Zahida Ansari (@zahida_ansari) 's Twitter Profile
Zahida Ansari

@zahida_ansari

vice president PPP women wing PUNJAB🇱🇾 SOCIAL MEDIA & HUMAN RIGHTS ACTIVIST

ID: 326848379

calendar_today30-06-2011 15:54:10

16,16K Tweet

85,85K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Qadir Saba (@im_qadirsaba) 's Twitter Profile Photo

وطن کے بچے بوڑھے اور مائیں ساتھ ہیں تیرے میرے آصف علی لاکھوں دعائیں ساتھ ہیں تیرے وطن کے پاسباں تونے وطن کے کام کرنے ہیں وطن پہ مہرباں کامِل نِگاہیں ساتھ ہیں تیرے وطن کی آن کے اور شان کے سچے محافظ ہو وطن کے پیار میں چلتی ہوائیں ساتھ ہیں تیرے Poet : Qadir Saba

وطن کے بچے بوڑھے اور مائیں ساتھ ہیں تیرے

میرے آصف علی لاکھوں دعائیں ساتھ ہیں تیرے

وطن  کے پاسباں تونے وطن کے کام کرنے ہیں

وطن پہ مہرباں کامِل نِگاہیں ساتھ ہیں تیرے

وطن کی آن کے اور شان کے سچے محافظ ہو

وطن کے پیار میں چلتی ہوائیں ساتھ ہیں تیرے
Poet : Qadir Saba
Malik (@imranmalikawan) 's Twitter Profile Photo

اس لئے پانچ سالوں سے یوتھئو اور پٹواریوں کو دوست ممالک لون نہیں دے ریے کہ یہ لوٹ کر اپنا کاروبار کر رہے ھیں

اس لئے پانچ سالوں سے یوتھئو اور پٹواریوں کو دوست ممالک لون نہیں دے ریے کہ یہ لوٹ کر اپنا کاروبار کر رہے ھیں
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾 (@s_t_a18) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کو پنجاب سے ختم کرنے والے خود ختم ہو گئے اقتدار کی کرسی چھن سکتی ہے پر نطریہ نہیں اور پیپلزپارٹی ایک نظریہ ہے جئے بھٹو کا نعرہ ایک بر پھر پنجاب کی فضاؤں میں ضرور گونجے گا BilawalBhuttoZardari

Mano khan (@mano_khan9) 's Twitter Profile Photo

Bibi Aseefa Bhutto Zardari ❤️🫶 a shining reflection of Benazir, carrying forward her legacy of courage, compassion, and intellect.

Bibi Aseefa Bhutto Zardari ❤️🫶 a shining reflection of Benazir, carrying forward her legacy of courage, compassion, and intellect.
BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

KDSP recently inaugurated their third chapter in Karachi, a powerful step towards an inclusive Pakistan. This centre will now provide 50,000+ therapy sessions annually; offering speech, occupational & physical therapy, early education, and vocational training to children & young

Gul Muhammad Jakhrani (Senior) 🇱🇾 (@gulmjakhrani) 's Twitter Profile Photo

"Memorable Photo of 2016" Gul Muhammad Jakhrani (Senior) Member Sindh Council PPP with Tahira Badshah,Zahida Ansari, (Late) Barkat Khan Lanjwani & other workers at Bilawal House Lahore during Foundation Day of PPP BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Tahira Badshah 🇱🇾 Zahida Ansari

"Memorable Photo of 2016"

Gul Muhammad Jakhrani (Senior)
Member Sindh Council PPP with Tahira Badshah,Zahida Ansari, (Late) Barkat Khan Lanjwani & other workers at Bilawal House Lahore during Foundation Day of PPP
BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
Tahira Badshah 🇱🇾
Zahida Ansari
Bashir Nichari (@bashirnichari1) 's Twitter Profile Photo

"محترم چیئرمین BilawalBhuttoZardari صاحب، ایک سال گزر جانے کے باوجود میری درخواست پر نوکری نہ مل سکی۔ عاجزانہ گزارش ہے "

Shaista Aslam( PPP)🇱🇾 (@s_t_a18) 's Twitter Profile Photo

آٹزم کے مریض بچوں کے لیے سندھ آٹزم سینٹرز کا قیام سندھ حکومت کا ایک اور قابل فخر منصوبہ انسانیت کو ترجیح دینا چئیرمین BilawalBhuttoZardari اورAseefa B Zardari کا وژن #SindhAutismCentre

𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 (@sughrasadafdr) 's Twitter Profile Photo

قیادت کی نظر میں آنے کے لئے اسمبلی اور مباحثوں میں گالی گلوچ اور ہاتھا پائی معیار بن چکا ھے . کیا وقت آگیا ھے .

Malik (@imranmalikawan) 's Twitter Profile Photo

پنجاب بورڈ میں ایک بچے کے 804 نمبر أئے بچہ تھانے پہنچ گیا سر! میں چور نہیں ھوں یہ بورڈ کی غلطی ھے۔۔🤪🙏🏻

Shahid (@sn_jamil) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں جب بھی ٹھنڈی ہوائیں چلتی ہے بس قاتل دسمبر یاد اتا ہے میرے بس میں ہو تو دسمبر کلینڈر ہی سے نکال دو 😭😭😭 #December2007

کراچی میں جب بھی ٹھنڈی ہوائیں چلتی ہے
بس قاتل دسمبر یاد اتا ہے میرے بس میں ہو تو دسمبر کلینڈر ہی سے نکال دو

😭😭😭 #December2007
Zahida Ansari (@zahida_ansari) 's Twitter Profile Photo

کچھ دن سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اسلام آباد میں 50 من گدھے کا گوشت پکڑا گیا یہ کوئی نئی بات نہیں, ہم لاہور والے بہت سالوں سے گدھے کا گوشت کھا رہے ہیں, فوڈ اتھارٹیز حکومت انتظامیہ عوام سب کو پتہ ہے کہ ہم کو گدھے کا گوشت کھلایا جاتا ہے لیکن آج تک کوئی کاروائی ہوئی #donkeymeat

کچھ دن سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اسلام آباد میں 50 من گدھے کا گوشت پکڑا گیا یہ کوئی نئی بات نہیں, ہم لاہور والے بہت سالوں سے گدھے کا گوشت کھا رہے ہیں, فوڈ اتھارٹیز حکومت انتظامیہ عوام سب کو پتہ ہے کہ ہم کو گدھے کا گوشت کھلایا جاتا ہے لیکن آج تک کوئی کاروائی ہوئی #donkeymeat
Afzal sayal (@aliafzalsayal) 's Twitter Profile Photo

لاہور(افضل سیال سے )  ڈی جی Lahore Development Authority ایل ڈی اے طاہر فاروق کی نااہلی کی وجہ سے لاہور ڈویژن میں گرین لینڈ زرعی زمین پر چھ سو کے قریب غیر قانونی ہاؤسنگ سوساٹیز بن گئیں ، سرکار کے ٹیکس کی مد میں ایک ہزار ارب سے زائد ڈوب گئے ! جبکہ شہریوں کی اربوں روپے کی انویسمنٹ داؤ پر

لاہور(افضل سیال سے )
ڈی جی Lahore Development Authority ایل ڈی اے طاہر فاروق کی نااہلی کی وجہ سے لاہور ڈویژن میں گرین لینڈ زرعی زمین پر چھ سو کے قریب غیر قانونی ہاؤسنگ سوساٹیز بن گئیں ، سرکار کے  ٹیکس کی مد میں ایک ہزار ارب سے زائد ڈوب گئے !

جبکہ شہریوں کی اربوں روپے کی انویسمنٹ داؤ پر
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾 (@s_t_a18) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے وژن لے کر آگے بڑھتے ہوئے 2022 کے سیلاب میں بے گھر ہونے والے لوگوں کو پکے گھردینا اور خواتین نام کرنا سندھ گورنمنٹ کا ایک اور قابل فخر کام #سندھ_خدمت_میں_سب_سے_آگے BilawalBhuttoZardari