Zahid Rehmani (@zahidrehmani13) 's Twitter Profile
Zahid Rehmani

@zahidrehmani13

ID: 1525211205496971264

calendar_today13-05-2022 20:28:18

16,16K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

Khan Attiq ur Rehman (@aati_sarkaar) 's Twitter Profile Photo

میں سمجھا تھا فقط میرا مسئلہ ہے مگر یہ تو سارے جہاں کا مسئلہ ہے میں نے کہا کہ یار محبت ہے مجھے اس نے کہا کہ یار یہ تیرا مسئلہ ہے

میں سمجھا تھا فقط میرا مسئلہ ہے 
مگر یہ تو سارے جہاں کا مسئلہ ہے

میں نے کہا کہ یار محبت ہے مجھے
اس نے کہا کہ یار یہ تیرا مسئلہ ہے
butterfly 🦋🇵🇰🇵🇰 (@punjabankorri) 's Twitter Profile Photo

تیری کشش سے __ تیرے گرد رقص شوق میں ہوں جو قرب سے نہیں گھٹتا __ وہ فاصلہ ہوں میں میری شکست سے ___ تو بھی بکھر نہ جائے کہیں مجھے سنبھال کر رکھ ___ تیرا آئینہ ہوں میں!!!⚘️⚘️ #قومی_زبان

تیری کشش سے __ تیرے گرد رقص شوق میں ہوں
جو قرب سے نہیں گھٹتا __ وہ فاصلہ ہوں میں 

میری شکست سے ___ تو بھی بکھر نہ جائے کہیں 
مجھے سنبھال کر رکھ ___ تیرا آئینہ ہوں میں!!!⚘️⚘️
#قومی_زبان
butterfly 🦋🇵🇰🇵🇰 (@punjabankorri) 's Twitter Profile Photo

اک شخص ہو ، ہمارا اور اس طرح سے ہو آباد کرسکیں جسے برباد کر سکیں ،،،،، 🥀 #قومی_زبان

اک شخص ہو ، ہمارا اور اس طرح سے ہو
آباد کرسکیں جسے برباد کر سکیں ،،،،، 🥀
#قومی_زبان
Zahid Rehmani (@zahidrehmani13) 's Twitter Profile Photo

اکتا تو خیر کب کے گئے زندگی سے ہم کچھ تھا جو چھوڑ کر جایا نہیں گیا۔۔!! #قومی_زبان

اکتا تو خیر کب کے گئے زندگی سے ہم
کچھ تھا جو چھوڑ کر جایا نہیں گیا۔۔!!

#قومی_زبان
Mehmal Rajpoot (@mr50679) 's Twitter Profile Photo

روح میں پیوست رہتے ہیں عمر بھر واقعات__ ناقابلِ فراموش ہوتے ہیں کُچھ زخموں کے نِشاں نہیں ہوتے کُچھ درد___بڑے خاموش ہوتے ہیں💔 #Killer_Eyes🥀🥀

روح میں پیوست رہتے ہیں عمر بھر 
واقعات__ ناقابلِ فراموش ہوتے ہیں 

کُچھ زخموں کے نِشاں نہیں ہوتے 
کُچھ درد___بڑے خاموش ہوتے ہیں💔

#Killer_Eyes🥀🥀
غنیاء (@zyx7860) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے یاد کرتے هو ! کہ جب بھی شام ڈھلتی ہے ! ہجر میں جان جلتی ہے کہ اپنی رات کا اکثر، سکوں برباد کرتے هو! سنا ہے یاد کرتے هو! #قومی_زبان

سنا ہے یاد کرتے هو !
کہ جب بھی شام ڈھلتی ہے !
ہجر میں جان جلتی ہے 
کہ اپنی رات کا اکثر، 
سکوں برباد کرتے هو!
سنا ہے یاد کرتے هو!

#قومی_زبان
Izna Janat (@iznajanat143) 's Twitter Profile Photo

تو ساتھ نہیں ہے تو مقابل ہی کھڑا رہ اتنی تو تسلی رہے تنہا نہیں ہوں میں ! #اردو_زبان

تو ساتھ نہیں ہے تو مقابل ہی کھڑا رہ 
اتنی تو تسلی رہے تنہا نہیں ہوں میں !
#اردو_زبان
Zahid Rehmani (@zahidrehmani13) 's Twitter Profile Photo

راستے جو بھی چمک دار نظر آتے ہیں سب تیری اوڑھنی کے تار نظر آتے ہیں کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے آپ تو خیر سمجھ دار نظر آتے ہیں میں کہاں جاؤں کروں کس سے شکایت اس کی ہر طرف اس کے طرفدار نظر آتے ہیں ایک ہی بار نظر پڑتی ہے ان پر اور پھر وہ ہی لگاتار نظر آتے ہیں #قومی_زبان

راستے جو بھی چمک دار نظر آتے ہیں
سب تیری اوڑھنی کے تار نظر آتے ہیں

کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے
آپ تو خیر سمجھ دار نظر آتے ہیں

میں کہاں جاؤں کروں کس سے شکایت اس کی
ہر طرف اس کے طرفدار نظر آتے ہیں

ایک ہی بار نظر پڑتی ہے ان پر
اور پھر وہ ہی لگاتار نظر آتے ہیں

#قومی_زبان
Mehmal Rajpoot (@mr50679) 's Twitter Profile Photo

کوئی آپ کو سیراب نہ بھی کرے تو بھی کِھلنا سیکھیں اپنے لئے خود ہی مالی، خود ہی پانی اور خود ہی چشمہ بنیں کیونکہ ۔۔۔۔ آپ خود ہی اپنی سب سے بڑی طاقت ہیں۔۔۔۔۔♥️ #Killer_Eyes🥀🥀

کوئی آپ کو سیراب نہ بھی کرے
 تو بھی کِھلنا سیکھیں
 اپنے لئے خود ہی مالی، خود ہی پانی 
اور خود ہی چشمہ بنیں 
کیونکہ ۔۔۔۔
آپ خود ہی اپنی سب سے بڑی طاقت ہیں۔۔۔۔۔♥️

#Killer_Eyes🥀🥀
butterfly 🦋🇵🇰🇵🇰 (@punjabankorri) 's Twitter Profile Photo

تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلا جاؤں گا ۔ اشک آنکھوں میں چھپاؤں گا چلا جاؤں گا ! اپنے دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے جیسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا ۔ #قومی_زبان

تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلا جاؤں گا ۔
اشک آنکھوں میں چھپاؤں گا چلا جاؤں گا !

        اپنے دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے 
جیسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا ۔
#قومی_زبان
Mehwish naz (@mehwishnaz1234) 's Twitter Profile Photo

اسےکہنا کہ بے وفائی کاکفارہ نہیں ہوگا لوٹ بھی آؤ تو دل __________اب تمہارا نہیں ہوگا کتنی راتیں جاگی_______ کتنے دن بے چین رہے ہم سے یہ حساب__________ اب دوبارہ نہیں ہوگا محبتیں جو تھیں_____________ سب نثار کر دی ٹوٹا ہوا دل اب کسی_______ کاسہارا نہیں ہوگا

اسےکہنا کہ
بے وفائی کاکفارہ نہیں 
ہوگا 

لوٹ بھی آؤ تو دل 
__________اب تمہارا 
نہیں ہوگا

کتنی راتیں 
جاگی_______ کتنے دن 
بے چین رہے

ہم سے یہ 
حساب__________ اب 
دوبارہ نہیں ہوگا

محبتیں جو 
تھیں_____________ 
سب نثار کر دی 

ٹوٹا ہوا دل اب 
کسی_______ کاسہارا 
نہیں ہوگا
Zaria Hayat (@zariahayat23) 's Twitter Profile Photo

ان دیکھے دھاگوں میں، یوں باندھ گیا کوئی کہ وہ ساتھ بھی نہیں ،ہم آزاد بھی نہیں ـــــ♥️

ان دیکھے دھاگوں میں، یوں باندھ گیا کوئی
کہ وہ ساتھ بھی نہیں
،ہم آزاد بھی نہیں ـــــ♥️
Zahid Rehmani (@zahidrehmani13) 's Twitter Profile Photo

اب دل میں پُھول نہیں کِھلتے، یہاں صِرف زخموں کی جڑیں پھیلی ہیں... #قومی_زبان

اب دل میں پُھول نہیں کِھلتے،
یہاں صِرف زخموں کی جڑیں پھیلی ہیں...

#قومی_زبان
Zahid Rehmani (@zahidrehmani13) 's Twitter Profile Photo

وہ گئے زمانے کہ عشق تھا، وہ گئے زمانے کہ ہجر تھا کبھی آپ دل میں پذیرتھے، ابھی آپ دل سے اتر گئے وہ نزاکتیں مجھے لے اڑیں، تری عادتیں مجھے لے اڑیں کبھی اِن کو دیکھا تو جی اٹھے، کبھی اِن کو دیکھا تو مر گئے #قومی_زبان

وہ گئے زمانے کہ عشق تھا، وہ گئے زمانے کہ ہجر تھا
کبھی آپ دل میں پذیرتھے، ابھی آپ دل سے اتر گئے

وہ نزاکتیں مجھے لے اڑیں، تری عادتیں مجھے لے اڑیں
کبھی اِن کو دیکھا تو جی اٹھے، کبھی اِن کو دیکھا تو مر گئے

#قومی_زبان
A M B R E E N (@ambreenashraf_) 's Twitter Profile Photo

بس اتنی بات تھی, کہتے تو ہم ترمیم کر لیتے سفر کو بانٹ لیتے ہم, تھکن تقسیم کر لیتے اگر ہم سے شکایت تھی تو پھر اظہار کرنا تھا معافی مانگ لیتے ہم, خطا تسلیم کر لیتے ۔۔۔✨ A M B R E E N #اردو_زبان

بس اتنی بات تھی, کہتے تو ہم ترمیم کر لیتے
سفر  کو  بانٹ  لیتے  ہم, تھکن تقسیم کر لیتے

اگر ہم سے شکایت تھی تو پھر اظہار کرنا تھا
معافی مانگ  لیتے  ہم,  خطا تسلیم کر لیتے ۔۔۔✨

<a href="/AmbreenAshraf_/">A M B R E E N</a> 
#اردو_زبان
Naina 🇩🇪 (@salenophile786) 's Twitter Profile Photo

نجد وحشت میں وہ دمساز غزالی آنکھیں روشنی دیتی ہوئی ، رات سے کالی آنکھیں واقف غم ، متبسم ، متکلم ، مگر خاموش تم نے دیکھی ہیں کہیں ایسی نرالی آنکھیں ؟ #قومی_زبان

نجد وحشت میں وہ دمساز غزالی آنکھیں
روشنی دیتی ہوئی ، رات سے کالی آنکھیں

واقف غم ، متبسم ، متکلم ، مگر خاموش
تم نے دیکھی ہیں کہیں ایسی نرالی آنکھیں ؟

#قومی_زبان