Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile
Zain Ali Shah

@zaingul756

@Digital Marketer/@Meta Ads(Face book'Tiktok and X)/@Skills Developer/@Freelancer

ID: 1783020483140882434

calendar_today24-04-2024 06:31:14

2,2K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

سب سے زیادہ بہتر تو یہی ہے کہ محنت شوق اور لگن سے ہائی پنگ سکل سیکھی جائیں لیکن اگر اتنی قابلیت اور صلاحیت نہیں ہے تو پھر ہاٹ سکل ٹول بیس سکل بہتر ہے اور ان سے بھی بہترین انکم حاصل کی جاسکتی ہے جیسے گرافکس ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ، مارکیٹنگ ــ

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

صرف یہ دو چیزیں سیکھ لیں ان شاء اللہ ساری عمر مزے کریں گے۔۔۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ایس ای او۔۔۔ یہ دونوںسکلز ایسی ہیں کہ ان کے لئے زیادہ راکٹ سائنس اور بڑے سسٹم کی ضرورت نہیں۔۔۔ موبائل اور ہلکے پھلکے لیپ ٹاپ پر یہ دو سکلز سیکھی جا سکتی ہیں۔۔۔

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

آپ سٹودنٹس ہیں یا ڈگری ہولڈر، آپ کسی بھی فیلڈ سے منسلک ہیں اگر آپ کے پاس روز کے 2،3 گھنٹے ہیں تو یہ دو سکلز بہت آسانی سے سیکھی جا سکتی ہیں۔۔۔ اگر کوئی کام سیکھنے پر زیادہ محنت نہیں کرنا چاہتے، وقت کی قلت اور معاملات میں الجھے ہوئے ہیں تو بس یہ سیکھیں

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ یہی سوچ رکھنی چاہیے کہ مجھے میرے اللہ نے بہت کچھ دیا ہے اگر میرے اعمال کے مطابق ملتا تومیرے پاس کچھ بھی نہ ہوتا بے شک وہ بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

وہی لوگ خوبصورت اور انمول ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں صراط المستقیم کی بات کرتے ہیں ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں کوئی لالچ نہیں رکهتے ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں...!! ─────•💙🍃

وہی لوگ خوبصورت اور انمول ہیں
جو خیر کی خبر دیتے ہیں 
پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں 
صراط المستقیم کی بات کرتے ہیں 
ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں 
کوئی لالچ نہیں رکهتے 
ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں...!!
─────•💙🍃
Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں آن لائن بزنس کرنے کے لئے کیا کیا چیزیں ضروری ہیں 1-ایک فیسبک پیج 2-ایک ویب سائٹ( ای کامرس سٹور) 3- پراڈکٹ 4- پراڈکٹ کی سورسنگ 5۔ برانڈنگ، پیکجنگ 6-مارکیٹنگ 7-بینک اکاؤنٹ 8- کیش آن ڈلیوری اکاؤنٹ

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ پاکستان میں آن لائن بزنس یعنی لوکل ای کامرس کرنا چاہتے ہیں تو آپ اپنی پراڈکٹ کو بیچنے کے لئے Shopify پہ اپنا ای کامرس سٹور بنائیں اگر سٹارٹ میں ویب سائٹ افورڈ نہیں کر سکتے تو فیسبک پیج اور انسٹاگرام پروفائل سے شروعات کریں

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

مارکیٹنگ کے لئے Facebook marketing Instagram marketing TikTok ads Snapchat ads ان سب کا استعمال کریں

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

پراڈکٹ کیسے سلیکٹ کریں؟ پراڈکٹ سلیکٹ کرتے وقت کچھ چیزوں کا خیال رکھیں پراڈکٹ منفرد ہو پرابلم سولونگ ہو اور عام مارکیٹ میں آسانی سے نا ملتی ہو پراڈکٹ کی سورسنگ کے لئے اپنے ارد گرد ہول سیل مارکیٹس وزٹ کریں یا فیسبک گروپس میں اپنی پراڈکٹ سے ریلیٹڈ وینڈر تلاش کریں

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

اب اپنے آرڈرز کو پورا کرنے کے لئے کسی بھی کورئیر سروس کمپنی سے رابطہ کر کے اپنا COD کیش آن ڈلیوری اکاؤنٹ کھلوائیں اور اپنا بینک اکاؤنٹ اٹیچ کریں تاکہ رقم آپ کے اکاؤنٹ میں آ سکے

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

گوگل ایڈز یا فیسبک ایڈز؟؟ بہت سے لوگوں کے ذہن میں یہ سوال رہتا ہے کہ گوگل ایڈز زیادہ بہتر ہیں یا فیسبک ایڈز۔۔۔سب سے پہلے تو ایک چیز کلیئر ہونی چاہئے کہ گوگل اور فیسبک دونوں ہی بہت بڑے ایڈز کہ giant پلیٹ فارمز ہیں اس لئے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ فیسبک ایڈز گوگل ایڈز سے بہتر ہے

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

ٹریفک کے اعتبار سے دیکھیں تو فیسبک کی بھی اپنی بہت زیادہ ٹریفک ہے اور گوگل کا تو سب کو ہی پتہ ہے گوگل کہ ہر پلیٹ فارم یوٹیوب سرچ انجن پلے سٹور سب کی بہت زیادہ ٹریفک ہے اس لئے ہم دونوں میں سے کسی ایک کو اگنور نہیں کر سکتے

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

اب دونوں ایڈز میں تھوڑا فرق سمجھ لیتے ہیں گوگل ایڈز یوزر کے ارادے کی بنیاد پر کام کرتی ہیں مثال کی طور پر گوگل سرچ ایڈز میں کوئی بھی جب گوگل پر جا کر سرچ کرے گا کہ I want to buy tishirt یا کچھ بھی تو اس کا مطلب ہے وہ خریدنے کہ لئے ہی سرچ انجن پہ آیا ہے

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

گوگل سرچ ایڈز میں ہم کی ورڈز کو ٹارگٹ کرتے ہیں اور گوگل ایڈز اس یوزر کو ایڈ دکھانا شروع کر دے گی جبکہ فیسبک ایڈز یوزر کے ارادے کے بجائے یوزر کے انٹرسٹ بی ہیویر اور ڈیمو گرافکس پر کام کرتی ہیں کیونکہ یوزر فیسبک پر آکر ڈائریکٹ نہیں لکھے گا I want to buy x.y.z product

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

دوسری چیز گوگل سرچ ایڈز ٹیکسٹ فارم کی ایڈز کے لئے زیادہ بہتر رہتی ہیں جبکہ فیسبک ایڈز وڈیو کریٹو امیج فارم کی ایڈز کے لئے زیادہ بیسٹ رہتی ہیں۔ ایک اور فرق یہ کہ گوگل ایڈز میں ویڈیو ایڈز کے لئے ایک بہت بڑا پلیٹ فارم یوٹیوب ہے جبکہ فیسبک میں ویڈیو ایڈز کے لئے الگ سے کوئی پلیٹ ف

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

فرام موجود نہیں ہے آخری اور سب سے اہم چیز گوگل ایڈز bottom of the funnel پہ بہترین رزلٹس دیتی ہیں مطلب ایک بندہ اگر سرچ کر رہا ہے shoes online تو اس کا مطلب ہے کہ وہ خریدے گا ہی خریدے گا جبکہ فیسبک ایڈز top of the funnel میں بہترین رزلٹس دیتی ہیں

Zain Ali Shah (@zaingul756) 's Twitter Profile Photo

فیسبک ایڈز گوگل ایڈز کی نسبت سیکھنے میں آسان ہیں اور کم بجٹ والے بزنسز بھی اس میں اسٹارٹ لے سکتے ہیں جبکہ گوگل ایڈز فیسبک ایڈز کی نسبت زیادہ ٹیکنیکل ہیں