بھرم چاری (@zi8741) 's Twitter Profile
بھرم چاری

@zi8741

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ID: 1740024833092804608

calendar_today27-12-2023 15:01:36

51,51K Tweet

5,5K Followers

6,6K Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Message from Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf, Imran Khan, during a meeting with his legal team - 19 August 2025 “My message to the entire nation, to my workers and to the party leadership is that your captain is still standing tall with his head held high. Have no fear. I pay

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے سوشل میڈیا کی ذہانت عمران خان کی 8 ضمانتوں کے فیصلے کے باوجود کسی نے یہ لالی پاپ قبول نہیں کیا۔ کسی نے یحیی آفریدی کی تعریف کی نہ ٹھنڈی ہواؤں کے جھکڑ چلائے سوشل میڈیا نے ثابت کیا کہ collective wisdom انکی دیمک خوردہ عقل سے بہت آگے نکل چکی ہے

یہ ہے سوشل میڈیا کی ذہانت
عمران خان کی 8 ضمانتوں کے فیصلے کے باوجود کسی نے یہ لالی پاپ قبول نہیں کیا۔ کسی نے یحیی آفریدی کی تعریف کی نہ ٹھنڈی ہواؤں کے جھکڑ چلائے سوشل میڈیا نے ثابت کیا
کہ collective wisdom انکی دیمک خوردہ عقل سے بہت آگے نکل چکی ہے
Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch اب قوم کو بیوقوف بنانا ممکن نہیں نہ کسی گوہر کے اقرار سے نہ کسی جج کے انصاف سے نہ صحافت کے پپولے بھونپو سے 🤭

بھرم چاری (@zi8741) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے 8 کیسز میں عمران خان کی ضمانتیں منظور ہونے کے بعد گیراج کی مجموعی صورتحال ۔🤣🤣👇

9 مئی کے 8 کیسز میں عمران خان کی ضمانتیں منظور ہونے کے بعد 
گیراج کی مجموعی صورتحال ۔🤣🤣👇
امن (@asmna99) 's Twitter Profile Photo

ایسے نہیں جناب پیکا ایکٹ لگائیے اخر وردی کا مذاق بنا ہے ان کی وجہ سے

ایسے نہیں جناب  پیکا  ایکٹ لگائیے اخر 
وردی کا مذاق بنا ہے ان کی وجہ سے
بھرم چاری (@zi8741) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ کا یہ پہلا کالم تھا جس کے بعد سہیل وڑائچ کی جگہ آرمی چیف کو گالیاں پڑیں 😁😁

سہیل وڑائچ کا یہ پہلا کالم تھا جس کے بعد سہیل وڑائچ کی جگہ آرمی چیف کو گالیاں پڑیں 😁😁
اڈجانی🐥𝕏 (@itzurooj) 's Twitter Profile Photo

"نویں کلاس کے رزلٹ والے بچے ایسے چھپ رہے ہیں جیسے قرض دار اپنے قرض دینے والے سے 😆"

"نویں کلاس کے رزلٹ والے بچے ایسے چھپ رہے ہیں جیسے قرض دار اپنے قرض دینے والے سے 😆"
shah baba (@shah54_fsm1) 's Twitter Profile Photo

#VictoryForImranKhan عمران خان کی ضمانت کو ہوا دی جارہی ھے اصل کھیل کچھ اور ھے اس پر نظر رکھیں کوئی ترمیم کوئی بل تو پیش نہیں کیا جارھا

بھرم چاری (@zi8741) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا دستور ساتھ وہاں تک مطلب جہاں تک ہمت ہے تو پاس کر ورنہ برداشت کر وڑائچ طیارہ تباہ دے 🤣🤣

Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq) 's Twitter Profile Photo

اس چول سے کوئی پوچھے کہ ضمانت کا کیس سیشن کورٹ سے سپریم کورٹ تک پہنچ گیا وہ ریکارڈنگ اس نے کہاں واڑی ہوئی تھی؟ اس پپوپلے وڑائچ کی طرح مینڈکے کا بھی انجام بھی قریب ہے #VictoryForImranKhan

اس چول سے کوئی پوچھے کہ

ضمانت کا کیس سیشن کورٹ سے سپریم کورٹ تک پہنچ گیا وہ ریکارڈنگ اس نے کہاں واڑی ہوئی تھی؟

اس پپوپلے وڑائچ کی طرح مینڈکے کا بھی انجام بھی قریب ہے

#VictoryForImranKhan
بھرم چاری (@zi8741) 's Twitter Profile Photo

9 مئی فالس فلیگ تھا جو فوج نے کروایا تھا تاکہ اس سے پی ٹی آئی کو ختم کیا جا سکے۔ اس کے نتیجے میں اس قوم پہ ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گئے۔ عاصم منیر سمیت پوری فوج اور تمام ادارے جو اس بھیانک کھیل میں شامل رہے، وہ قوم سے معافی مانگیں۔ معاف کرنے کا اختیار عوام کے پاس ہے

بھرم چاری (@zi8741) 's Twitter Profile Photo

میں شہادت چاہتا ہوں اور قوم سے معافی مانگتا ہوں تسی چیپ صاحب دی پوری گل نئی سمجھے

اڈجانی🐥𝕏 (@itzurooj) 's Twitter Profile Photo

ڈی جے بابو کے بیان کے بعد سہیل وڑائچ کو "استعمال شدہ ٹشو" پیپر لکھا اور پکارا جائے ۔۔۔ اعلان ختم ہوا

ڈی جے بابو کے بیان کے بعد سہیل وڑائچ کو "استعمال شدہ ٹشو"  پیپر لکھا اور پکارا جائے ۔۔۔
اعلان ختم ہوا