‏زہراعلی رضا (@zahraali_2) 's Twitter Profile
‏زہراعلی رضا

@zahraali_2

داغ لے کر غلامی کا کیوں ہم جئیں سوچ کر راتوں کو نیند آتی نہیں 💔کشمیر 💔 (لوگ بدلتے نہیں بے نقاب ہوتے ہیں)

ID: 1921335852

calendar_today30-09-2013 21:34:05

59,59K Tweet

45,45K Takipçi

27,27K Takip Edilen

𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇 (@engaftabahmed) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ سچ کا عموماً وہی حصہ کڑوا ہوتا ہے جو ہمارے اپنےبارے میں ہوتا ہے۔ یہ کڑواہٹ نگل لی جائے تو زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔ صبح بخیر!!!🌻🌻

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ 

سچ کا عموماً وہی حصہ کڑوا ہوتا ہے جو ہمارے اپنےبارے میں ہوتا ہے۔ یہ کڑواہٹ نگل لی جائے تو زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔
صبح بخیر!!!🌻🌻
PoetryLover (@sajk_0) 's Twitter Profile Photo

آؤ برکتیں سمیٹیں، آؤ رحمتیں سمیٹیں، آؤ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت حاصل کریں 💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ💚#صلِّ_علیٰ_نبینا_صلِّ_علیٰ_محمدِِ

آؤ برکتیں سمیٹیں، آؤ رحمتیں سمیٹیں،
آؤ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت حاصل کریں

💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ💚#صلِّ_علیٰ_نبینا_صلِّ_علیٰ_محمدِِ
✨ AtIsH ✨ (@atish_hn_) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد

AnA Noor (@ananoorananoor) 's Twitter Profile Photo

"اگر کوئی تمہیں قصداً چھوڑ دے تو تم پر واجب ہے کہ تم اسے اتفاقاً بھی نہ ملو ،،

"اگر کوئی تمہیں قصداً چھوڑ دے تو تم پر واجب ہے کہ تم اسے اتفاقاً بھی نہ ملو   ،،
✨ AtIsH ✨ (@atish_hn_) 's Twitter Profile Photo

وقت بے چارگی کوئی چارا نہیں ہم غریبوں کا کوئی سہارا نہیں جز آپ ﷺ کوئی آقا ہمارا نہیں ہم کہاں جائیں عرض دعا کے لیۓ

وقت بے چارگی کوئی چارا نہیں
ہم غریبوں کا کوئی سہارا نہیں
جز آپ ﷺ کوئی آقا  ہمارا نہیں
ہم کہاں جائیں عرض دعا کے لیۓ
✨ AtIsH ✨ (@atish_hn_) 's Twitter Profile Photo

بہار رت میں اجاڑ رستے تکا کرو گے تو رو پڑو گے کسی سے ملنے کو جب بهی محسن سجا کروگے تو رو پڑو گے تمہارے وعدوں نے یار مجهہ کو تباہ کیا هے کچهہ اس طرح سے کہ زندگی میں جو پهر کسی سے دغا کرو گے تو رو پڑو گے

Sabreena (@sshere_111) 's Twitter Profile Photo

حیرت ہے سرِ دار جو مصلوب رہا ہے اس شخص کا ہر داؤ بہت خوب رہا ہے اے چھوڑے ہوئے شخص مجھے دکھ ہے کہ تجھ ساکم ظرف میرے نام سے منسوب رہا ہے #قومی_زبان

𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇 (@engaftabahmed) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ آپ کے کہے گئے الفاظ چابیوں کی مانند ہوتے ہیں،جن سے آپ لوگوں کے منہ بند اور دل کھول سکتے ہیں۔ صبح بخیر!!!🌻🌻

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ 

آپ کے کہے گئے الفاظ چابیوں کی مانند ہوتے ہیں،جن سے آپ لوگوں کے منہ بند اور دل کھول سکتے ہیں۔
صبح بخیر!!!🌻🌻
Twilight Seeker (@cheema19_cheema) 's Twitter Profile Photo

واااااااہ۔ بہت خوب جدھر بھی دیکھیے شعلے دکھائی دیتے ہیں چمن میں راس نہ آئے ہمیں بہار کے دن