زرداری تو وہ ہے جس نے اقتدار لینے کیلیئے بیوی کو قتل کردیا۔۔
اور اب یہ عمران خان کو ختم کرنے کی پلاننگ کر رہا ہے۔۔ اگر ایسا کچھ ہوا تو بہت برے حالات ہو جائیں گے۔۔۔
جنرل مشرف پاکستان کے ایک محبوطن اورسظیم فرزند تھے۰وہ ہر انٹرنیشنل فرم پر پاکستان کاکیس بہترین انداز میں لڑتےتھے اورمخالفین کولاجواب کردیتےتھے انکو ہمیشہ پاکستان کے لئے بےلوث محبت سے لڑتے ہوئے دیکھا۰اللہ تعالی پاکستان کے اس سظیم کمانڈو جنرل مشرف صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
بنگالی آج بھی کہتے ہیں 1971 ہماری ماؤں بہنوں کی عزت لوٹی گئی ہم نے کبھی یقین نہ کیا
آج یہ سب کچھ دیکھ کے یقین ہوگیا انیس سو اکتر میں بہت کچھ ہوا تھا
دیکھو کیسے گھسیٹ رہے ہیں۔🇵🇰😓
جب تک ان چوروں کا حساب نہیں ہو گا ملک کا نظام خراب سے خراب تر ہو گا، یہ ملک بک چکا ہے مانیں یا نہ مانیں،یہ کہیں اور سے کنٹرول ہو رہا ہے،لڑائی اس وقت پنجاب اور کسی حد تک کے پی کے میں ہے، اشرافیہ اپنے بم پروف محلات میں محفوظ ہے،اب بھی وقت ہے ملک کے لئے زاتیات بھول کر ایک ہو جائیں
دنیا پھر میں پاکستانی مجھے شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے لیے اربوں روپے کے عطیات دیتے ہیں لیکن بدنیتی کی بنیاد پر مجھے گرفتار کر کے میری ساخت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی جسکے خلاف میں نہ صرف نیب چیئرمین کے خلاف ہرجانے کا نوٹس بھیج رہا ہوں بلکہ سپریم جوڈیشل کونسل میں بھی