر غم میں مبتلا ہوں حق بات کہنا اس دنیا میں جرم بن گیا ہے

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون صحافی ارشد شریف کو کینیا میں شہید کر دیا گیا -محب وطن پاکستانی شریف النفس انسان مثبت صحافت کے علمبردار پر دیار غیر میں اس طرع جان لیواحملہ سمجھ سے باہر ہےارشد شریف کی شہادت کا سن کر غم میں مبتلا ہوں حق بات کہنا اس دنیا میں جرم بن گیا ہے
Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے میں صبح کے اخبار کی سرخی میں ملوں گا وہ کون تھا اب یہ سوال کرنے والا بھی ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا 😢😭😢 #ArshadSharif

Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

اے اللّٰہ تیرا بندہ تیرے پاس آ گیا تو اس کے درجات بلند فرما اور اس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین ❤️ #ArshadSharifShaheed #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #ArshadShariff

اے اللّٰہ تیرا بندہ تیرے پاس آ گیا تو اس کے درجات بلند فرما اور اس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین ❤️
#ArshadSharifShaheed #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #ArshadShariff
Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ ارشد شریف بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین #end2022💔💔 #arshadsharifshaheed #hero #PakistaniHero #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #javeriasiddique Javeria Siddique

اللہ تعالیٰ ارشد شریف بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
#end2022💔💔
#arshadsharifshaheed
#hero
#PakistaniHero
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
#javeriasiddique
Javeria Siddique
Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ایک زرعی اور ایٹمی ملک ھے۔ انا للہ وانا الیہ رجعون. اگر اس امپورٹڈ حکومت کو اپنے کیسز ختم کرانے کے علاوہ مہنگائی کا جو طوفان جو آیا ھوا ہے اس کی طرف توجہ ھوسکے. . کہاں گئے آپ کے مہنگائی مارچ، کہاں گئے آپ کے کپڑے جو آپ نےبیچ کے آٹا سستا کرنا تھا. ✋ #lannat

پاکستان ایک زرعی اور ایٹمی ملک ھے۔ انا للہ وانا الیہ رجعون.
اگر اس امپورٹڈ حکومت کو اپنے کیسز ختم کرانے کے علاوہ مہنگائی کا جو طوفان جو آیا ھوا ہے اس  کی طرف توجہ ھوسکے. . کہاں گئے آپ کے مہنگائی مارچ، کہاں گئے آپ کے کپڑے جو آپ نےبیچ کے آٹا سستا کرنا تھا. ✋
#lannat
Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

لکھ دی لعنت....🤚🤚🤚🤚🤚. شکل پے بھی اور نسل پے بھی یہ گدھے ملک کا ستیاناس کررہے ہیں.... یہ امید سحر ہے ان کی... بےغیرت #PetrolDieselPrice #35 #PetrolDieselPrice

لکھ دی لعنت....🤚🤚🤚🤚🤚. شکل پے بھی اور نسل پے بھی
یہ گدھے ملک کا ستیاناس کررہے ہیں.... یہ امید سحر ہے ان کی... بےغیرت
#PetrolDieselPrice
#35 #PetrolDieselPrice
Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

پہلے گندا پلان بنائیں!پھر عوام کو پولیس کے ساتھ لڑائں!پھرلوگوں کو زخمی اورمروائں! پھراس کو قومی سانحہ بنائیں! پھرایک ایک کرکے سارےافسوس کریں!بس یہی کچھ چل رہا ہے اب،یہ سب کام کریں گے تو مہنگائی کم ہوگی!ڈالر نیچے آئے گا,آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوگا. PDM ( پاکستان درندے موومنٹ)

پہلے گندا پلان بنائیں!پھر عوام کو پولیس کے ساتھ لڑائں!پھرلوگوں کو زخمی اورمروائں! پھراس کو قومی سانحہ بنائیں! پھرایک ایک کرکے سارےافسوس کریں!بس یہی کچھ چل رہا ہے اب،یہ سب کام کریں گے تو مہنگائی کم ہوگی!ڈالر نیچے آئے گا,آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوگا.
PDM ( پاکستان درندے موومنٹ)
Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

صحافتیں خرید لو وکالتیں خرید لو نظام عدل نوچ لو عدالتیں خرید لو شرافتوں کو بیچ کرذلالتیں خرید لو روند ڈالو روشنی جہالتیں خرید لو خرید لو خرید لو ہر اک بے ضمیر کو نہیں خرید پاؤ گے نبیﷺ کے اس فقیر کو Imran Khan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #عمران_ھماری_ریڈ_لائن #15March

صحافتیں خرید لو وکالتیں خرید لو
نظام عدل نوچ لو عدالتیں خرید لو
شرافتوں کو بیچ کرذلالتیں خرید لو
روند ڈالو روشنی جہالتیں خرید لو
خرید لو خرید لو ہر اک بے ضمیر کو
نہیں خرید پاؤ گے نبیﷺ کے اس فقیر کو
Imran Khan
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #عمران_ھماری_ریڈ_لائن #15March
Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

عجیب بندہ ہےنہ ملک چھوڑ رہا ہے نہ میدان چھوڑ رہا ہے Imran Khan Imran Khan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ آپکو ہمیشہ خوش رکھے.. اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے. اور ہر قسم کی غنڈہ گردی سے محفوظ رکھے آمین. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Sabir Shakir Fauzia Siddiqui Ihtisham Ul Haq Imran Khan Imran Khan PTI PTI South Punjab #ImranKhan PDM = پاکستان درندے موومنٹ 🤚

اللہ تعالیٰ آپکو ہمیشہ خوش رکھے.. اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے. اور ہر قسم کی غنڈہ گردی سے محفوظ رکھے آمین.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Sabir Shakir Fauzia Siddiqui Ihtisham Ul Haq
Imran Khan Imran Khan PTI
PTI South Punjab
#ImranKhan PDM = پاکستان درندے موومنٹ 🤚
Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

داغی پھلوں سے کوئی فروٹ چاٹ نہیں بناتا.. .. سارہ بانو اور ادھر داغی کھوتوں سے پاکستان کی حکومت بن گئی. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #lanat PTI PTI South Punjab Imran Khan

داغی پھلوں سے کوئی فروٹ چاٹ نہیں بناتا.. .. سارہ بانو
اور ادھر داغی کھوتوں سے پاکستان کی حکومت بن گئی.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#lanat PTI PTI South Punjab Imran Khan
Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

قاسم سوری کی رولنگ مستردکرنے والے جج آئین اورقانون کے محافظ ہیںPDM نوے روز میں آئین کے تحت الیکشن کروانے کا حکم دینے والے جج جانبدار ہیںPDM سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ قاسم سوری رولنگ میں مداخلت کرکے آئین وملک کو بچالیاPDM سپریم کورٹ پارلیمنٹ میں مداخلت مت کرےPDM کروڑ دی لعنت کھوتیو🤚

قاسم سوری کی رولنگ مستردکرنے والے جج آئین اورقانون کے محافظ ہیںPDM
نوے روز میں آئین کے تحت الیکشن کروانے کا حکم دینے والے جج جانبدار ہیںPDM
سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ قاسم سوری رولنگ میں مداخلت کرکے آئین وملک کو بچالیاPDM
سپریم کورٹ پارلیمنٹ میں مداخلت مت کرےPDM
کروڑ دی لعنت کھوتیو🤚
Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے #9thAprilBlackDay #Blackday9thApril #ImportedHakumatNaManzoor

چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے
#9thAprilBlackDay #Blackday9thApril #ImportedHakumatNaManzoor
Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

*تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا ومِنكُم صَالِح الأعمَال* 𝑬𝒊𝒅 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌 𝒕𝒐 𝒚𝒐𝒖 & 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒇𝒂𝒎𝒊𝒍𝒚. #EidMubarakToAll #عيد_الفطر_المبارك

*تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا ومِنكُم صَالِح الأعمَال*
𝑬𝒊𝒅 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌 𝒕𝒐 𝒚𝒐𝒖 & 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒇𝒂𝒎𝒊𝒍𝒚.
#EidMubarakToAll #عيد_الفطر_المبارك
Zia ur Rahman (@zia_r_official) 's Twitter Profile Photo

اے یوسف علیہ السلام کو رہائی عطا کرنے والے رب ! ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہائی عطا فرما۔ آمین😥🤲🤲🤲 #عافیہ_کو_رہا_کرواؤ #عافیہ_صدیقی #LetFowziaBringAfiaHome #fyp #عافیہ_صدیقی #foryou #tranding #trandingpost #Release_Afia_siddiqi

اے یوسف علیہ السلام کو رہائی عطا کرنے والے رب !
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہائی عطا فرما۔ آمین😥🤲🤲🤲
#عافیہ_کو_رہا_کرواؤ
#عافیہ_صدیقی
#LetFowziaBringAfiaHome
#fyp #عافیہ_صدیقی #foryou #tranding #trandingpost #Release_Afia_siddiqi