faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile
faqeeray77

@zareen_akmal3

ID: 1602620462433013761

calendar_today13-12-2022 11:06:13

5,5K Tweet

105 Takipçi

279 Takip Edilen

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

یار ورک آپ بھی ناں۔۔وہ جمائمہ اجازت دے گی تو کر دے گا۔ابھی ٹیم منا رہی ہے

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

حرام کہتے ہیں حرام کو خدا کا ناپسندیدہ فعل یا بات۔اور خور کہتے کھانے والا۔۔جیسے آپ نے 190 ملین کیا میں اربوں کی دیہاڑی لگای۔وہ حرام خوری کہلاتے گی۔

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

اس کی بہنیں جو مل کر ایک ہیں وہ کہ رہی ہیں کچھ نہیں بولا۔اپ اپنی قبر کیوں گندی کر رہے ہو۔یاد رکھو ایک ایک بات جو کہی لکھی اس کا حساب ہونا ہے۔فارن فنڈنگ۔جماہمہ کے بھای کی کمپین کرنا صادق خان کے خلاف۔قراردادیں۔ارٹیکل سب یاد ہے۔وہ کر بھی دے تو کونسا ہم نہیں جانتے

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

55 بہنوں کے گھروں میں آگ لگانے میں شامل تھا۔ابھی پاکستان بھارت جنگ میں بھارت میں بیٹھا تھا۔عراق۔شام۔لبنان۔مصر۔لبیا و دیگر بہنوں کے گھر اجاڑ دے۔لیکن پاکستان اعلی ظرف لوگ ہیں آج مشکل وقت میں ساتھ کھڑا ہے۔اور وہ بھی جو ڈشے ہیں اس بھای سے۔ایسے ایران پھلے کٹنی مای کہیں۔بھای نہیں

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

اسلام حقیقت کا دین ہے۔یہ بابے یہ کام نہیں کر سکتے۔کیونکہ جسم انسان ہے۔وہ اسی سے کام لے سکتا ہے۔یہ عاملوں نے اپنے پیسوں اور اولادوں کے غلام بناے ہیں جھوٹی باتیں گھڑ کہ۔ولی و اس کی آل اصل بابے ہیں۔جو زندگی راہ حق پہ گزارتے ہیں

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

یہاں بھی کتنے اور کرنیاں ایجنٹ ہیں۔جس حساب سے اعلی عہدیداروں حکومتی و انتظامی بےرسہ روی پھیل رہی ہے۔این جی آوز اور حقوق نسواں۔سول سپرمیسی۔ازادی راے۔مغربی کلچر۔ڈرامے ٹی وی ان کی چھان پھٹک کریں۔کتنے ہے رول پہ ملیں گے۔یہ لوگ انصاف۔صحت۔تعلیم۔کلچر۔مزہبی و مشرقی پہ نہیں بولتے۔

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

یہ محترمہ خود آفیشل و نان آفیشلی شادیاں کر چکی ہیں۔ان کی باتوں سے لگتا ہے کہ شادی سے پہلے۔۔لڑکے لڑکیاں نیٹ پریکٹس کر لیا کریں۔کہ سہاگ رات کو کچھ نیا یا عجیب نہ لگے۔کم بخت جب بھی پہلی بار ملاپ کریں گے ایسا ہو گا۔یہ گمراہ و بدکار لوگ ہیں۔انہیں پتہ ہی نہیں خدا نے تعلیم دی ہے۔

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

جناب۔خدا ہے۔یہ ہر نظام اسی کی طاقت سے بنا ہے۔خدا نے علم دیا ہے۔کہ کھگالو اسے۔ہم اس میں رہ گے۔ہمارے مولویوں نے قرآن حفظ کو علم جانا۔اسی پہ لڑ رہے ہیں۔ورنہ نبی نے ٹجارت۔جہاد۔معاشرت۔سیاست۔ہر بات کر کہ بتای۔خدا سب کا ہے۔مسلمان پہ علم فرض کیا۔ان سے پوچھیں جہاد کس سے کریں گے۔

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

دین اسلام میں نام کے لے کچھ نہیں کیا جاتا۔جو مشہور و معتبر ہونے کے لے خواہش کرے وہ تباہ ہے۔اپنی بولی میں سرکار کا فیض تمام خلیفہ مومن کو تھا۔لیکن ایک چنتے ہیں آگے بڑھانے کے لے۔وہ حسین تھے۔اور ہر عاشق قربانی دیتا ہے۔سب مومن خلفا نیں دی۔

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

یہی تو مسلہ ہے۔اپ پاکستانی ہیں۔اور پاکستان میں فتنہ کیوں۔اپ شیعہ ہیں آپ ہمدردی رکھیں۔ہمیں بھی ہے تحفظات کے باوجود۔ہم ایران کے ساتھ ہیں۔اپ کسی اور ملک کو چنیں اور حملہ کریں۔پاکستان میں انارکی و فتنہ نہیں۔یہ آپ کا ملک ہے۔ہمارا ملک ہے۔اللہ ہم پہ رحم کرے

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی حکومتیں اور فوج ہی بہت سی کمیوں کوتاہیوں کے باوجود بہترین فورس ہے۔ہمیں اسمگلنگ۔مافیاز۔رشوت۔کرپشن۔ملاوٹ ختم کر دیں تو معاشی کامیابی مل سکتی ہے۔باقی کوی مسلم فوج اس قابل نہیں جو جدید جنگ لڑ سکے۔وہ جھکے گی اور ہمیں بھی مرواہیں گے۔ہم بہترین ڈپلومیٹ و فوجی ہیں

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکستانی بھی عجیب ہیں۔ایران نے جو حال شام۔عراق۔مصر۔لبنان۔لبیا۔اور پاکستان میں کیا ہے۔اسے کوی منہ نہ لگاے۔لاکھوں لوگوں کا قاتل ہے۔ہم بھولتے نہیں۔لیکن اس کے باوجود اسراییل کے خلاف اس کے ساتھ ہیں۔یہ ہمارا ظرف ہے۔را اور موساد کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا۔پروٹیکشن دیا۔یاد رکھیں

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

بھای صاب عشاق نہ لکھیں۔پکڑ ہو گی۔پاگل لکھیں۔کیونکہ اس کے چاہنے والے اسی نوعیت کے کردار کے ہیں۔عشق۔عاشق۔معشوق اور معنی ہیں۔وہ شیطان جنات کی باتوں میں ہے۔سورت شعرا قرآن میں ہے۔جنات اور شیاطین ہر جھوٹے پہ اترتے ہیں۔وہ اور اہلیہ عامل بنے ہیں۔لیکن انہیں یقین ہے وہ مقدس و محترم ہیں

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

سر روحانیت اگر خدا کی دی گی تعلیم کے مطابق ہو تو وہ تو پورا اندر روشن کرتی ہے۔جس کا مقصد ہی خدا کو جاننا۔ماننا ہے۔پھر ہر تعلیم سمجھ آتی ہے۔اور ولی مختلف لوگوں کو نظر عطا کرتا ہے۔یہاں 99 پرسنٹ عاملیت ہے۔جو ملنگ۔نشی۔بدکار بناتی ہے۔وہ اسے روحانیت کہتے ہیں۔اس لے فرق رکھیں۔

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

پا شفیق۔۔پرانی وڈیو لگا کر دل پشاوری کر رہے ہو۔اور ان پہ امید رکھی ہے جو رینٹ پہ دستیاب ہیں۔

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

اور ہم وہ ہیں جن کی نسل میں تمام نبی ولی اے۔کیونکہ ہمارا بابا آدم اور اماں حوا تھی۔اور یہ تمام دنیا قیامت تک اسی کی نسل سے ہے۔قبیلہ شناخت کا زریعہ ہے۔کردار اور تقوی اس کا محتاج نہیں۔جس بندے کو رنگ۔نسل۔قبیلہ اور بولی پہ ناز ہو وہ ابو جہل کا پیروکار ہے

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

بھای صاب۔عوام ہمت کرے زرا۔اعر فائلیں نکلواے۔وہاں ہر تحصیل میں ہسپتال بنے ہوں گے۔مشینری کی پے منٹ ہوی ہوے گی۔اسے لے کر ہائیکورٹ یا سپریم کورٹ چلے جاہیں۔صوبہ بلوچستان کو جتنے فنڈ بجٹ کے علاؤہ ملے ہیں۔کسی کو نہیں ملے۔کوی علمی و قانونی راہ اپناہیں

faqeeray77 (@zareen_akmal3) 's Twitter Profile Photo

ویسے یوتھیاپا بھی عجیب چیز ہے۔جس نے اسراییل کے خلاف لفظ نہیں کہا اسے ایران سے جوڑ رہے ہو۔کہ دھیان نہ جاے۔بھای ہمیں پتہ ہے اسے اجازت نہیں ملی ایران کی حمایت کی۔جیسے ہی ملے گی کر دے گا۔