Zahid mahmood (@zahidmahmo36740) 's Twitter Profile
Zahid mahmood

@zahidmahmo36740

ID: 1723914953151963136

calendar_today13-11-2023 04:05:47

3,3K Tweet

786 Takipçi

4,4K Takip Edilen

Aiman♡ (@cutehunmee) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر کا شدت پسندوں کو پیغام پاکستان کے زریعے واضع پیغام👇💚 جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ حق حاصل نہیں، کہ وہ کسی بھی ادارے یا حکومت یا شہری پر کفر کا فتویٰ لگا کر ملک میں انتشار و فساد پیدا کریں🇵🇰

Amir H. Qureshi (@amirhqureshi) 's Twitter Profile Photo

***بیان کی تصحیح*** "ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ مرتے مر جائیں گے لیکن کام نہیں کرینگے- آپ ہمیں جتنا جی چاہے ذلیل کر لیں, ہمیں ذرّہ برابر فرق نہیں پڑتا"- جیئے بھٹّو - کھاو تے پھٹّو #موئن_جو_کراچی Bilawal Bhutto Zardari BilawalBhuttoZardari Murad Ali Shah @Sharjeelinam Murtaza Wahab Siddiqui

***بیان کی تصحیح***
"ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ مرتے مر جائیں گے لیکن کام نہیں کرینگے- آپ ہمیں جتنا جی چاہے ذلیل کر لیں, ہمیں ذرّہ برابر فرق نہیں پڑتا"-

جیئے بھٹّو - کھاو تے پھٹّو
#موئن_جو_کراچی

<a href="/BBhuttoZardari/">Bilawal Bhutto Zardari</a>
<a href="/BBhutto_Zardari/">BilawalBhuttoZardari</a>
<a href="/MuradAliShahPPP/">Murad Ali Shah</a>
@Sharjeelinam
<a href="/murtazawahab1/">Murtaza Wahab Siddiqui</a>
Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نہایت باریک واردات ڈالی ہے جس میں 1989 کے پارٹ ون میں جو ولدیت لکھی گئی تھی 1991 کے پارٹ ٹو میں وہی ولدیت تبدیل کردی گئی تھی کیسے کیسے چور کرپٹ بے ایمان لوگ پاکستانی عدلیہ میں جسٹس بن گئے ہیں

ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

جس دن تمہیں قرآن سمجھ آ گیا اور اس پہ عمل کرنا شروع کر دیا اس دن نہ تمہارا کوئی مسلک ہوگا نہ فرقہ نہ کوئی غم

Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

ماتھے پر محراب ، ٹخنوں سے اونچی شلوار ،سر پر عمامہ ، آنکھوں میں سرمہ ، کرتے کی سامنے والی جیب میں مسواک جسکا فعال حصہ باہر جھانک رہا ہوتا ہے ، ایک ہاتھ میں موٹے دانوں والی تسبیح اور فون پر مذہبی رنگ ٹون ۔۔یہ ان کا بزنس کاسٹیوم ہے ان کے ساتھ بزنس کبھی بھی مت کریں پکے ڈھونگی ہوتے

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

عینک پہن کر، لائیٹ جلا کر، کیمرے کے سامنے بیٹھ کر، اے سی اور پنکھا چلا کر، جیب میں موبائل فون ڈال کر، مائیک سامنے رکھ کر سائینس کو برا بھلا کہہ رہا ہے، منافقت تیرا ہی آسرا 😆

Muzamil (@khaak_zaada11) 's Twitter Profile Photo

کل رات ہم لاہور آئے لیکن میں دیکھ کر حیران رہ گیا کہ یہاں اتنی صفائی ھے صبح اُٹھے تو باہر سڑکوں پر صفائی والے آئے ھوئے تھے میرا تعلق مسلم لیگ ن سے نہیں لیکن حق بات ھے ماننا پڑے گا مسلم لیگ ن کا کوئی مقابلہ نہی سہیل آفریدی بھڑکیں مارنا چھوڑے اور کام کر کے دکھائے . پشتون بھائی

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین اسرائیل نے اب لبنان پر حملہ کرتے ہوئے شدید بمباری شروع کر دی ھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عرب ممالک کی بے بسی پر رونا آتا ھے کہ ساری زندگی فقط عیاشی کی ھے، اتنا نہیں کیا کہ پاکستانی فوج کی طرح خود کو اتنا مضبوط کر لیتے کسی ملک کو ان پر حملے کی جرات نہ ہوتی۔

*ٹیم شمائلہ رانا* 🌹یوتھ میڈیا ٹیم لاہور🌹 (@sahabgee84) 's Twitter Profile Photo

ساری دنیا کی مذمت کرنے والے نے ابھی تک 75000 فلسطینی مسلمانوں کو شہید اور 2 لاکھ کو زخمی کرنے والے اپنے سسرائیل کے خلاف ابھی تک مذمتی بیان یا ٹویٹ تک نہیں کیا لیکن بڈھی یہودن کے غم میں رو رو کر ہلکان ہوا جارہا ہے اوئے یوتھیو ذندہ او کہ شرمندہ او (ویڈیو لازمی دیکھیں)

Nadeem Akram Virk (@virk1192) 's Twitter Profile Photo

خواتین یہ ویڈیو نہ دیکھیں حضرات ہینڈ فری لگا لیں یہ نمک حرام افغانی پاکستان میں رہ کر پاکستان اور اداروں کو گالیاں دے رہا ہے ان کو ٹریس کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے Punjab Police Official DG ISPR

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ آج پاکستان کے لئے بہت بڑا دن ہے۔۔ تمام فتنے آہستہ آہستہ اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں میٹرک فیل دہشتگرد کی جماعت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔

الحمداللہ آج پاکستان کے لئے بہت بڑا دن ہے۔۔ 
تمام فتنے آہستہ آہستہ اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں 
میٹرک فیل دہشتگرد کی جماعت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔
Sabir Nazar (@sabirnazar1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آی کا کام صرف مخالفوں پر تنقید ہے، انہوں نے چار سال وفاقی حکومت اور ۱۳ سال خیبر میں دھیلے کا کام نہیں کیا۔ صرف جھوٹا پروپیگنڈا کیا۔

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں بہادر شہری نے ڈکیتوں سے سامان چھین کر انہیں بھاگنے پر مجبور کردیا شہری نے اپنی جان پر کھیل کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

ستھرا پنجاب پتوکی میں ورکرز کو 4 سے پانچ ہزار روپے کم معاوضہ دیا جا رہا اور تنخواہ بھی لیٹ دی جا رہی وزیر تعلیم Rana Sikandar Hayat صاحب کا یہ حلقہ ھے Maryam Nawaz Sharif سے بھی اپیل ھے کہ ان ورکرز کا استحصال نا ھونے دیں اور نوٹس لیں

کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅 (@azizurrehman83) 's Twitter Profile Photo

کیا عمران نیازی مرشد کہنے کے لائق ھے شرم کرو مرشد ایک بڑا ادب اور مقام کا لفظ ھے ۔ایک زانی حرامی شرابی ملک دشمن غدار کو تم لوگوں نے مرشد بنایا ھوا ھے جواد احمد کی چھترول