Zainab Chaudry (@zch056) 's Twitter Profile
Zainab Chaudry

@zch056

masooom

ID: 1102654693657006081

calendar_today04-03-2019 19:39:00

3,3K Tweet

827 Followers

395 Following

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس بات پہ فخر اور خوشی ہے کہ میں جس آدمی کیساتھ کھڑا ہوں جس کا نام Imran Khan ہے اس نے حکومت قربان کر دی لیکن غلامی قبول نہیں کی ! پاکستان زندہ باد 🇵🇰

𝐌𝐨𝐭𝐢𝐯𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐌𝐚𝐟𝐢𝐚 (@_motivatedmafia) 's Twitter Profile Photo

کمپنی نے عمران خان کو 92 ورلڈ کپ کی وڈیو سے نکال دیا ہے، اس لئے قوم وہ والی وڈیو کی جگہ اپنے کپتان والی یہ وڈیو دیکھے 🔥پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہترین کپتان ہمارا لیڈر عمران خان🔥

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ نے PCB کو حکم دیا ہے کہ عمران خان کی اس ویڈیو کو ڈلیٹ کر دیں لیکن آپ نے اس ویڈیو کو ہر پاکستانی تک پہنچانی ہے

Waseem Akram (@patrioticwsi) 's Twitter Profile Photo

کم ظرف اور نیچ لوگ جب کسی کے معیار تک نہیں پہنچ پاتے تو اس کی خوبیاں مٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

کل جو بے غیرتی پی سی بی نے دکھائی ہے اور ساتھ ساتھ پاکستان کے کرکٹ کھلاڑیوں نے کوئی مذمت نہیں کی میں اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے کرکٹ پر لعنت بھیجتا ہوں اور پاکستان کے سارے کرکٹ کھلاڑیوں پر لعنت بھیجتا ہوں اور کرکٹ سے بائیکاٹ کرتا ہوں #بائیکاٹ_کرکٹ

کل جو بے غیرتی پی سی بی نے دکھائی ہے
اور ساتھ ساتھ پاکستان کے کرکٹ کھلاڑیوں نے کوئی مذمت نہیں کی میں اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے کرکٹ پر لعنت بھیجتا ہوں اور پاکستان کے سارے کرکٹ کھلاڑیوں پر لعنت بھیجتا ہوں اور کرکٹ سے بائیکاٹ کرتا ہوں

#بائیکاٹ_کرکٹ
X Promotion (@xprmotion) 's Twitter Profile Photo

میں پاکستانی کرکٹ اور پی سی بی سے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں جب تک عمران خان سے معافی نہیں مانگتے #بائیکاٹ_کرکٹ

Waseem Akram (@patrioticwsi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو ایسی گاڑیاں اس وقت گفٹ ملا کرتی تھیں جب علیم خان کا پیئو محلے سے سائیکل مانگ کر دہی لینے جایا کرتے تھے۔۔۔

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں ذرا ایک بار پھر اس تصویر کو ریٹویٹ کرتے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔ اور Pakistan Cricket کو ٹیگ کرتے جائیں ۔۔۔۔

پاکستانیوں ذرا ایک بار پھر اس تصویر کو ریٹویٹ کرتے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔

اور <a href="/TheRealPCB/">Pakistan Cricket</a> کو ٹیگ کرتے جائیں ۔۔۔۔
Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

My dear Pakistan Cricket your are NOT Pakistan Cricket Sad to see your BIAS of the complete BALCK OUT of Imran Khan from official video on Pakistan Cricket’s greatest triumphs. IMRAN KHAN is The Greatest All Rounder of the world of all time & the greatest Captain of cricketing

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں ذرا ایک بار پھر اس تصویر کو شیر کرتے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔ #بائیکاٹ_کرکٹ

پاکستانیوں ذرا ایک بار پھر اس تصویر کو شیر کرتے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔

#بائیکاٹ_کرکٹ
Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

آپ تصویر سے ڈرتے ہیں,آپ تاریخ سے ڈرتے ہیں,آپ جنگیں ہار کر بھی خود کو میڈل دیتے ہیں! لیکن جو ہم جیتیے ہیں ورلڈ کپ جو ہمارا میڈل بنتا ہے وہ آپ نہیں چلاتے،وہ آپ دکھانے سے ڈرتے ہیں،یہ ناقابل یقین ہے! آپ میں اور دشمن میں کیا فرق ہے؟! (وجاہت سید خان)