Zain Abbas Attari(@zainattari112) 's Twitter Profileg
Zain Abbas Attari

@zainattari112

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ID:1519358843079254018

calendar_today27-04-2022 16:52:49

21,4K Tweets

778 Followers

168 Following

Zain Abbas Attari(@zainattari112) 's Twitter Profile Photo

189 افراد نے اسلام قبول کیا۔
ملاوی کے جھیل کے ساحل کے علاقے، کیپ میکلیر میں ایک دل دہلا دینے والا تجربہ۔ اسلام کی خوبصورتی اور سلام کی اہمیت کے موضوع پر تقریر کی گئی۔ ماحول اتنا خوبصورت ہو گیا کہ 189 لوگ مسلمان ہو گئے۔

189 افراد نے اسلام قبول کیا۔ ملاوی کے جھیل کے ساحل کے علاقے، کیپ میکلیر میں ایک دل دہلا دینے والا تجربہ۔ اسلام کی خوبصورتی اور سلام کی اہمیت کے موضوع پر تقریر کی گئی۔ ماحول اتنا خوبصورت ہو گیا کہ 189 لوگ مسلمان ہو گئے۔ #عطاری_قبیلہ #Dawateislami
account_circle
Mufti Ali Asghar(@MuftiAliAsghar) 's Twitter Profile Photo

چاند کی پیدائش ہی اج رات 11 بجے کے بعد ہے
تو ممکن ہی نہیں کہ عرب ممالک میں چاند کا اعلان ہو سکے۔

account_circle
Zain Abbas Attari(@zainattari112) 's Twitter Profile Photo

*26 رمضان المبارک یوم ولادت* 💗
*سیدی امیراہلسنت مولانا الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم عالیہ*

account_circle
Abdul Rehman Attari عبدالرحمن عطاری(@abd8461) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَدٍ وَعَلى آلِهِ صَلاَةً تَلِيقُ بِجَمَالهِ وَجَلالِهِ وَكَمَالِهِ وصَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَدٍ وَعَلى آلِهِ وَأَذِقْنَا بِالصَلاَةِ عَلَيْهِ لَذَّةَ وِصَالِه

اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَدٍ وَعَلى آلِهِ صَلاَةً تَلِيقُ بِجَمَالهِ وَجَلالِهِ وَكَمَالِهِ وصَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَدٍ وَعَلى آلِهِ وَأَذِقْنَا بِالصَلاَةِ عَلَيْهِ لَذَّةَ وِصَالِه #DawateislamiZindabad #عطاری_قبیلہ
account_circle
Abdul Rehman Attari عبدالرحمن عطاری(@abd8461) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🪴
اپنے آج کے اعمال کا جائزہ لیجئیے
نیکی کی توفیق ملنے پر اللہ پاک کا شکر ادا کریں۔
اور اللہ پاک سے اپنے گناھوں کی معافی طلب کیجئیے۔
سنتوں پر عمل کرنے کی نیت کیجئیے.

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🪴 اپنے آج کے اعمال کا جائزہ لیجئیے نیکی کی توفیق ملنے پر اللہ پاک کا شکر ادا کریں۔ اور اللہ پاک سے اپنے گناھوں کی معافی طلب کیجئیے۔ سنتوں پر عمل کرنے کی نیت کیجئیے. #DawateislamiZindabad #عطاری_قبیلہ
account_circle
Abdul Rehman Attari عبدالرحمن عطاری(@abd8461) 's Twitter Profile Photo

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ بِعَدَدِ كُلِّ حَرْفٍ جَرَى بِهِ الْقَلَمُ❤️💖💙🧡🤎



اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ بِعَدَدِ كُلِّ حَرْفٍ جَرَى بِهِ الْقَلَمُ❤️💖💙🧡🤎 #DawateislamiZindabad #عطاری_قبیلہ #جامع_مسجد_غوثیہ_95ج_ب #عشرہ_جہنم_سے_آزادی
account_circle
Zain Abbas Attari(@zainattari112) 's Twitter Profile Photo

*پورا ماہ رمضان اعتکاف اسلام آباد جی الیون فیضان مدینہ الحمداللہ عزوجل مبلغ دعوت اسلامی کے ہاتھوں غیر مسلم نے کلمہ پڑا `پُر کیف مناظر`*❤️❤️🤍

account_circle
Hamza(@hhatrv) 's Twitter Profile Photo

یوم عرس آرام جان نبی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا

یوم عرس آرام جان نبی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا #Dawateislami
account_circle
Hamza(@hhatrv) 's Twitter Profile Photo

کہاں مریں گے ابو جہل عتبہ و شیبہ
کہ جنگ بدر کا نقشہ حضور جانتے ہیں

کہاں مریں گے ابو جہل عتبہ و شیبہ کہ جنگ بدر کا نقشہ حضور جانتے ہیں #Dawateislami
account_circle
Hamza(@hhatrv) 's Twitter Profile Photo

کیا بات ہے اعلی حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی

کیا بات ہے اعلی حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی #Dawateislami
account_circle