Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profileg
Zahid Sarfraz

@zahidsarfraz699

فالو کریں فوری فالو بیک ملیگا

ID:1614705068292378629

calendar_today15-01-2023 19:25:01

36,4K Tweets

4,6K Followers

3,5K Following

Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس شخص کی کمی ہے بس 🌹💕
دیکھ رب ہاتھ میرے خالی ہیں ❤️🌺🥀

account_circle
Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profile Photo

اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں🌺
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں💕
جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس🌹
سچ کہوں تو تیرا سوا کچھ بھی نہیں🥀

account_circle
Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profile Photo

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرز منافقت!!
دنیا!تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں🌺

account_circle
Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profile Photo

خواتین و حضرات۔
آپ سب کی بھرپور تالیوں میں تشریف لا رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
گرمیاں۔ 😁۔

account_circle
Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profile Photo

آج میں نے غور سے آئینہ دیکھا تو
احساس ہوا کہ معصوم لوگ ابھی بھی زندہ ہیں 😂

account_circle
Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profile Photo

دوستوں یہ ہماری بھت ہی پیاری بھن ماہا خان کی نیو آئ ڈی ہے پلیز انکو فالو کریں اور فوری فالو بیک لیں یہ آپکو فوری فالو بیک دیں گی بھت ایکٹو ہیں۔

account_circle
Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profile Photo

نہ تم کو خبر ہوئ نہ زمانہ سمجھ سکا ❤️❤️
ہم چپکے چپکے تم پہ کئ بار مرگئے💗💗🌷

account_circle
Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profile Photo

کسی نے مفت میں پایا وہ شخص 💗💗
جو مجھے ہر صورت چاہئے تھا💕💕💕

account_circle
Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profile Photo

مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں۔
غم نہ کرو بےشک اللہ ہمارے ساتھ ہے
القرآن الکریم ۔

account_circle
Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profile Photo

اگر آپکو کسی ملک میں جانے کا موقع ملے تو آپ کس ملک میں جانا چاہیں گے

account_circle
Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profile Photo

ہر کوئ میرا ہو جائے۔
ایسی میری تقدیر نہیں۔
میں وہ شیشہ ہوں۔
جسکی کوئ تصویر نہیں۔
درد سے رشتہ ہے میرا۔

account_circle
Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profile Photo

اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کیلئےآسان کردیا ہےتو کوئ ہے کہ سوچے اور سمجھے۔۔
سورہ القمرآیت نمبر 17
القرآن الکریم

account_circle
Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profile Photo

انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالوں کی دنیا ہوتی ہے،
جھاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے،چاہے وہ چند سیکنڈز کی ہی کیوں نہ ہو۔

account_circle
Zahid Sarfraz(@zahidsarfraz699) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کو بھی وہ والے چکر واپس آتے ہیں جو آپ نے لوگوں کو دیئے ہوتے ہیں۔۔
مجھے تو فورن سے پہلے واپس آجاتے ہیں 🤣

account_circle