fari (@zeejee5) 's Twitter Profile
fari

@zeejee5

A human being

ID: 894300619519012864

calendar_today06-08-2017 20:54:17

125,125K Tweet

864 Takipçi

795 Takip Edilen

Al Faris Emirati (@sheikhalfaris) 's Twitter Profile Photo

هذا الفيديو من الهند، حيث يمشون على علم المملكة العربية السعودية حيث كُتب كلمة "كالما" مطلوب اتخاذ إجراء فوري وزارة الصحة السعودية سلمان بن عبدالعزيز HH Sheikh Mohammed

Al Faris Emirati (@sheikhalfaris) 's Twitter Profile Photo

As a muslim we will not tolerate disrespect of kalma لا اله الا الله محمد رسول الله. This is not only flag of Saudi Arabia, this is basic part of Isalam.

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨🚨 ڈرون اڈیالہ میں بھی گر سکتا ہے --خواجہ اصف چیخ چیخ کر کہہ رہا ہوں کہ منصوبہ عمران خان کو راستے سے ہٹانا ہے لیکن قیادت کے کانوں پر جو تک نہیں رینگ رہی

Azeem Butt (@_azeembutt) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر میں گائے کا گوشت ایکسپورٹ کرنے والے ممالک میں بھارت نمبر 2 پر ہے 🛑 بھارت کو 6 ٹاپ گائے کا گوشت ایکسپورٹ کرنے والوں میں 4 ہندو ہیں 🛑 اگر گاؤ ماتا کو کاٹ کر اور بیچ کر ہندو کا کاروبار چلے تو جائز، اگر مسلمان سال میں 1 مرتبہ کاٹ کھائے تو مسئلہ۔۔؟ مودی اور ہندوتوا بےنقاب

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’اگر غزہ کے بچوں کا مرنا ہمارا مسئلہ نہیں، تو خبردار اگلے بچے ہمارے ہوں گے‘: فٹ بال کوچ پیپ گارڈیولا کا یونیورسٹی آف مانچسٹر میں خطاب

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

اس خاتون کے بھائی کے نام پر 300 سے زائد ایم این اے اور ایم پی اے اے سی کمروں میں بیٹھ کر عیاشی کر رہے ہیں!

Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

بجٹ پوسٹ مارٹم ۔ قسط نمبر ایک تنخواہ دار طبقہ کو حکومت نے بہت بڑا ریلیف دے دیا۔ تالیاں۔ حقیقت کیا ہے؟ ایک لاکھ ماہانہ تنخواہ پر دو ہزار روپے، ڈیڑھ لاکھ پر چار ہزار، دو لاکھ پر پانچ ہزار چھ سو کی سخاوت۔ کیا کہنے۔ باقی کے لئیے ٹیبل دیکھ لیں۔

بجٹ پوسٹ مارٹم ۔ قسط نمبر ایک

تنخواہ دار طبقہ کو حکومت نے بہت بڑا ریلیف دے دیا۔ تالیاں۔ 

حقیقت کیا ہے؟ ایک لاکھ ماہانہ تنخواہ پر دو ہزار روپے، ڈیڑھ لاکھ پر چار ہزار، دو لاکھ پر پانچ ہزار چھ سو کی سخاوت۔ کیا کہنے۔ باقی کے لئیے ٹیبل دیکھ لیں۔
Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

بجٹ میں تقریباً چھ ہزار ارب روپے کے ٹیکسوں کی چھوٹ۔! یہ کون لوگ ہیں؟ اور ان کے لئیے اتنی سخاوت کیوں جبکہ عام لوگوں کی چمڑی بھی اُدھیڑ لی گئی ہے؟

بجٹ میں تقریباً چھ ہزار ارب روپے کے ٹیکسوں کی چھوٹ۔! یہ کون لوگ ہیں؟ اور ان کے لئیے اتنی سخاوت کیوں جبکہ عام لوگوں کی چمڑی بھی اُدھیڑ لی گئی ہے؟
Anum Sheikh (@ianumsheikh) 's Twitter Profile Photo

اگر وہ دروازے توڑ کر گھر سے اٹھا لے جائیں تو کس کو کال کرنی ہے؟ وہ تو بتایا نہیں سٹائل مار کر بات کرنے سے پاکستان کا گند نہیں چھپایا جا سکے گا بہن

Ovais Mangalwala (@ovaismangalwala) 's Twitter Profile Photo

بجٹ میں صحت کے لیے "ھو الشافی"، تعلیم کے لیے "رب زدنی علما"، خوراک کے لیے "واللہ خیر الرازقین" اور غریبوں کے لیے "ان اللہ مع الصابرین" کے وضائف مختص کر دیے گئے ہیں. عوام بالکل فکر نہ کریں. حکومت نے اپنے اور کچھ خاص طبقوں کے لیے "فبائی آلا ربکما تکذبان" بھی مختص کیا ہے.

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

صوفیہ لغاری نے امریکہ میں شیری رحمان کو سامنے بٹھاکر سندھ کا گندھا نظام ننگا کیا 🔥

Abubaker Abed (@abubakerabedw) 's Twitter Profile Photo

“My wife and daughters are all gone. My son was so beautifully and kind.” When men cry, it means a holocaust is going on and the pain is relentless. What a poor, poor man!💔💔