Zain Ul Abideen Abbasi (@zainabbasipti) 's Twitter Profile
Zain Ul Abideen Abbasi

@zainabbasipti

PTI’s ticket holder and MPA Candidate for PP6

ID: 1752526440879284224

linkhttps://www.facebook.com/ZainZiaPTI?mibextid=LQQJ4d calendar_today31-01-2024 02:57:28

595 Tweet

4,4K Takipçi

156 Takip Edilen

Zain Ul Abideen Abbasi (@zainabbasipti) 's Twitter Profile Photo

دشمن ہمارے ملک پر حملہ آور ہے اور مریم نواز کی حکومت کو بُشریٰ بی بی عوامی ایم پی اے زین العابدین عباسی ، اور دیگر لیڈر شپ کو دشت گرد ثابت کرنے کی پڑی ہے یاد رہے پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی لیڈرشپ کے خلاف ھائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کی ہے

راولپنڈی تک دشمن کا ڈرون پہنچ جانا قابل تشویش ہے عمران خان کو فوراََ رہا کیا جائے اِس حملے کے بعد عمران خان محفوظ نہیں ہیں

Zain Ul Abideen Abbasi (@zainabbasipti) 's Twitter Profile Photo

حق غالب آ کر رہتا ہے مزاحمت کبھی نہیں ہارتی نظریے کو کبھی بھی شکست نہیں ہوتی رہائی مبارک عباد فاروق قوم کو آپ پر فخر ہے

حق غالب آ کر رہتا ہے مزاحمت کبھی نہیں ہارتی نظریے کو کبھی بھی شکست نہیں ہوتی 

رہائی مبارک عباد فاروق قوم کو آپ پر فخر ہے
Zain Ul Abideen Abbasi (@zainabbasipti) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حالات میں عمران خان سے بہتر پاکستان کا مقدمہ کوئی نہیں لڑ سکتا جنگ صرف بارود کی نہیں ہوتی جس کا بیانیہ تگڑا ہو اس کا پلڑا بھاری ہو جاتا ہے ملک کا سوچو ضِد چھوڑوعمران خان کو رہا کرو

Zain Ul Abideen Abbasi (@zainabbasipti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو اسوقت ایک ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جودنیا کو سمجھا سکے کہ یہ کوئی عام جنگ نہیں نیوکلئیر جنگ ہےجس کا خمیازہ پوری دنیا بھگتے گی۔۔۔

Zain Ul Abideen Abbasi (@zainabbasipti) 's Twitter Profile Photo

ائیر فورس نے ہمیشہ ملک کا مان رکھا ائیر فورس ایک پیشہ وارانہ مہارت رکھنے والی فورس ہے سیاست سے دوری ہی اِن کی کامیابی کی وجہ ہے۔ ۔۔

ائیر فورس نے ہمیشہ ملک کا مان رکھا ائیر فورس ایک پیشہ وارانہ مہارت رکھنے والی فورس ہے سیاست سے دوری ہی اِن کی کامیابی کی وجہ ہے۔ ۔۔
Zain Ul Abideen Abbasi (@zainabbasipti) 's Twitter Profile Photo

انڈیا نے امریکا سے منت ترلہ کر کے جنگ بندی کروا لی آئندہ سوچ کے حملہ کرنا ورنہ داستان تک نہ ہو گی داستانوں میں۔

انڈیا نے امریکا سے منت ترلہ کر کے جنگ بندی کروا لی آئندہ سوچ کے حملہ کرنا ورنہ داستان تک نہ ہو گی داستانوں میں۔
Zain Ul Abideen Abbasi (@zainabbasipti) 's Twitter Profile Photo

اے طاہر لاہوتی اُس رزق سے موت اچھی جس رزق سے سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔ جنگ کے بعد یاد آنے والا مکا نواز شریف صاحب کو اپنے ہی منہ پر مار لینا چاہئے۔

اے طاہر لاہوتی اُس رزق سے  موت  اچھی
جس  رزق سے  سے  آتی  ہو پرواز میں کوتاہی۔ 

جنگ کے بعد یاد آنے والا مکا نواز شریف صاحب کو اپنے ہی منہ پر مار لینا چاہئے۔
Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

یہ رنگ باز خواجہ وینٹیلیٹر 6 اگست 2019 کی تقریر کے 9 سیکنڈ کاٹ کر دکھا رہا ہے جو تب کی تھی جب بھارت نے کشمیر پر آرٹیکل 370 معطل کیا تھا۔ جب بھارت نے فروری 2019 کو بالاکوٹ میں ایک سٹرائیک کر کے چند درخت گرائے تھے تب عمران خان نے بھارت پر حملہ کروا کر تین جہاز اور ابھینندن پکڑ کر

یہ رنگ باز خواجہ وینٹیلیٹر  6 اگست 2019 کی تقریر کے 9 سیکنڈ کاٹ کر دکھا رہا ہے جو تب کی تھی جب بھارت نے کشمیر پر آرٹیکل 370 معطل کیا تھا۔
جب بھارت نے فروری 2019 کو بالاکوٹ میں ایک سٹرائیک کر کے چند درخت گرائے تھے تب عمران خان نے بھارت پر حملہ کروا کر تین جہاز اور ابھینندن پکڑ کر
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

جس یوتھ کا آج شکریہ ادا کیا گیا ہے کبھی سوچیے گا ان کو شکوہ یا غصّہ ہے کیا۔۔۔؟؟ کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہے نظریے کی جنگ ہے حقیقی آزادی کی لڑائی ہے ملک سے محبت ہمارے خون میں ویسے ہی شامل ہے جیسے لیڈر کی محبت باقی پاکستان سب سے پہلے۔۔۔!!!

Zain Ul Abideen Abbasi (@zainabbasipti) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ائی ایس پی آر سن لو اِس ملک کی حقیقی وارث اِس ملک کےلیے جینے مرنے والی یوتھ ہی ہے جن کو عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر مسلط کیا گیا ہے وہ بھاگ جائیں گے پیچھے یہی ملک کے اصل وارث رہ جائیں گے ابھی بھی وقت ہے یوتھ کا ساتھ دو چوروں کا نہیں

Zain Ul Abideen Abbasi (@zainabbasipti) 's Twitter Profile Photo

جنگ تھی تُو ہم ملک کےساتھ کھڑے تھے اب جنگ ختم ہے تُو ہم ملک کے لئے ہیں اور ملک کے لئے عمران خان ضروری ہے عمران خان کو رہا کرو

Zain Ul Abideen Abbasi (@zainabbasipti) 's Twitter Profile Photo

عوام کا صبر ختم ہو رہا ہے بحثیت پارٹی کا کارکن اور ٹکٹ ہولڈر کے میں لائحہ عمل دینے کا اختیار رکھنے والوں سے کہتا ہوں کہ عوام کی بات کو سنیں اور جلد عمران خان کی رہائی کا لائحہ عمل دیں ہم تیار ہیں

Zain Ul Abideen Abbasi (@zainabbasipti) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر یاسمین راشد کا آج بھی ریکارڈ پیش نہیں کیا گیا ایک 74 سالہ علیل خاتون کو چند لوگوں کی تسکین کے لئے انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جا رہا ہے شرم اور حیا کرو خواتین کو فوری رہا کرو

Zain Ul Abideen Abbasi (@zainabbasipti) 's Twitter Profile Photo

سلام آباد ہائی کورٹ میں پارٹی قیادت کے ہمراہ احتجاج اور نعرے بازی آئین و قانون مکمل مفلوج ہو کر رہ گیا ہے عدالت نام کی عدالت رہ گئی فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں۔۔۔

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

مری سے زین العابدین بھی ہائی کورٹ کے باہر احتجاج میں شامل آج بلوچستان پنجاب سندھ پختونخواہ کشمیر پورے پاکستان سے لوگ موجود تھے ایسے ہی متحد رہے تو انشاء اللّٰہ خان جلد آزاد ہو گا