Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile
Zahid Jan

@zahidjan22

Repoter in khyber news

ID: 935975302005747712

linkhttp://www.facebook.com/zahidbjr calendar_today29-11-2017 20:54:36

8,8K Tweet

5,5K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

آپ کے جانے کے بعد میرے زندگی کا مقصد ہی ختم ہوگیا ہے میرا والد میرا غرور تھا آج جو کچھ بھی ہے والد محترم کے دعاؤں سے ہے،اپنے والدین کا جیتے جی قدر کرے ان کی خدمت کرے والدین کے جیتے جی ان کی ہر وہ بات ہر وہ خواہش پوری کرے جسکا بعد میں آپ کو پچھتاوا نہ ہو #FathersDay2025💔

آپ کے جانے کے بعد میرے زندگی کا مقصد ہی ختم ہوگیا ہے
میرا والد میرا غرور تھا آج جو کچھ بھی ہے والد محترم کے دعاؤں سے ہے،اپنے والدین کا جیتے جی قدر کرے ان کی خدمت کرے والدین کے جیتے جی ان کی ہر وہ بات ہر وہ خواہش پوری کرے جسکا بعد میں آپ کو پچھتاوا نہ ہو
#FathersDay2025💔
Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

پولیس کانسٹبل عمر محمد نامعلوم افراد کے فائرنگ سے شہید حدود تھانہ اتمانخیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل عمر محمد سکنہ حیاتے اتمانخیل زخمی ہوئے زحمی حالات میں ڈی ایچ کیو ہسپتال خار منتقل کردیا گیا جہاں پر زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے ڈاکٹروں نے موت کے تصدیق کردی

پولیس کانسٹبل عمر محمد نامعلوم افراد کے فائرنگ سے شہید
حدود تھانہ اتمانخیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل عمر محمد سکنہ حیاتے اتمانخیل زخمی ہوئے زحمی حالات میں ڈی ایچ کیو ہسپتال خار منتقل کردیا گیا جہاں پر زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے ڈاکٹروں نے موت کے تصدیق کردی
Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

لوگ بجٹ پر جبکہ ہم بدقسمت قبائل بدامنی پر بحث کرتی آرہے ہیں میرے بھائی شہید Rehan Zeb Khan کے کیس میں اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوا پھچلے ایک ماہ کیدوران میرے گھر پر دو دفعہ حملہ کیا گیا وزیراعظم کے معاون خصوصی و رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کا اظہار خیال قومی اسمبلی میں خطاب

Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

یہی سہی موقع ہے کہ پاکستان بہادری سے ایران کیساتھ کھڑے ہوکر مل کر اسرائیل کو سبق سکھائے آج ہی موقع ہے کہ اسرائیل سے لاکھوں ہزاروں فلسطینوں کے خون کا بدلہ لیا جائے ان بچوں کا بدلہ لیا جائے جن کو دنیا آنے سے پہلے ماؤں کے کھود میں بے دردی سے قتل کردیا تھا #PakistanStandsWithIran

Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

ایرانی دفاع نظام نے تہران کی طرف آنے اسرائیلی میزائل فضاء میں ناکارہ بنادیے

Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

BREAKING | Officialy Confirmed : An advanced Israeli F-35 fighter jet has been shot down over the skies of Tabriz. This marks the fourth Israeli warplane destroyed by Iran’s air defense forces.

BREAKING | Officialy Confirmed : An advanced Israeli F-35 fighter jet has been shot down over the skies of Tabriz.
This marks the fourth Israeli warplane destroyed by Iran’s air defense forces.
Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

کرک: ٹیری پولیس کے ہاتھوں بچے قتل کا واقعہ بچے کے قتل میں ملوث ایس ایچ او گرفتار ایس ایچ او کیخلاف قتل اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج گرفتار سابق ایس ایچ او حکیم خان کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگاں انصاف کے تقاضے پورے نہ ہوئے تو نتائج کی ذمہ دار پولیس ہوگی.

کرک: ٹیری پولیس کے ہاتھوں بچے قتل کا واقعہ  
بچے کے قتل میں ملوث ایس ایچ او گرفتار 
 ایس ایچ او کیخلاف قتل اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج 
گرفتار سابق ایس ایچ او حکیم خان کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگاں 
 انصاف کے تقاضے پورے نہ ہوئے تو نتائج کی ذمہ دار پولیس ہوگی.
Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

سوات۔ مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز زلزلے کا مرکز کوہ ہندکش ریجن افغانستان تھا زلزلہ پیما مرکز #earthquake

Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق، سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو تہران میں ایک مبینہ اسرائیلی حملے میں ان کی اہلیہ اور دو بیٹوں سمیت شہید کر دیا گیا۔تاہم، اس واقعے کی ابھی تک تاحال کوئی تصدیق نہ سکی

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق، سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو تہران میں ایک مبینہ اسرائیلی حملے میں ان کی اہلیہ اور دو بیٹوں سمیت شہید کر دیا گیا۔تاہم، اس واقعے کی ابھی تک تاحال کوئی تصدیق نہ سکی
Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

پنجشیر تا ڈیورنڈ لائن اسٹریٹجک سڑک کی تعمیر مکمل، افغانستان کا چترال سے پہلا زمینی رابطہ قائم بدخشان کے ضلع زیباک میں پنجشیر سے مفروضہ ڈیورنڈ لائن تک 194 کلومیٹرطویل اور 10 میٹر چوڑی ایک اسٹریٹجک سڑک کی تعمیر مکمل کرلی گئی #PakistanAfghanistan

پنجشیر تا ڈیورنڈ لائن اسٹریٹجک سڑک کی تعمیر مکمل، افغانستان کا چترال سے پہلا زمینی رابطہ قائم
بدخشان کے ضلع زیباک میں پنجشیر سے مفروضہ ڈیورنڈ لائن تک 194 کلومیٹرطویل اور 10 میٹر چوڑی ایک اسٹریٹجک سڑک کی تعمیر مکمل کرلی گئی
#PakistanAfghanistan
Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

یہی حقیقت ہے آج مسلمانوں کی برباد کی سب سے بڑی وجہ قرآن سے دوری ہیں آج ہم برائے نام مسلمان ہے

Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

آج بنوں میں ہونے والے کتاب میلہ پشتون بہنوں کی یہ خوبصورت تصویر کوئی بھی سماجی یا مذہبی پابندی، علم کی چاہت اور چاہنے والوں کو نہیں روک سکتی ❤️

آج بنوں میں ہونے والے کتاب میلہ
 پشتون بہنوں کی یہ خوبصورت تصویر 
 کوئی بھی سماجی یا مذہبی پابندی، علم کی چاہت اور چاہنے والوں کو نہیں روک سکتی ❤️
Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

مجھے پولیس والوں کا نمبر مل سکتا ہے میں اس بچی کو گود لینے کیلے بلکل تیار ہو میرے دو بچیاں ہے انشاء اپنے بچیوں سے زیادہ انکا خیال رکھوں گا ان کو مرتے دم تک یہ احساس تک نہیں ہونے دونگا کہ یہ لاوارث تھی یہ میرا وعدہ ہے میں کل ہی ان کو لینے کیلے جاؤنگا، Medora.K

Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

مردان میں تعینات ایس پی شفیع اللہ سے رابط ہوا ان کا کہنا ہے کہ بچی بیمار ہے ابھی ہسپتال میں داخل کروادی ہے کل بچی کو عدالت بھی پیش کیا جائیگا انشاء اللہ میں کل خود جاکر جج صاحب سے درخواست کرونگا کہ بچی کی علاج اور ان کے تمام تر زمدای میں لینے کیلے تیار ہو Medora.K

Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ علاقہ بابرشاہ سے تعلق رکھنے والے کم عمر نوجوان جس کا نام عبداللہ ہے نے گندم کی زہریلے گولیان کھاکر اپنے زندگی کا خاتمہ کردیا آج کل کے بچے نہ والدین نہ بڑی بھائی کا ڈانٹ برداشت کرتے ہے کچھ غلطیاں والدین کے بھی ہے جو لاڈ پیار میں اپنے بچوں کا تربیت ہی بھول جاتے ہیں

باجوڑ علاقہ بابرشاہ سے تعلق رکھنے والے کم عمر نوجوان جس کا نام عبداللہ ہے نے گندم کی زہریلے گولیان کھاکر اپنے زندگی کا خاتمہ کردیا
آج کل کے بچے نہ والدین نہ بڑی بھائی کا ڈانٹ برداشت کرتے ہے کچھ غلطیاں والدین کے بھی ہے جو لاڈ پیار میں اپنے بچوں کا تربیت ہی بھول جاتے ہیں
Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

خواہشمند حضرات اپلائی کرے خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر ASI کی 165 آسامیاں مشتہر کردئیے۔۔ اپلائی کی آخری تاریخ 8 جولائی مقرر Last date to apply: 8th July, 2025

خواہشمند حضرات اپلائی کرے
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر ASI کی 165 آسامیاں مشتہر کردئیے۔۔ اپلائی کی آخری تاریخ 8 جولائی مقرر 
Last date to apply: 8th July, 2025