Zainab Ali (@zainabalippp) 's Twitter Profile
Zainab Ali

@zainabalippp

An ordinary woman having some extra ordinary dreams 🇱🇾

ID: 1600359953918730241

calendar_today07-12-2022 05:22:41

32,32K Tweet

2,2K Followers

660 Following

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

We don’t need a martial mindset, we need an economic mindset. The goal is self-sufficiency in agriculture, increasing per-acre yield and securing a stronger future for our people. AsifAliZardari

Kasim Gilani (@kasimgillani) 's Twitter Profile Photo

Pleased to have distributed ration, clothes, medical supplies & tents to 300 flood-affected families in Jalalabad, Multan. Grateful to Chairman Bilawal Bhutto Zardari , First Capital Group & Shehryar Taseer for their support & cooperation in this relief effort.

Pleased to have distributed ration, clothes, medical supplies &amp; tents to 300 flood-affected families in Jalalabad, Multan. Grateful to Chairman <a href="/BBhuttoZardari/">Bilawal Bhutto Zardari</a> , First Capital Group &amp; <a href="/shehryar_taseer/">Shehryar Taseer</a> for their support &amp; cooperation in this relief effort.
Ahmad Ghuman (@ghuman_ar) 's Twitter Profile Photo

جی بالکل! حقائق یہ ہیں کہ 2022 کے سیلاب میں پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے نہ صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے فوری کیش امداد دی بلکہ لاکھوں خیمے، کھانے پینے کا سامان اور میڈیکل کیمپس بھی لگائے گئے۔ اقوامِ متحدہ اور عالمی اداروں نے بھی سندھ حکومت کے اقدامات کو سراہا۔ لیکن آج

Zainab Ali (@zainabalippp) 's Twitter Profile Photo

طبیعت زیادہ خراب ہونے کی صورت میں کالی پیلی ساوی بسوں کے جھوٹے کھائیں اور ساتھ میں گانا گائیں سب دی ما آ گئ اے

طبیعت زیادہ خراب ہونے کی صورت میں کالی پیلی ساوی بسوں کے جھوٹے کھائیں اور ساتھ میں گانا گائیں 
سب دی ما آ گئ اے
Zainab Ali (@zainabalippp) 's Twitter Profile Photo

کراچی اور حیدر آباد کے لوگوں کو advance مبارک باد جو صدر زرداری کہتے ہیں آخر اُسے ہونا ہی ہوتا ہے

͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏ (@jugartist) 's Twitter Profile Photo

لاہور تو یورپ بن چکا تھا، یہ کون سا لاہور ہے 😧😧 نوٹ : یہ وڈیو حنا پرویز صاحبہ نے پوسٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی، دوبارہ ایڈٹ کر کے لگائی جس میں گلیاں نظر نہیں آ رہیں

Syeda Shehla Raza (@syedashehlaraza) 's Twitter Profile Photo

بیٹی کی تربیت میں ماں کا کردار بڑا اہمیت رکھتا ہے اگر ماں رشتے دار خواتین سے الجھتی لڑتی رہے گی۔مغرور رویہ اپنائے گی تو بیٹی بھی یہ ہی سیکھے گی اورپھراپنی زندگی میں یہ ہی وطیرہ اپنائے گی۔نتیجہ بزرگوں کی گردن جھک کر معافی تک جائے گا۔۔ اپنی بیٹیوں کی تربیت کا خاص خیال رکھیں

Zainab Ali (@zainabalippp) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمارے لنگڑے خان کو سزا موت بُل چکی ہوتی تو 2022 نو کانفیڈینس والے دن لیگیوں کی طرح انقلابی بھائ بھی صدر زرداری کے نعرے لگا رہے ہوتے واہ زرداری واہ

اگر ہمارے لنگڑے خان کو سزا موت بُل چکی ہوتی تو  2022 نو کانفیڈینس والے دن لیگیوں کی طرح انقلابی بھائ بھی صدر زرداری کے نعرے لگا رہے ہوتے
واہ زرداری واہ
Zainab Ali (@zainabalippp) 's Twitter Profile Photo

نہیں صرف تعصب پسند پنجابیوں کو ان پر فخر ہے سارے پنجابیوں کو مت گھسیٹیں

Zainab Ali (@zainabalippp) 's Twitter Profile Photo

کسی نے کیا خوب لکھا تھا جب بلاول بھٹؤ اور راہول گاندھی Mind set کے بندے پاکستان اور ہندوستان کے منتخب رہنما ہوں گے تو وہ دور برِ صغیر کے خطے کا روشن ترین دور ہوگا Bilawal Bhutto Zardari Rahul Gandhi

کسی نے کیا خوب لکھا تھا 
جب بلاول بھٹؤ اور راہول گاندھی Mind set  کے بندے پاکستان اور ہندوستان کے منتخب رہنما ہوں گے تو وہ دور برِ صغیر کے خطے کا روشن ترین دور ہوگا 
<a href="/BBhuttoZardari/">Bilawal Bhutto Zardari</a> 
<a href="/RahulGandhi/">Rahul Gandhi</a>
Mati Ullah (@matiullah_11) 's Twitter Profile Photo

اصلاں نال جے نیکی کریے *نسلاں* تک نہیں بھلدے *بدنسلاں* نال جے نیکی کریے پٹھیاں چالاں چلدے وہ وقت جب پارلیمان میں صرف پیپلز پارٹی تھی اور مریم نواز کو گرفتار کر لیا گیا تھا ن لیگ کی تو خیر نیازی کہ سامنے ویسے ہی پٹھی پڑی تھی اگر کوئی بول رہا تھا گرج کہ ساتھ تو بھٹو کا نواسہ

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

سو فیصد درست کہا گیا ہے۔ چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور راہول گاندھی کی قیادت پاکستان اور انڈیا کو بہت سے دیرینہ مسائل سے باہر نکالنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔۔۔

Zainab Ali (@zainabalippp) 's Twitter Profile Photo

اچھا بڑے مزے کی بات یہ ہے یہ اسکرین شاٹ اس دوران کا ہے جب بلاول بھٹؤ قومی اسمبلی میں مریم نواز صاحبہ کی قید کے متعلق بات کر رہے تھے۔ لیکن بد نسلے منہ نہیں پہچانتے پیٹھ کیا خاک پہچانیں گے

Zainab Ali (@zainabalippp) 's Twitter Profile Photo

طاقت کےنشےمیں چُورCMمریم نوازکی جگہ کوئ عوامی راستوں سےمنتخب ہواعوامی نمائندہ ہوتاتومشکل کی اس گھڑی میں سیاست ترک کرکےاپنےcolleagueحیدرگیلانی سےcollaborationکرلیتا جنوبی پنجاب کےآفت زدہ علاقوں کی ذمیواری حیدرگیلانی پرہوتی کام کرناآسان ہوجاتا لیکن نہیں میراپنجاب میراپانی میراپیسہ

Zainab Ali (@zainabalippp) 's Twitter Profile Photo

میڈم نے ٹھیک ٹھاک پٹہ کھولا ہے ویسے نواز لیگی مہارت سے Credit ایکسچینج کرتے ہیں ایٹم بم پیپلز پارٹی سے اٹھا کر جلدی جلدی اپنے ذمی لگا دیا اور privatisation سے اسٹیل مل کی جو بربادی نواز لیگ نے کی اس کی مالا پیپلز پارٹی کے گلے لٹکا دی

Zainab Ali (@zainabalippp) 's Twitter Profile Photo

لاہور نہیں جاتی امراء یورپ بن چکا ہے اور وہاں شائد ہم جیسے چھپڑیوں کی انٹری بھی allow نہیں