@zainabfat2728
ID: 1841091831766962177
calendar_today01-10-2024 12:24:47
46,46K Tweet
4,4K Takipçi
4,4K Takip Edilen
3 months ago
اس شعر میں شاعر کی مراد کیا ہوسکتی ہے
شادی کسے کرنی چاہیے جو آپکو پسند ہے یا جس کو آپ پسند ہو
داماد ہونا ، پھر نبی کا داماد ہونا ، پھر امام الانبیاء کا داماد ہونا ، پھر دو بار داماد ہونا یہ اعزاز حضرت عثمان بن عفان کا ہے ❤️
اگر امریکہ ایران کے خلاف جنگ میں مداخلت کرتا ہے تو پھر ہم بھی ایکشن لیں گے۔ افغانستان💪💪
بریکنگ نیوز🚨: ایران نے اسرائیل پر آج کا تیسرا بڑا میزائل حملہ کردیا ہے، یہ حملہ پچھلے دونوں حملوں سے زیادہ خطرناک ہے، ایرانی میڈیا💪💪💪
یہ کون ہے اب
احباب بھر پور اسکی تشہیر کریں
2 months ago
کائنات کی سب سے سچی زبان نے فرمایا: "عمر فی الجنہ" اس کے بعد سیدنا عمرؓ پر دراز ہونے والی ہر زبان جھوٹی ہے۔ کذاب ہے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چاہنے والوں کو سلام
سننے میں آیا ہے بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے؟؟
جھنڈا کالا لگاؤ یا لال سبیل دودھ کی لگاؤ یا پانی کی جنت میں وہی جائے گا جو ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ و علیؓ سے محبت رکھے گا❤️❤️
چاچے کا "سافٹ ویئر اپڈیٹ" ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ گالی اپنی منزل مقصود تک پہنچ چکی ہے۔ 😂😂
بابا جی کا لیول چیک کریں 🤣
سب انشاء اللہ بولتے جائیں
اگر منہ اچھا نا ہو تو بات اچھی کرلیا کریں
وہ پانچ بڈھے کون ہوسکتے ہیں 🤣😂
a month ago
Good Afternoon Everyone X Family
اب صرف دلہ بچ گیا ہے بس 🤣
پگلی ماسک ہوتا تو کام چل جاتا اب پورے پاکستان کی سیر کرو گی 😂x.com/asif_hamaiyon/…
اطمینان رکھیں مسجد گرائی بھی تم نے ہیں بناکر بھی تم دوگے اپنے فیصلہ تمہیں چاٹنا پڑیگا ابھی مولانافضل الرحمان زندہ ہے