Zeshan Noor (@zeshannoor007) 's Twitter Profile
Zeshan Noor

@zeshannoor007

Previous:Researcher & Content Creator At Public News || Reporter Supreme Court
|| Secretary General International Federation Of Digital Media Journalist

ID: 880073065157320704

linkhttps://youtube.com/@OpenTalk_ZeshanNoor?si=4jgaB0NBIwz5G_xi calendar_today28-06-2017 14:39:04

1,1K Tweet

704 Followers

639 Following

Feezan Ashraf (@feezanashraf) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کی پاکستان پر مہربانیاں جعلی جعلی کیوں لگ رہی ہیں ؟ محسوس ہوتا ہے کہ اندر کھاتے کچھ تو بڑی گیم ہونے جا رہی ہے اللہ خیر کرے

Chaudhary Shahbaz Ahmed (@shahbaz_isf) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ میں صرف ایک مبارک زیب نہی تھا ساری اسمبلی ہی مبارک زیبوں سے بھری پڑی ہے۔

Feezan Ashraf (@feezanashraf) 's Twitter Profile Photo

یہ نقطہ اٹھانے کی بجائے کہ ہر غیر ملکی قیادت ہمارے وزیراعظم کی بجائے کسی اور کا شکریہ کیوں ادا کر رہی ہے یہ اس بات پر دھمالیں ڈال رہے رہیں وزیراعظم اتنا بے وقت ہوتے آج تک نہیں دیکھا گیا سول سپرمیسی کا یہی لوگ گلہ پھاڑ پھاڑ کر چیختے تھے

𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj (@imfarhanarain) 's Twitter Profile Photo

انصار عباسی جانتا ہے کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان کے صرف دو بیٹے ہیں کوئی بیٹی نہیں ہے مگر یہ صالح ظافر پرومیکس منافقت نہیں چھوڑے گا

انصار عباسی جانتا ہے کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان کے صرف دو بیٹے ہیں کوئی بیٹی نہیں ہے مگر یہ صالح ظافر پرومیکس منافقت نہیں چھوڑے گا
Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

انتخابات سے پہلے اور بعد میں آئین و قانون کے ساتھ کیا کیا کھلواڑ ہوئے یہ فیصل صدیقی، سلمان اکرم راجا اور حامد خان نے کھل کر بتایا مگر انکے دلائل انصاف فراہم کرنے کے نام پر بیٹھے ججز کا کچھ نہ بگاڑ سکے۔ آج عدالتی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں ایک اور دن کا اضافہ ہوا ہے۔

Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کے دھاندلی زدہ انتخابات کے بعد اسمبلیوں میں جانے کا اعلان کرکے تحریک انصاف نے ملک گیر بڑی تحریک کا موقع ضائع کردیا تھا۔ آج 26 ویں ترمیم کے بینیفشری ججز کے مخصوص نشستوں پر عوامی منشاء کے بر خلاف فیصلے نے ایک اور موقع دیا ہے کہ اپوزیشن کوئی بڑی ملک گیر تحریک شروع کرسکے۔

Obaid Bhatti (@obibhatti) 's Twitter Profile Photo

یاد رہے کہ یہ بزرگ کچھ روز قبل حج کرکے آئے ہیں۔ خدا کو گواہ بنا کر حلف لیا تھا کہ میں کسی دباؤ، لالچ، نفع و نقصان کو خاطر میں لائے بغیر انصاف کروں گا۔

یاد رہے کہ یہ بزرگ کچھ روز قبل حج کرکے آئے ہیں۔ خدا کو گواہ بنا کر حلف لیا تھا کہ میں کسی دباؤ، لالچ، نفع و نقصان کو خاطر میں لائے بغیر انصاف کروں گا۔
Waseem Malik (@iwaseemmalik) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کی نظرثانی فیصلے کے زریعے ہائبرڈ رجیم میں شمولیت کا باقائدہ اعلان کردیا !

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

13 رکنی بینچ میں سے صرف وہ 2 عظیم ججز جو اپنے حلف اور پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے ان کو تاریخ کبھی نہیں بھولے گی جسٹس عائشہ ملک صاحبہ جسٹس عقیل عباسی صاحب

13 رکنی بینچ میں سے صرف وہ 2 عظیم ججز جو اپنے حلف اور پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے 
ان کو تاریخ کبھی نہیں بھولے گی 
جسٹس عائشہ ملک صاحبہ 
جسٹس عقیل عباسی صاحب
Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

قاضی اس وقت میرے خیال میں سب سے اچھی ہستی، وہ میرا مینٹور بھی ہے، وہ میرا استاد بھی ہے۔ یہ جملہ آئینی بینچ میں بیٹھے ایک جج صاحب کا تھا۔ یہ جج صاحب 26 ویں ترمیم کے باعث یہاں تک پہنچے تھے۔ پی ٹی آئی سے بلا قاضی نے چھینا تھا۔ بلا چھین کر، مینڈیٹ چھین کر 26 ویں ترمیم ہوئی تھی۔

Mohsin Haleem (@mohsinhaleem_) 's Twitter Profile Photo

جنوبی پنجاب سے سوتیلا سلوک اور 7 فیصد ترقیاتی فنڈز کی ایک چھوٹی سی مثال : 70 کروڑ کی سڑک کیلئے صرف 2 کروڑ سالانہ جاری ہوئے، جسکا ذکر ایم پی اے رانا اورنگزیب نے اسمبلی فلور پر بھی کیا کہ اس حساب سے یہ سڑک 35 سال میں مکمل ہوگی،

Zeshan Noor (@zeshannoor007) 's Twitter Profile Photo

یاد ماضی عذاب ہے یا رب خواجہ آصف بمقابلہ اعجاز الحق یہ میڈیکل بِل اور 40 ہزار پاؤنڈ والی کیا کہانی ہے۔۔؟؟

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے ضلع کوٹ ادو کے تھانہ سٹی چوک سرور شہید میں پولیس کے نجی ٹارچر سیل چلانے کا انکشاف۔ ڈی پی او ڈاکٹر رضوان نے بدنام زمانہ ایس ایچ او اظہر حیدر سمیت متعدد اہلکاروں کو معطل تو کردیا ہے مگر بدنام زمانہ ایس ایچ او متاثرہ خاندان کو دھمکیاں دے رہا ہے کہ میں جلد ڈی ایس پی بننے

پنجاب کے ضلع کوٹ ادو کے تھانہ سٹی چوک سرور شہید میں پولیس کے نجی ٹارچر سیل چلانے کا انکشاف۔ ڈی پی او ڈاکٹر رضوان نے بدنام زمانہ ایس ایچ او اظہر حیدر سمیت متعدد اہلکاروں کو معطل تو کردیا ہے مگر بدنام زمانہ ایس ایچ او متاثرہ خاندان کو دھمکیاں دے رہا ہے کہ میں جلد ڈی ایس پی بننے
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj (@imfarhanarain) 's Twitter Profile Photo

اب بس یہ اعلان رہ گیا ہے کہ ہر پیدا ہونے والے بچے کا نام مریم نواز اور نوازشریف رکھنا لازمی ہے

اب بس یہ اعلان رہ گیا ہے کہ ہر پیدا ہونے والے بچے کا نام مریم نواز اور نوازشریف رکھنا لازمی ہے
Feezan Ashraf (@feezanashraf) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کے پی میں سیلاب پر سیاست کر رہی ہے مگر پنجاب حکومت کی اپنی کارگردگی پر نظر ڈالیں تو صرف دو ماہ میں پنجاب میں بارشوں سے 45 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ چھتیں گریں، کرنٹ لگا، بچے دب گئے اور حکومت صرف تماشائی بنی رہی۔ نہ نکاسی آب، نہ ریلیف، نہ پیشگی حفاظتی اقدامات

Zeshan Noor (@zeshannoor007) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کے بعد یہ انڈرسٹینڈنگ ہے کہ پنڈی اور اسلام آباد میں ایسا رشتہ ہونا چاہیے جس سے ملک کو نقصان نہ ہو: وزیر دفاع خواجہ آصف

Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

صحافتی بونوں کا لکھا تو کوڑا دان میں جائیگا۔ لیکن تاریخ جب لکھی جائیگی تو لکھا جائیگا کہ 3 سال تک ہر طرح کا ظلم و ستم برداشت کیا مگر جب دشمن نے وطن کو للکارا تو نہ صرف جیل سے بیٹھ کر اسے سخت پیغام دیا بلکہ اپنی جماعت کو کہا کہ سب مخالفتیں چھوڑ کر فوج کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ۔

Feezan Ashraf (@feezanashraf) 's Twitter Profile Photo

رائے صاحب ایشو یہ نہیں ہے ایشو یہ ہے کہ عوام کے اصل نمائندے یہ ہیں ہی نہیں یہ غیرآئینی غیر قانونی قابض ہیں کونسلر کا الیکشن جیت نہیں سکتے پورے صوبے کو ٹھیک کیسے کریں گے مریم نواز کے اردگرد جتنی خواتین ہیں وہ بھی غیر منتخب ہیں یہ لوگ اقتدار کے اہل نہیں یہی ملک کا سب سے بڑا